Voice of Noorki

Voice of Noorki Welcome to Voice of Noorki. Discover wisdom, spread love, and build community. Join us in this great journey of understanding and unity.

Stay positive and stay connected.
vibes 🤝
▓▒F░O░L░L░O░W▒▓ 🅼🅴

14/11/2025

Hometown🌹

خبر غم
13/11/2025

خبر غم

05/11/2025

🥲💔🥲

02/11/2025

وی سی 11 لقمانخیل/نورکی میں کرکٹ سیریز کا انعقاد کیا گیا، جو 3 میچوں پر مشتمل تھی۔ اس سیریز میں دو ٹیموں، لقمانخیل اور نورکی، نے حصہ لیا۔

تیسرا اور آخری میچ:
سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج کھیلا گیا۔ لقمانخیل ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 10 اوورز میں 106 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں نورکی ٹیم نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے آخری اوور میں ہدف حاصل کر لیا۔ اس میچ میں بھی سید شجاعت نے 51 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز کا اعزاز اپنے نام کیا

ویلج کونسلر سید اقتدار کاظمی نے winner team کو ۱۰۰۰۰ اور runners Team کو ۵۰۰۰ کا انعام بھی دیا ۔

آخر میں ہم لقمانخیل اور نورکی کے مشران کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکال کر آج کے میچ میں شرکت فرمائی۔

وی سی 11 لقمانخیل/نورکی میں کرکٹ سیریز کا انعقاد کیا گیا، جو 3 میچوں پر مشتمل تھی۔ اس سیریز میں دو ٹیموں، لقمانخیل اور ن...
02/11/2025

وی سی 11 لقمانخیل/نورکی میں کرکٹ سیریز کا انعقاد کیا گیا، جو 3 میچوں پر مشتمل تھی۔ اس سیریز میں دو ٹیموں، لقمانخیل اور نورکی، نے حصہ لیا۔

تیسرا اور آخری میچ:
سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج کھیلا گیا۔ لقمانخیل ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 10 اوورز میں 106 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں نورکی ٹیم نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے آخری اوور میں ہدف حاصل کر لیا۔ اس میچ میں بھی سید شجاعت نے 51 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز کا اعزاز اپنے نام کیا

ویلج کونسلر سید اقتدار کاظمی نے winner team کو ۱۰۰۰۰ اور runners Team کو ۵۰۰۰ کا انعام بھی دیا ۔

آخر میں ہم لقمانخیل اور نورکی کے مشران کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکال کر آج کے میچ میں شرکت فرمائی۔

29/10/2025

🕊️ قولِ امیرالمؤمنین علیہ السلام:
> لِسانُ العاقِلِ وَراءَ قَلبِهِ، وَقَلبُ الجاهِلِ وَراءَ لِسانِهِ.
🌿 ترجمہ (اردو):
> عاقل کی زبان اس کے دل کے پیچھے ہوتی ہے،
اور جاہل کا دل اس کی زبان کے پیچھے ہوتا ہے۔

Congratulations to Sir Sayed Hadi  kazmi nd Sir Dayan Haider Selected as demostrator BPS17 At KMU IHS kurram
28/10/2025

Congratulations to Sir Sayed Hadi kazmi nd Sir Dayan Haider

Selected as demostrator BPS17 At KMU IHS kurram

25/10/2025

امتحانِ ولایت ۔۔۔۔وقت،راز۔اور رزق

بزبانِ مولانا سید ندیم حیدر

23/10/2025

شبِ جمعہ نورکی پاراچنار 🤲🌹

25/09/2025

Shlozan Road 🌹

21/09/2025

🌹

19/09/2025

Address

Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Noorki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category