mera parachinar

mera parachinar امن و محبت سے معاشرے کو موزین کرے

ایک بادشاہ نے رات کو گیدڑوں کی آوازیں سنیں  تو صبح  وزیروں سے پو چھا کہ رات کو یہ گیدڑ بہت شور کررہے تھے ۔۔۔کیا وجہ ہے ؟...
28/09/2023

ایک بادشاہ نے رات کو گیدڑوں کی آوازیں سنیں تو صبح وزیروں سے پو چھا کہ رات کو یہ گیدڑ بہت شور کررہے تھے ۔۔۔
کیا وجہ ہے ؟؟
۔اس وقت کے وزیر عقل مند ہوتے تھے ۔انھوں نے کہا جناب کھانے پینے کی چیزوں کی کمی ہوگی اس لیے فریاد کررہےہیں ۔۔۔
۔تو حاکم وقت نے آرڈر دیا کہ ان کا بندوبست کیا جائے ۔وزیر صاحب نے کچھ مال گھر بھجوادیا اور کچھ رشتہ داروں اور دوستوں میں تقسیم کیا۔۔۔۔
اگلی رات کو پھر وہیں آوازیں آئیں ۔ تو صبح بادشاہ نے وزیر سے فرمایا کہ کل آپ نے سامان نہیں بھجوایا کیا۔تو وزیر نے فوری جواب دیا کہ جی بادشاہ سلامت بھجوایا تو تھا ۔۔۔۔۔
اس پر بادشاہ نے فرمایا کہ پھر شور کیوں ؟؟؟

۔تو وزیر نے کہا جناب سردی کی وجہ سے شور کررہےہیں ۔تو بادشاہ نے آرڈر جاری کیا کہ بستروں کا انتظام کیا جائے۔

وزیر نے حسب عادت کچھ بستر گھر بھیج دیئے اور کچھ رشتہ داروں اور دوستوں میں تقسیم کیے۔۔۔
جب پھر رات آئی تو بدستورآوازیں آنا شروع ہوگئیں ۔تو بادشاہ کو غصہ آیا اور اسی وقت وزیر کو طلب کیا کہ کیا بستروں کا انتظام نہیں کیا گیا۔۔۔۔
تو وزیر نے کہا کہ جناب وہ سب کچھ ہوگیا ہے تو بادشاہ نے فرمایا کہ پھر یہ شور کیوں ؟؟؟۔۔۔۔
تو وزیر نے اب بادشاہ کو تو مطمئین کرنا ہی تھا ۔اور اوکے رپورٹ بھی دینی تھی۔تو وہ باہر گیا کہ پتہ کرکے آتا ہوں ۔۔۔
وزیر جب واپس آیا تو مسکراہٹ لبوں پر سجائے آداب عرض کیا کہ بادشاہ سلامت یہ شور نہیں کررہے.....
بلکہ آپ کا شکریہ ادا کررہے ہیں ...

اور روزانہ کرتے رہیں گے۔۔

بادشاہ سلامت یہ سن کے بہت خوش ہوا اور وزیر کو انعام سے بھی نوازا...!!!!

اب یہی حال ہمارے ملک کا بھی ہے ۔ ملازمین و عوام مہنگائی سے پریشان ہیں ۔مگر یہاں رپورٹ سب اوکے دی جارہی ہے۔اور بادشاہ سلامت خوش ہیں...!
د

ایف ایس سی کے رزلٹ کے نتائج ایک طرف حکومت کی طرف سے تمام تر مراعات اور دوسری طرف کچھ لوگ اکٹھے ہو کر ادرے چلا رہے ہے فرق...
28/09/2023

ایف ایس سی کے رزلٹ کے نتائج
ایک طرف حکومت کی طرف سے تمام تر مراعات اور دوسری طرف کچھ لوگ اکٹھے ہو کر ادرے چلا رہے ہے فرق جانیے۔

28/09/2023

GPGC Parachinar 1st Year Result
Ali Haider 477
Irfan Haider 471
Wakeel Hussain 459
Ijlal Hussain 442
Qasim Raza 441
Ibn e Ali 439
Kumail Hussain 436
S Arif Shah 435
Muhammad Hussain 429
Kumail Hussain 424
Amir Hussain 422
S Muhammad 420
Irshad Hussain 417
Ali Raza 414
Asif Ali 413
Muhammad Hussain 412
Mushahid Ali 411
S Qasim Ali Shah 410

پراٸیویٹ سکول ریگولیرٹی اتھارٹی خیبر پختونخوا نے پشتو کو تمام پراٸیویٹ سکولوں میں لازمی مضمون قرار دینے کی نوٹیفیکیشن جا...
28/09/2023

پراٸیویٹ سکول ریگولیرٹی اتھارٹی خیبر پختونخوا نے پشتو کو تمام پراٸیویٹ سکولوں میں لازمی مضمون قرار دینے کی نوٹیفیکیشن جاری کردی۔

19/09/2023

مزدرو واکہ کاروبار شروع بہترین پیغام

18/09/2023

سلام علیکم ناظرین پہ پاڑا چنار کے یو نیو صحافی راُوواتو ماشاءاللہ اردو زبردست بھائی 🤭

14/09/2023
ایک سبق آموز کہانیبادشاہ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﻋﺎﻟﯿﺸﺎﻥ ﻣﺤﻞ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﮐﯿﺎ ﺟﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﺑﺲ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﯽ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﺎﻣﺤﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﺟﻨﺖ ﮐﺎ ﭨْﮑﮍﺍ ﺗﮭﺎ ﻏﺮﺿ...
11/09/2023

ایک سبق آموز کہانی

بادشاہ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﻋﺎﻟﯿﺸﺎﻥ ﻣﺤﻞ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﮐﯿﺎ ﺟﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﺑﺲ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﯽ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﺎ
ﻣﺤﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﺟﻨﺖ ﮐﺎ ﭨْﮑﮍﺍ ﺗﮭﺎ ﻏﺮﺿﯿﮑﮧ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﺁﺗﺎ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﺷﺸﺪﺭ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﺎ ﻣﮕﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﻋﺠﯿﺐ ﺷﺮﻁ ﺭﮐﮫ ﺩﯼ ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﻣﺤﻞ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﻣﺘﻌﯿﻦ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮟ پورا محل ﺩﯾﮑﮭﮯ ﮔﺎ. ﺍْﺳﮯ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ
ﻟﯿﮑﻦ ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺍْﺱ ﻣﺘﻌﯿﻦ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮫ ﭘﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺍْﺱ ﮐﺎ ﺳﺮ ﻗﻠﻢ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ
ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﮮ ﺳﺮ ﭘﮭﺮﮮ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻣﻨﻊ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺟﺎﻥ ﮔﻨﻮﺍ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﭘﻮﺭﺍ ﮐﯿﺎ ﺁﺩﮬﺎﻣﺤﻞ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮫ ﭘﺎﺗﺎ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﭘﻮﺭﺍ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺟﻞ ﮐﺎ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﻟﯿﮑﺮ ﮨﯽ ﺁﺗﺎ
ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺷﮩﺮﮦ ﺑﮩﺖ ﺩْﻭﺭ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ ﮐﮯ ﮐﺎﻧﻮﮞ ﺗﮏ ﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﺧﺒﺮ ﺍْﮌﺗﯽ ﺍْﮌﺗﯽ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﯽ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺟﺐ ﭘﻮﺭﯼ ﺑﺎﺕ ﺳْﻨﯽ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﯽﺍﻭﺭ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﻣﺤﻞ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ
ﺩﺭﺑﺎﺭﯼ ﻭﺯﯾﺮﻭﮞ ﻣﺸﯿﺮﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﺟﻼﺩﻭﮞ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻨﻊ ﮐﯿﺎ ﻣﮕﺮ ﻭﮦ ﺩْﮬﻦ ﮐﺎ ﭘﮑﺎ ﻧﮑﻼ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺘﻌﯿﻦ ﻭﻗﺖ ﺩﯾﺪﯾﺎ ﮔﯿﺎ
ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻣﺤﻞ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﺮﮮ ﻟﯿﮑﺮ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺳﺮﮮ ﺗﮏ ﺩﺭ ﻭ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﮐﻤﺮﮮ ﺭﺍﮨﺪﺍﺭﯾﺎﮞ ﻓﺎﻧﻮﺱ ﻗﻤﻘﻤﮯ ﻗﺎﻟﯿﻦ ﺻﻮﻓﮯ ﺗﺎﻻﺏ ﺣﻮﺽ ﺑﺎﻍ ﭘﮕﮉﻧﮉﯾﺎﮞ ﺍﻟﻐﺮﺽ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﭼﯿﺰ ﮐﮍﮮ ﭘﮩﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﻭﻗﺖ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﺭﻭﺑﺮﻭ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ
ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﺎﻡ ﺩﺭﺑﺎﺭﯼ ﮔﻮﯾﺎ ﺳﻨﺎﭨﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﮔﺌﮯ
ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺷﺮﻁ ﭘﺮ ﻗﺎﺋﻢ ﮨﻮﮞ ﻣﺤﻞ ﺍﺏ ﺗﯿﺮﺍ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﻭﻗﺖ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻃﮯ ﺷﺪﮦ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ محل ﺟﺴﮑﮯ ﺩﺭﻭﺩﯾﻮﺍﺭ ﮐﯿﺎﺭﯾﺎﮞ ﺑﺎﻏﺎﺕ ﺣﻮﺽ ﺗﺎﻻﺏ ﮐﻤﺮﮮ ﺭﮨﺎﺋﺸﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮨﯿﮟ ﺗﻢ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺟﻮ ﮔﯿﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﻍ ﻣﯿں ﭘﮩﻨﭻ ﮐﺮ ﺑﺎﻍ ﮐﮯ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻮ ﮔﯿﺎ
ﮐﻮﺋﯽ ﮐﯿﺎﺭﯾﺎﮞ
ﮐﻮﺋﯽ ﻗﻤﻘﮯ
ﮐﻮﺋﯽ ﺩﺭﻭﺩﯾﻮﺍﺭ ﮐﮯ ﻧﻘﺶ ﻭﻧﮕﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻮﮔﯿﺎ
ﺍﻭﺭ ﻭﻗﺖ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﻥ ﮔﻨﻮﺍ ﺑﯿﭩﮭﺎ
ﺗﻢ ﻧﮯ ﭘﻮﺭﺍ ﻭﻗﺖ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﻞ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﺎ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﺳْﻦ ﮐﺮ ﺑﮭﺮﭘﻮﺭ ﻗﮩﻘﮧ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺟﺘﻨﮯ ﻟﻮﮒ ﺑﮭﯽ ﻣﺤﻞ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺁﺋﮯ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺳﺐ ﭘﺮﻟﮯ ﺩﺭﺟﮯ ﮐﮯ ﺑﮯ ﻭﻗﻮﻑ ﺗﮭﮯ ﺟﻮ ﻣﺤﻞ ﮐﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻮ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﻧﯿﮟ ﮔﻨﻮﺍﺗﮯ ﺭﮨﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ ﻣﺤﻞ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﺳﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﻧﯿﻢ ﻭﺍ ﮐﺮﻟﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﺭﺍ ﻣﺤﻞ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﺁﯾﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﺑﮯ ﻭﻗﻮﻑ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﻮ ﻣﺤﻞ ﮐﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻮ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﻥ ﮔﻨﻮﺍ ﺩﯾﺘﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ ﺍﺏ ﻣﺤﻞ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﻠﮑﯿﺖ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﺍْﺳﮯ ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﺭﮨﻮﻧﮕﺎ
ﺩﻭﺳﺘﻮں!!!
ﻭﮦ ﻣﺤﻞ ﺩْﻧﯿﺎ ﮨﮯ
ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻭﮦ ﮐﺮﯾﻢ ﺫﺍﺕ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﻞ ﮐﮯ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻮ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﻢ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﻧﯿﻢ ﻭﺍ ﺁﻧﮑﮫ ﻭﺍﻟﮯ ﻭﮦ ﺩﺍﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﺱ ﺩْﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺑﺎﻣﻘﺼﺪ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺍﺭ ﮐﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺣﻀﻮﺭ ﭘﮩﻨﭻ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ

سپریم لیڈر، داعی وحدت امت مصطفیٰ ص  مرکزی پیش امام  جامع مسجد پاراچنار حضرت علامہ شیخ فداحسین مظاہری (دام ظلہ العالی) کی...
07/09/2023

سپریم لیڈر، داعی وحدت امت مصطفیٰ ص مرکزی پیش امام جامع مسجد پاراچنار حضرت علامہ شیخ فداحسین مظاہری (دام ظلہ العالی) کی خصوصی ہدایت و رہنمائی میں روز اربعین نماز ظہرین کا اہتمام کیا گیا۔
زیرنگرانی۔ ڈپٹی سیکریٹری انجمن حسینیہ ع محترم و مکرم جناب اغائے منیر حسین و اراکین انجمن حسینیہ پاراچنار،
زیر انتظام۔ علمدار فیڈریشن و پاسدار شہری کمیٹی پاراچنار

شب اربعین مرکزی امام پارہ چنار
06/09/2023

شب اربعین مرکزی امام پارہ چنار

ضرور پڑھو عمل سے پہلے عمل کے نتائج کو اچھی طرح جانچ لو. ایک شخص نے ایک مرتبہ رسول اللہ (ص) سے خاص نصیحت کی فرمائش کی۔ ان...
03/09/2023

ضرور پڑھو
عمل سے پہلے عمل کے نتائج کو اچھی طرح جانچ لو.

ایک شخص نے ایک مرتبہ رسول اللہ (ص) سے خاص نصیحت کی فرمائش کی۔ انہوں نے فرمایا: "کیا تم اس پر عمل کرنے کا وعدہ کرتے ھو؟"
عرض کی: "یقینا یا رسول اللہ"

فرمایا: "کیا تمہیں یقین ھے کہ تم اس پر عمل کرو گے؟"
عرض کی: "حتما، یا نبی اللہ"

فرمایا: "کیا تم وعدہ کرتے ھو کہ اس پر عمل کرو گے؟"
عرض کی: "میں وعدہ کرتا ھوں، یا رسول اللہ"

تین مرتبہ جان بوجھ کر سوال کو دھرانے کے بعد تاکہ وہ شخص اس نصیحت کی اھمیت کو سمجھ جائے رسول اللہ (ص) نے فرمایا کہ عمل کرنے سے پہلے اپنے عمل کے نتائج کو اچھی طرح جانچ لو۔ اگر اس کا نتیجہ اچھا ھے تو وہ عمل انجام دو اگر وہ انحراف و تباھی کا سبب ھو تو اس کام سے دوری اختیار کرو۔

- شہید آیت اللہ مرتضی مطہری رح

It ends hereAll the gragra, from eighthen to eightyFrom morning to nightSunday to MondayJanuary to DecemberIt ends hereT...
03/09/2023

It ends here
All the gragra, from eighthen to eighty
From morning to night
Sunday to Monday
January to December

It ends here
That seductive skin
That oval face that turns every man on
That flamboyant dress
That charming and elegant body

It ends here
That exotic cars
That intelligence
That fifty degrees
That beautiful wife
That fine children

My friend it ends here
That fame which you seek most
That luxurious life
That "upon all my wealth"
That "do you know who I am?"

It ends here
That I am not your mate?
I am richer than you
I am beautiful
Many boys woo me
Infact girls fight to have me

It all ends here
That your good poem
Your power of algebra
Your good English
Your all round best

It is just matter of time
But it is a must
Painful truth to accept
6ft awaits all
That is where it all ends

So you have nothing
You are greater than none
Stop behaving as you are a god
In a twinkling of an eye
All will go into thin air..

Humble yourself !!!!
From dust to dustIt ends here

Address

District Kurram Parachinar
Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mera parachinar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share