24/12/2024
شہید کوفہ
ایک ایسا سیریل جس میں امام علی ع کے زندگی اور خلافت اور شہادت ساتھ میں شیعوں کی بے وفائی احسن انداز سے دیکھائی ہیں شاید اپ لوگوں نے وہ سیریل اور اس کے قسط دیکھی ہوگی
اس میں ایک سین ہے لشکر امام علی ع ایک جگہ پر پڑاو ڈال کر امام علی ع کے انے تک انتظار کرتے ہیں اسی وقت وہاں مشقیں بھی کی جاتی ہیں
ابن وہاب کے کردار کا ادمی کجھوروں میں جھولا باندھ کر اسکے ساتھ بیٹا بھی کھڑا ہوتا ہے لیکن ابن وہاب کی انکھیں بند ہوتی
جس وقت مشقیں کرنے والی سپاہی کے سردار اس کے نزدیک اتا ہے
اور تلوار کے ایک وار سے جھولے کے رسیاں توڑ دیتی ہے
اور ابن وہاب زمین پر گیر جاتا ہے
ابن وہاب کہتا ہے اوے یہ کیا کرتا ہے دیکھتا نہیں کہ اگر کمر ٹوٹ جائے تو تلوار تیرا باپ باندھتا ہے
تو وہ سردار کہتا کہ میرا امیر جھولے میں مزے نہیں لیتا بلکہ تلوار کو حمائیل کرکے جوانوں کو جنگی مشقیں سیکھا دیتا ہے
تو اسکا امیر کہتا ہے کہ تو کس کا بیٹا ہے
جوان کہتا کہ فرزند احد ہو
⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️
تو میں بھی اپنی قیادت سے ایک دست مدبانہ سوال کرتا ہو
چاہے قائد ہو
چاہے سیاسی ہو
چاہے انقلابی ہو
اپنے نرم. گرم بیستروں ہیٹروں سے اٹھ کر اسلام اباد کی ٹھرٹھراتی ہوئی سردی میں دھرنے کا کال دو خدا کی قسم یہ قوم تمہارے ایک ہی اواز پر لبیک لبیک کر اسلام اباد میں پاراچنار کیلیے جوق درجوق جمع نہیں ہوئے نام بدل دینا
یہ امن امن کا نعرہ اب بزدل شمار ہوتا ہیں
انقلابی ⚔️