Voice Of Sameer Abbas

Voice Of Sameer Abbas سمیر عباس لائیو مجلس دیکھنے کیلئے Voice Of Sameer Abbas پیج لائک اور شئر کریں

23/08/2025

پشتو نوحہ
تا څلویختی تہ خور زینب(سلام اللہ علیہا) راغلی یمہ
ذاکر سید شمس الحسن شیرازی
کلام:
شاعر اہلبیتؑ علی حیدر آسٹریلیا



23/08/2025

یوم شہادت رسول اللہ ﷺ و امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام
28 صفر المضفر
بمقام زیارت سمیر عباس پاراچنار
مولانا شاھد آغا

23/08/2025
مجلس عزا بسلسلہ شہادت رسول اللہ ﷺ و امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام بمقام زیارت سمیر عباس پاراچنار
22/08/2025

مجلس عزا بسلسلہ شہادت رسول اللہ ﷺ و امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام
بمقام زیارت سمیر عباس پاراچنار

21/08/2025

مسلمانوں نے محمد ﷺ اور الِ محمدﷺ کو دکھ اور تکلیف کے سوا دیا کیا ہے



19/08/2025

🌹 "یہ سبیل پانی کی نہیں، عشقِ حسینؑ کی روانی ہے۔"
🌹 "گرمی کی تپش میں ٹھنڈا پانی بانٹنے والی یہ بچی جنت کے چشموں کی وارث ہے۔"
🌹 "غربت نے ہاتھ روکے ہیں، مگر عشقِ حسینؑ نے دل کے دریا بہا دیے ہیں۔"
🌹 "یہ سبیل بتا رہی ہے کہ کربلا کی پیاس آج بھی انسانیت کو سیراب کرتی ہے۔"
🌹 "چھوٹی سی بچی کا یہ عمل بڑی یاد دلا رہا ہے: حسینؑ کی راہ میں قطرہ بھی سمندر بن جاتا ہے۔"

18/08/2025

جو شخص ایک بیٹا پیش کرے عظمت الہی کے خاطر اسکو قرآن امام کہتا ہے آور جس کے سارے بیٹے ذبح ہو جائے وہ امام کیوں نہیں ہے
ڈاکٹر صداقت علی فریدی



18/08/2025

نماز حق کو بچایا
یوم اربعین نماز جمعہ بمقام زیارت سمیر عباس
مولانا محمد یاسر امامی


17/08/2025

بین الحرمین خوبصورت منظر
لبیک یا حسین علیہ السلام



16/08/2025

شب ١٩ صفر مجلس ٢٠٢٥/١٤٤٦
مولانا محمد یاسر امامی

15/08/2025

ذاکر سید مہدی حسین
ذاکر سید مجاہد حسین

15/08/2025

🌸 "مسکراہٹ بانٹ دیجیے… شاید یہ کسی یتیم کے دل
کی دعا بن جائے۔"
🌸 "یتیم کا ہاتھ تھام لیجیے… قسمت آپ کا ہاتھ تھام لے گی۔"
🌸 "جو یتیم کے آنسو پونچھتا ہے… وہ اپنی زندگی کے غم دھو لیتا ہے۔"
🌸 "یتیم کے لبوں پر خوشی کا رنگ بھرنا… سب سے حسین صدقہ ہے۔"
🌸 "یتیم کا سہارا بنیں… کہ اللہ آپ کا سہارا بن جائے۔"
🌸 "یتیم کے سر پر دستِ شفقت رکھیں… یہ جنت کی کنجی ہے۔"
🌸 "یتیم کے لیے سایہ بنیں… کہ قیامت کے دن اللہ کا عرش آپ پر سایہ کرے۔"
مولانا محمد یاسر امامی کا خوبصورت پیغام

Address

Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Sameer Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Sameer Abbas:

Share