Bol Parachinar

Bol Parachinar Bol PARACHINAR
Is Ground Breaking Effort To Re Shape The People Get New And Info About Parachinar.

12/09/2025

ڈی پی اُو کرم! تین دن سے شرپسندوں کے خلاف ہماری درخواست آپکے ٹیبل پر پڑی ہے آپ کو کس بات کی رکاوٹ ہے؟؟

سماجی رہنما مسرت حسین نے ضلع کرم میں بدامنی پھیلانے والے خواجہ سرا نہید کے خلاف ایف آئی آر درج کر دیا
11/09/2025

سماجی رہنما مسرت حسین نے ضلع کرم میں بدامنی پھیلانے والے خواجہ سرا نہید کے خلاف ایف آئی آر درج کر دیا

ہر عمل کا ردعمل ہوتا ہے۔خواجہ سرا نہید کے توہین کرنے پر اگر سنی مشر خاموش نہ رہتا تو اج اپکی مقدسات کی توہین نہ ہوتی جو ...
07/09/2025

ہر عمل کا ردعمل ہوتا ہے۔
خواجہ سرا نہید کے توہین کرنے پر اگر سنی مشر خاموش نہ رہتا تو اج اپکی مقدسات کی توہین نہ ہوتی
جو قابل مزمت ہے

کسی عورت کو مذہب کے نام پر قتل کرنا سات مردوں کے برابر ہیں نا ہم آسلام پر نا ہم پشتون روایت پر ہیںجنگ میں شہادت کا ذکر ہ...
05/09/2025

کسی عورت کو مذہب کے نام پر قتل کرنا سات مردوں کے برابر ہیں
نا ہم آسلام پر نا ہم پشتون روایت پر ہیں
جنگ میں شہادت کا ذکر ہیں لکین صرف مردوں کیلئے
ہم کسی سے شکوہ نہیں کرتے آب کیونکہ تھک چکے ہیں
ریاست کے مکاریوں سے بھی اور مشرانوں کے غداری سے بھی
شہید زاہد حسین اور آنکی شہید جوان بیٹی
😢

ذاتی دشمنی کے واقعے پر  فورا کاروائی۔ مگر شرم خیل میں آٹھ انسانوں اور تین حیوانات کو مارنے پر مکمل خاموشی، بغدے پہاڑ میں...
04/09/2025

ذاتی دشمنی کے واقعے پر فورا کاروائی۔ مگر شرم خیل میں آٹھ انسانوں اور تین حیوانات کو مارنے پر مکمل خاموشی، بغدے پہاڑ میں دو مرتبہ بم دھماکے پیواڑ پر متعدد بار فائرنگ اور دھماکے اور چار افراد کے قتل پر خاموشی، بوشہرہ والے کے قتل پر گھر پر مسلح حملہ اور گھر مسمار مگر غریب چرواہے کے قتل پر مکمل چپ کا روزہ۔ کوہاٹ معاہدہ کے بعد بگن تا صدہ ۲۰ سے زائد خلاف ورزیوں پر سرکار کی خاموشی۔ صدہ میں بچوں نہیں بلکہ ذمہ دار مشران کی جانب سے اشتعال انگیز اور شرپسندانہ بیانات پر سرکار دولتمدار کی خاموشی کے باوجود ہمارے ذمہ دار مشران خصوصا اںجمن و تحریک اور ایم این اے اور ایم پی اے کی خاموشی قوم کے ساتھ خیانت کے مترادف ہوگی

حکومت نے تو اپنا ریٹ قائم کردیا ۔۔اب اس کے بارے مین کیا ہوگا جب بھی کرم میں کویی واقعہ رونما ہوتا ہے تو یہ شخص فورا کاف ...
04/09/2025

حکومت نے تو اپنا ریٹ قائم کردیا ۔۔
اب اس کے بارے مین کیا ہوگا جب بھی کرم میں کویی واقعہ رونما ہوتا ہے تو یہ شخص فورا کاف ر کے فتوے جاری کرتے ہیں۔۔
اینٹی سٹیٹ عسکری قیادت اور سرزمین پاکستان کا کڑوا دشمن پی ٹی ائی کا کارکن خواجہ نہید یہ وہ شخص ہے جب کبھی ضلع کرم میں کوئی واقعہ رونما ہوجائے تو یہ شخص کبھی سول انتظامیہ، پولیس، عسکری قیادت یعنی خاص کر فوج کے دشمن بن کر غیر ملکی اشارہ کا زبان استعمال کرتے ہوئے کے کبھی اہلتشیع کے خلاف عوام کو اکسانے کیلئے سخت زبان کااستعمال کرتے ہیں۔ اور کرم کا امن کو خراب کرنے میں یہ ھر وقت فرنٹ لائن پر ھوتا ھے۔ اور یہ ابھی بھی ضمانت کے بناء پر رہا ھوا ھے۔ اس کو کڑی سزا دیا جاے۔۔ حکام بالا نظر ثانی کرے۔

حکومت سے سوالسابقہ پندرہ دنوں میں پیواڑ مینگک اور بغدے میں اہل تشیع کے چھ افراد شہید کۓ گۓ  تو انکے قاتلوں کے گھر کب مسم...
04/09/2025

حکومت سے سوال
سابقہ پندرہ دنوں میں پیواڑ مینگک اور بغدے میں اہل تشیع کے چھ افراد شہید کۓ گۓ تو انکے قاتلوں کے گھر کب مسمار کرو گے؟
یہ یک طرفہ کاروائ کب تک ہوگی ؟
فوٹو میں سید تجمل کے گھر مسمار کرنے کیلیۓ پولیس والے مہورہ میں موجود ہے اور حکومت مسلسل یک طرفہ کاروائ کے درپے ہے

03/09/2025

طوری اور بنگش اقوام کو بھی اب مزید مزاق نہیں بلکہ آگے خالات کے ساتھ ٹکر لینے کے لیے سخت سے سخت لایخکہ عمل تیار کرنا چاہیے۔ اللہ نہ کریں اگر اس دافعہ طوری اور بنگش اقوام کو راستوں میں کویی نقصان پہچانے کے کوشش کریں، تو ان کا جواب پچلے والے جواب سے کیی گناہ زیادہ ہونا چاہیے نہ کے پھر کویی صبر یا انتظار کرنا چاہیے۔۔

03/09/2025

آج کا واقعہ اور عوامی رائے!
آج صبح ڈسٹرکٹ اپر کرم کے علاقے میں سنٹرل کرم کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں 6 افراد سوار تھے جن میں 5 جانبحق جبکہ ایک بچ گیا۔
ایک عوام رائے کے مطابق انکی سنٹرل کرم میں ذاتی دشمنی تھی ان کا بدلا لیا گیا۔
دوسری بات دہشت گردوں کا حملہ بتایا گیا۔
مگر ان سب باتوں کو سنتے ہوئے اور موقعے پر گاڑی کو دیکھا جاسکتا ہے کہ جن میں پانچ افراد قتل جبکہ ایک جو کہ ڈرائیور تھا بچ گیا۔
اب سوال یہ ہے کہ ڈرائیور کون تھا؟
اور اب کہا ہے؟
سننے کے مطابق ڈرائیور پولیس کی حراست میں ہے جبکہ وہ چشم دید گواہ ہے ریاست کو اب تک اسکی معلومات ہونی چاہیے تھی اور ان معلومات کو عوام کے سامنے رکھ لیتے تاکہ دودھ کا دودھ ہوجاتا مگر ریاست بھی کھیل کھیل رہی ہے روڈ پر پولیس نفری اور چیک پوسٹ دوسری جانب دن دیہاڑے گاڑی ٹارگٹ کرنا۔
میں اہل سنت اور اہل تشیع کے تمام عوام سے گزارش کرتا ہوں کہ اپ دیکھ لیں کہ اس واقعے میں سستی کون کررہا ہے اور کیوں کر رہیں ہیں؟
لہذا الزامات کی بجائے حقائق دیکھ کر پوسٹ اور بیان دیا کریں۔

24/08/2025

آگر اس بار پاراچنار کی گاڑیوں پر خملہ ہوا سن لو اے دہشتگرد اسلام اہل سنت تو پھر سب اپنا اپنا قیامت کا انتظار کریں

26/05/2025

اج کل پارہ چنار میں فیصلے سوشل میڈیا🎙 پر؟ہوتی ہیں۔
ملا بمقابلہ سکول ٹیچر؟
راستے ابھی تک بند ہے؟
ملا کا انتظار ہو فتویٰ دے مظلوم عوام کے ساتھ ظلم ہو رہیں ہے
اخلاق اغا قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہے👍
لوگوں کا توانائی انرجی طاقت💪 سوچ غلط جگہ پر نہ لے جاوں؟ فلیز
ممبر رسول ﷺ کا جو ممبر ہے اس کا احترام واجب ہے۔
اخلاق اغا کا غلطی ہے کہ وہ یہ حطبہ جو سوشل میڈیا پر وایرل ہوا۔ یہ اس سکول میں یہ حطبہ ٹیچر کو دینا چاہیے تھا

25/05/2025

کاش یہی غیرت و اسلامی قوانین ٹل اور بگن کے اطراف میں ناقص پالیسی کی وجہ سے ذلیل ہوتے ہوئیں خواتین کیلئے بھی جاگ جائے تو بات بن جائے۔

Address

Parachinar
0926

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bol Parachinar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share