Voice of Shingak

Voice of Shingak Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Shingak, Media/News Company, Village Shingak, Parachinar.

25/10/2022

شنگگ میں جیز ٹاور ہونے کے باوجود بے فائدہ ۔
پورا دن رات ٹاور بند رہتا ہے جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
فرنچائز سے درخواست ہے کہ وزٹ کرکے جو بھی مسئلہ ہو حل کریں۔شکریہ

19/10/2022
افسوس ناک خبر پاراچنار ضلع کُرم میں آج کے دن 3 ایکسڈنٹ ہوئے جس میں آخری ایکسیڈنٹ شام کے وقت بائی پاس پاراچنار پر ہوا جس ...
18/10/2022

افسوس ناک خبر
پاراچنار ضلع کُرم میں آج کے دن 3 ایکسڈنٹ ہوئے جس میں آخری ایکسیڈنٹ شام کے وقت بائی پاس پاراچنار پر ہوا جس میں ایک قیمتی جوان مرتضی حُسین وفات پاگئے
مرتضی کے وفات پر بہت دُکھ ہوا اللہ مرحوم کے تمام گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائیں جوان بیٹے کی موت والدین کے قمر تھوڑ دیتی ہیں

10/10/2022

پاراچنار احتجاجی جرگہ
پاراچنار مرکزی امام بارگاہ میں دیرینہ مطالبات و آراضی و شاملاتی رقبوں کے تنازعات کو حل نہ کرنے کے خلاف احتجاجی جرگہ ہوا ۔ جرگے میں اہل تشیع اور اہل سنت والجماعت سے تعلق رکھنے مشران شریک ۔

پاراچنار احتجاجی جرگہ  پاراچنار مرکزی امام بارگاہ میں دیرینہ مطالبات و آراضی و شاملاتی رقبوں کے تنازعات کو حل نہ کرنے کے...
10/10/2022

پاراچنار احتجاجی جرگہ
پاراچنار مرکزی امام بارگاہ میں دیرینہ مطالبات و آراضی و شاملاتی رقبوں کے تنازعات کو حل نہ کرنے کے خلاف احتجاجی جرگہ جاری ہے ۔ جرگے میں اہل تشیع اور اہل سنت والجماعت سے تعلق رکھنے مشران شریک ۔

شنگک خرلاچی انٹرنیشنل روڈ ہر قسم کے آمد و رفت کیلئے بسو کے مقام احتجاجا طور پر بند۔چار سال سے ٹھیکیدار غائب ہے، جس کی وج...
30/09/2022

شنگک خرلاچی انٹرنیشنل روڈ ہر قسم کے آمد و رفت کیلئے بسو کے مقام احتجاجا طور پر بند۔
چار سال سے ٹھیکیدار غائب ہے، جس کی وجہ سے سڑک انتہائی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔12 کلومیٹر فاصلہ گھنٹوں میں طے کر دیا جاتا ہے۔
عوام کا مطالبہ ہے کہ جلد از جلد سڑک پر کام شروع کیا جائے۔ورنہ احتجاج کا سلسلہ وسیع کیا جائے گا۔

24/09/2022

حواؔ کی بیٹی
- [ ] چاہے دنیا پر آگ لگ گئی ہو لیکن حیاء و پردہ کبھی جلنے نہ دیں
- [ ] ہاتھوں میں زنجیرے اور بدن زخمی کیوں نہ ہو مگر ہمت نہیں ہارنی چاہئے۔
- [ ] بیابان ہی کیوں نہ ہو امید نہیں چھوڑنا چاہئے کیونکہ خدا نے کسی کو بھی اکیلے نہیں چھوڑا بلکہ تسکین دینے والا ضرور بنایا ہے
Directed By Iqrar Hussain

18/09/2022

کہ زندہ و حسین خورے کال تہ بیا داسے ماتم دے
کہ بیا مڑہ وو نو قابول کا دا دہ مو آخیر سلام دے
کال تہ بیا خدائے چوق بہ زندہ وی

چہلم کے دن نماز ۔۔۔شنگک جلوس ۔۔۔۔
18/09/2022

چہلم کے دن نماز ۔۔۔
شنگک جلوس ۔۔۔۔

18/09/2022

چہلم جلوس ۔
شنگک ۔۔

Address

Village Shingak
Parachinar
26300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Shingak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share