
06/03/2025
آمریکہ کے ایک لائیر نے ایم ایل کانسی کے پیشی کے دوران کہا تھا کہ پاکستانی اسٹبلشمنٹ پیسوں کیلئے آپنی ماں بھی بیچتے ہیں اور صحی کہا تھا۔
12 اکتوبر کو پارچنار کنوائی میں بے گناہ لوگوں کے قاتل نہیں پکڑے
گئے۔
3 دفعہ پاراچنار رسد پہنچانے والے کنوائی سیکیورٹی کے نگرانی میں لوٹی گئی ، ڈرائیوار قتل کر دئے گئے قتل نہیں پکڑے گئے۔
اے سی ، ڈی سی اور کرنل پر حملہ ہوا ، جسمیں ایف سی اور فوجی اہلکار قتل ہوئے اور زخمی ہوئے لیکن قاتل گرفتار نہیں ہوئے۔
پاراچنار کو 5 مہینوں سے محاصرہ کیا ہوا ہے لیکن دھشتگرد گرفتار نہیں ہوتے۔
سانحہ آرمی پبلک سکول APS کا قاتل نہیں پکڑا گیا،
لیاقت علی خان، فاطمہ جناح اور بے نظیر کا قاتل نہیں پکڑا گیا،
سوات میں پاکستانی فوجیوں کے سروں سے فٹ بال کھیلنے والے قاتل نہیں پکڑے گئے،
سینکڑوں معصوموں کا قاتل ’’احسان اللہ احسان‘‘ فوجی قید سے بھاگ گیا، ہزاروں اپنے شہریوں کے اغواء کار نہیں پکڑے گئے،
لیکن۔۔۔
ہماری خدمات دیکھئے۔۔۔ امریکی فوجیوں کا قاتل افغانستان میں جا کر پکڑ لیا اور امریکہ کے حوالے کر دیا اور ساتھ میں اپنی CV بھی سی آئی اے کو دے دی کہ ہم آپ کے لیے کام کرنے کو تیار ہیں۔ باقی قوم سمجھدار ہیں
#پاراچنار