Allama Syed Nusrat Abbas Bukhari Fans

یہ صاحب وہی نہیں ہیں جو کہتے تھے کہ بلوچستان میں دھشتگرد ایک ایس ایچ او کی مار ہیں؟وزیر داخلہ کے تازہ اعلان کے مطابق وزا...
27/07/2025

یہ صاحب وہی نہیں ہیں جو کہتے تھے کہ بلوچستان میں دھشتگرد ایک ایس ایچ او کی مار ہیں؟
وزیر داخلہ کے تازہ اعلان کے مطابق وزارتِ خارجہ، بلوچستان حکومت اور سیکیورٹی ایجنسیوں کے ساتھ وسیع مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس سال اربعین کے لیے زائرین کو عراق اور ایران جانے کے لیے سڑک کے ذریعے سفر کی اجازت نہیں دیجائے گی۔


゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ ゚

Allama Nusrat Abbas Bukhari G6 2 Imam bargh Islamabad     ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ    ゚
25/07/2025

Allama Nusrat Abbas Bukhari
G6 2 Imam bargh Islamabad
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ ゚

20/07/2025

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ ゚

شاہ ایران رضا شاہ پہلوی کا ایک جرنیل ایران ہی کے ایک درویش صفت آدمی کے پاس آیا، تعظیم و احترام کے تمام احکام بجا لاتے ہو...
18/07/2025

شاہ ایران رضا شاہ پہلوی کا ایک جرنیل ایران ہی کے ایک درویش صفت آدمی کے پاس آیا، تعظیم و احترام کے تمام احکام بجا لاتے ہوئے جاری نشست میں دوزانو ہوکر بیٹھ گیا۔ مجلس میں لوگ ایک ایک کرکے اٹھتے چلے گئے، جب جرنیل کے ملنے کی باری آئی تو درویش نے جرنیل سے پوچھا:

”جی! کیسے آنا ہوا ہے؟“

جرنیل بولے:

”حضور! قاصد بن کر آیا ہوں۔“

درویش نے کہا:

”جی فرمائیے!“

جرنیل نے سر جھکاتے ہوئے کہا:

”شاہ کی طرف سے آپ کے نام ایک پیشکش ہے کہ آپ ہجرت کرجائیں، نان و نفقہ کےلیے آپ کی خدمت میں 2 ملین ڈالر پیش کیے جاسکتے ہیں۔“

درویش کے چہرے پر مسکراہٹ پھیل گئی، چمکتی آنکھوں سے جرنیل کی طرف دیکھتے ہوئے دھیمے لہجے میں کہا:

”میری طرف سے شاہ ایران کا شکریہ ادا کیجیے!“

جرنیل بہت خوش ہوئے اور بولے:

”جی حضور! ضرور بالضرور“

درویش نے کہا ٹھہریے ایک لمحہ، پھر سرگوشی کے انداز میں جرنیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا:

”شاہ سے جاکر کہیے کہ اگر آپ ہجرت کر جائیں تو آپ کے نان و نفقہ کےلیے بھی اتنی ہی رقم ہماری طرف سے پیش کی جاسکتی ہیں۔“

جرنیل نے ادب و آداب بجا لاتے ہوئے رخصت ہوئے اور یہ پیغام لیکر شاہ کے دربار میں پہنچے۔ اگلے روز تپتی ہوئی گرمی میں دوپہر کے وقت یہی جرنیل پھر حاضر ہوئے اور درویش کے فقیر خانے میں حاضری دی، درویش مراقبے میں تھے، سر اٹھا کر دیکھا، وہی جرنیل ہاتھ باندھے پھر کھڑا ہیں، پوچھا:

”شاہ نے آج کیا حکم دے کر بھیجا ہے میرے نام؟“

جرنیل ہانپتے کانپتے ہوئے نحیف لہجے میں گویا ہوئے:

”حضور! شاہ نے پوچھا کہ اگر یہ پیشکش ہم قبول بھی کرلیں تو آپ دو ملین ڈالر کہاں سے لا دیں گے ہمیں؟“

درویش کا چہرہ غصہ سے تمتما گیا، کھڑے ہوکر انگشتِ شہادت سے جرنیل کی ٹھوڑی اوپر اٹھائی اور کہا:

”جاکر شاہ سے کہہ دینا، میں ایران میں کسی سڑک پر کھڑے ہوکر لوگوں کو صدا دیکر کہوں کہ اے اہل ایران! شاہ سے نجات چاہتے ہو تو دو دو تومان (ایرانی کرنسی) لے کر میرے پاس پہنچو، میں تمہیں چار ہزار برس کی شاہی غلامی سے ازادی دلادوں گا۔“

یہ کہہ کر درویش رُکے اور جرنیل کی ٹھوڑی کے نیچے سے انگلی کسکائی اور پھر بولے:

”مجھے یقین ہے کہ ایک ہی روز صبح سے شام تک دو ملین نہیں بلکہ چار ملین ڈالر اہل ایران کی طرف سے جمع ہوجائیں گے۔“

یہ گزشتہ صدی کی نصف حصے کا ایک عظیم واقعہ ہے، یہ واقعہ سن 60ء کی دَہائی کا ہے، یہی وہ ایام تھے جب شاہ ایران رضا شاہ پہلوی کو ایک طرف امریکی آشیرباد پر بڑا غرور تھا کہ کوئی میرا کچھ بھی نہیں بگاڑ پائے گا۔ دوسرا اقتدار کی طاقت کی مدہوشی میں سیاسی مخالفین پر زمین تنگ کردی تھی، کسی کو لالچ دیکر خریدتا تھا تو کسی کو تنگ کرکے جلاوطنی پہ مجبور کر رہا تھا۔ ان دنوں اقتدار بچانے کےلیے عوام کو خوہشات کے پیچھے لگا کر شُتر بے مُہار کی طرح نہ صرف بے ہنگم لبرل ازم کو سرکاری طور پر فروغ دے رہے تھے بلکہ اس سے آگے وہ سعودی فرمانروا شاہ فیصل کو بھی ترغیب دے رہے تھے کہ دنیا ماڈرن ازم کی طرف بڑھ رہی ہے، اقتدار بچانا ہے تو عوام کو حیوانات کی طرح ان کی خواہشات اور نفسیات کے مطابق کھلا چھوڑ دو، رہنے دو مذہبی طبقہ کو خوش رکھنے کی پالیسیاں اور منصوبہ بندیاں۔ شاہ فیصل نے جواب دیا کہ میں تو آپ کو بھی کہتا ہوں کہ مذہبی طبقہ کو نہ چھیڑیں، آپ کے ہاں کے مذہبی میرے مذہبیوں سے زیادہ خطرناک ہیں، ہم نے معاہدے کی تحت انہیں کچھ اقتدار سے بے دخل رکھ مذہبی امور سپرد کرکے خاموش اور محدود کر رکھی ہے، آپ انہیں نہ دبا سکتے ہیں اور نہ ہی لالچ دے کر خاموش کرسکتے ہیں۔ شاہ ایران اپنے لیے ڈاکٹر علی شریعتی کی تحریک کو چیلنج سمجھ رہے تھے، اس کے علاوہ کئی مولویوں کو وظائف دیکر ہمنوا بنا لیا تھا۔ جب درویش کی باری آئی تو انہوں نے الٹا شاہ کو ہجرت کرنے اور نان و نفقہ کے مد میں دگنی دولت کی پیشکش کی، شاہ نے یہ پیشکش سن کر بات ہنسی مذاق میں اڑادی، پتہ ہے یہ درویش کون تھے؟ جی ہاں یہ درویش خمین کے آیت اللہ روح اللہ المعروف بامام خمینی تھے۔ امام خمینی نہایت پرامن حکمت عملی اور پرتاثیر جدوجہد سے شاہ ایران کے چار ہزار سالہ بادشاہت کو یوں زمین بوس کردیا کہ امریکہ جیسے سپرپاور بھی اپنے اس کٹھ پتلی بادشاہ کو بچانے میں ناکام رہے۔ گزشتہ صدی میں دنیائے اسلام میں بہت سارے واقعات رونما ہوئے، انقلاب ایران ان سب واقعات میں سے سب اہم واقعہ ہے۔ اختلافِ فقہ اپنی جگہ مگر یہ تسلیم کرنا پڑے گی کہ دورِ حاضر کی سیاست میں دنیا میں انقلاب ایران مسلمانوں کےلیے ایک بہترین رول ماڈل ہے، اسی ماڈل استبدادی نظام کے
سامراجی قوتوں سے چھٹکارا پاسکتے ہیں
Copy

ویرانوں اور دن کی روشنی  سے نفرت کرنے والا پرندہ🦉 اُلو منحوس نہیں !!کربلا کے واقعہ سے پہلے اُلو گھروں میں پالا جاتا تھا ...
17/07/2025

ویرانوں اور دن کی روشنی سے نفرت کرنے والا پرندہ
🦉 اُلو منحوس نہیں !!
کربلا کے واقعہ سے پہلے اُلو گھروں میں پالا جاتا تھا ⁦❤️⁩ پر واقعہ کربلا کے بعد سے جب مولا ع پہ ظلم ہوتے دیکھے تو آبادی چھوڑ کر ویرانوں میں بسیرا کر لیا اور مولا حسین علیہ السلام پر اور ان کی آل پر گریہ کرتا ہے 😭 امام جعفر صادق ع کا فرمان ہے : پرندوں میں سے اُلو میرے جد مولا حسین علیہ سلام پر گریہ کرتا ہے 😭😭 سلام یا حسین ع 😭 لبیک یا حسین 😭...
`امام حسین ع پر گریہ کرنے والا پرندہ`
*حضرت امام علی رضا علیہ اسلام نے فرمایا :-
یہ پرندہ نبی ص کے زمانہ میں گھروں اور محلوں میں رہتا تھا
لیکن جب امام حسین علیہ اسلام شہید ہوئے تو اس نے آبادیوں کو چھوڑ دیا اور پہاڑوں، صحراؤں اور ویرانوں کو بسا لیا اور کہنے لگا تم بد ترین قوم ہو کیونکہ تم نے اپنے نبی ص کے فرزند ص کو شہید کردیا، الّو پورے دن کا روزہ رکھتا ہے اور رات آنے پر خدا کے رزق سے افطار کرتا ہے، اور شب بھر امام حسین علیہ اسلام کے غم سے غمزدہ ہو کر گریہ کرتا ہے
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ اَللّهُمَّ عَجِّلْ لِوَلیِّکَ فَرَجَهُمْ والعَنْ ادائھم و الجبت و الطاغوت*

*حوالہ کتب حدیث معصوم📚 :- کامل الزّیارات ص390 ابن قولویہ // کامل الزّیارات ص321 ابن قولویہ*

‏جو بھی خطیب آپ کو وقت کے امام علیہ السلام کے قریب نہیں کر رہا وہ آپ کا وقت ضائع کر رہا ہے!🕰️       ゚viralシviralシfypシ゚vi...
13/07/2025

‏جو بھی خطیب آپ کو وقت کے امام علیہ السلام کے قریب نہیں کر رہا وہ آپ کا وقت ضائع کر رہا ہے!🕰️

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ ゚

یقیناً، آپ کا سوال بہت اہم اور حساس ہے، کیونکہ **حضرت ابو طالبؑ**، جو **نبی اکرم ﷺ کے چچا** اور **امام علیؑ کے والد** تھ...
13/07/2025

یقیناً، آپ کا سوال بہت اہم اور حساس ہے، کیونکہ **حضرت ابو طالبؑ**، جو **نبی اکرم ﷺ کے چچا** اور **امام علیؑ کے والد** تھے، ان کی ایمان داری پر بہت سے شبہات غیر شیعہ مکاتبِ فکر میں پائے جاتے ہیں، جبکہ **شیعہ عقیدہ کے مطابق وہ مومن، موحد اور اہلِ ولایت میں سے تھے**۔

آیئے ہم اس بات کو **قرآن، حدیث، معتبر روایات اور تاریخی شواہد** سے **سند کے ساتھ** مرحلہ وار بیان کرتے ہیں:

---

# # # 📌 **1. قرآن مجید سے اشارات**

# # # # 🔹 **سورہ ضحی (93:6-8):**

> **أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَآوَى**
> "کیا اُس نے تمہیں یتیم نہیں پایا، پھر جگہ دی؟"

🔸 مفسرین شیعہ و سنی (از قبیل: علامہ طباطبائی، سیوطی، فخرالدین رازی) کے مطابق یہاں "آویٰ" یعنی پناہ دینے سے مراد **ابو طالبؑ کی کفالت ہے۔**
یہ اللہ کا انعام قرار دیا گیا، اس کا مطلب یہ ہے کہ **ابو طالبؑ کی کفالت اللہ کے دین کی تائید تھی، نہ کہ کسی کافر کی مدد۔**

---

# # # 📌 **2. اہل بیتؑ کی گواہی – واضح احادیث کے ساتھ**

# # # # 🔹 **امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں:**

> "اگر ایمانِ ابو طالبؑ کا وزن تمام مخلوق کے ایمان سے کیا جائے تو وہ سب پر بھاری ہو گا۔"
> 📚 *(کتاب: الحجة، باب ایمان أبي طالبؑ، وسائل الشیعة، جلد 1)*
> 📚 *شیخ صدوقؒ – "کمال الدین و تمام النعمة"*

---

# # # # 🔹 **امام علیؑ کی گواہی:**

> جب ابو طالبؑ کا انتقال ہوا تو نبی ﷺ نے فرمایا:
> "اے میرے چچا! تُو نے بچپن میں میری حفاظت کی، جوانی میں میرا دفاع کیا، اور کبھی مجھے جھٹلایا نہیں۔"
> 📚 *دلائل النبوة للبیہقی (سنی ماخذ)*
> 📚 *شرح نهج البلاغہ ابن ابی الحدید (جلد 14)*

---

# # # 📌 **3. حضرت جعفر طیارؑ کی روایت:**

جب نجاشی کے دربار میں ایمانِ اہل بیتؑ کی وضاحت ہوئی تو جعفر طیارؑ نے کہا:

> "ہم وہ لوگ ہیں جن کی تربیت **ابو طالبؑ جیسے مؤمن نے کی**۔"

---

# # # 📌 **4. رسول اللہ ﷺ کی دعا اور تکریم**

رسول اللہ ﷺ نے حضرت ابو طالبؑ کے جنازے میں شریک ہو کر کہا:

> **"ربِّ ارحم عبدَکَ ابا طالب، واخلدہ فی الجنة مع من سبَق من عبادِکَ الصالحین."**
> اے اللہ! ابو طالبؑ پر رحم فرما، اور اسے صالحین کے ساتھ جنت میں داخل فرما۔
> 📚 *کشف الغمہ، علی بن عیسی اربلیؒ*

---

# # # 📌 **5. شیعہ کتب میں ابوطالبؑ کے ایمان پر مفصل ابواب**

# # # # 🔹 کتابیں:

* **الخرائج والجرائح – قطب راوندیؒ**
* **الإحتجاج – طبرسیؒ**
* **بحارالانوار – علامہ مجلسیؒ (جلد 35، باب ایمان ابی طالبؑ)**
* **دلائل الصدق – علامہ مظفرؒ**
* **ابوطالب مومن قریش – علامہ امینیؒ (مصنف الغدیر)**

---

# # # 📌 **6. حدیثِ نبی ﷺ:**

> "ابو طالبؑ کا ایمان مجھ پر ظاہر ہوتا، اور وہ اپنی ایمان داری کو دشمنوں سے چھپاتے تھے، تاکہ میری مدد کر سکیں۔"
> 📚 *بحار الانوار، ج 35، باب ایمان ابی طالبؑ*
> 📚 *اعیان الشیعة – سید محسن امینؒ*

---

# # # 📌 **7. سنی علماء کی آراء (تاریخی اعتبار سے)**

بعض غیر متعصب سنی علماء جیسے:

* **ابن ابی الحدید معتزلی**
* **علامہ قرطبی**
* **شیخ عبد الباقی افندی**
نے تسلیم کیا کہ:

> ابو طالبؑ نبی ﷺ کے دین کے سب سے بڑے مددگار، اور دلی مومن تھے، مگر تقیہ کے تحت ایمان چھپایا۔

---

# # # ✅ **نتیجہ:**

📌 **حضرت ابو طالبؑ مومن، موحد اور رسول ﷺ کے ناصر تھے۔**
📌 **ان کا ایمان اہل بیتؑ اور قرآن کی رو سے مکمل طور پر ثابت ہے۔**
📌 **ان کے ایمان کو چھپانے کی حکمت تقیہ اور نبی کی مدد تھی، نہ کہ کفر۔**
📌 **شیعہ عقیدے میں ابو طالبؑ اہلِ جنت میں سے ہیں، اور انکارِ ایمان کرنے والا سخت گمراہ ہے۔**

---
یہ ہے ابو طالبؑ کا ایمان کی مکمل ثبوت

التماس دعا

"عقیدے کا پرچار"
10/07/2025

"عقیدے کا پرچار"

بلوچستان کوئیٹہ میں یوم عاشور میں آسمان کچھ اسطرح ہوایا حســــــــــــــــــــین علیہ سلام
07/07/2025

بلوچستان کوئیٹہ میں یوم عاشور میں آسمان کچھ اسطرح ہوا
یا حســــــــــــــــــــین علیہ سلام

06/09/2024

Allamasyednusratabbasbukharifans

11/07/2024

ان الحسين مصباح الہدى وسفينة النجاة
حضرت محمد صلى الله عليه وسلم فرماتے ہیں
بیشک امام حسین علیہ السلام ہدایت کا چراغ اور نجات کی کشتی ہیں۔

Please 🙏 Like Follow And Share My Page
18/01/2024

Please 🙏 Like Follow And Share My Page

Address

Parachinar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Syed Nusrat Abbas Bukhari Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Allama Syed Nusrat Abbas Bukhari Fans:

Share