Iqbaltanha

Iqbaltanha یا حسین ع تیرے صبر کو سلام یاعلی مدد

03/11/2025

خالی جملہ پورا کریں
میں ۔۔۔۔۔۔۔کا بڑا فین ہوں
نمبر ون پاک آرمی
نمبر ٹو ن لیگ۔ نمبر تھری پیپلز پارٹی

02/11/2025

سب بتاؤ
پاکستان میں موجودہ خالات کی نظر سے اب بہتر وزیراعظم کون ہوگا

31/10/2025

آج بابر اعظم کتنا سکور کریگا 0سے 70 تک جواب دیں

28/10/2025

آج پاکستان اور سوتھ افریقہ کے پہلا ٹی ٹونٹی میں آمنے سامنے ہونگے کونسی ٹیم جیتی گی کرکٹ کی ماہر جواب دیں

اب بھی یقین نہیں چند  لوگوں کو کہ پاک شاہین ہماری سرزمین اور ہماری عزت کی خاطر شہید ہورہے ہیں  ہم اپنی فوج پر فحر کرتے ہ...
25/10/2025

اب بھی یقین نہیں چند لوگوں کو کہ پاک شاہین ہماری سرزمین اور ہماری عزت کی خاطر شہید ہورہے ہیں ہم اپنی فوج پر فحر کرتے ہیں بارہا دشمن کی غرور کو خاک میں ملایا

19/10/2025

پاکستان میں وہ کونسے دو پلئیر ہیں جس کو آج تک نہ بیٹنگ ملی ہے نہ باؤلنگ اور فیلڈنگ کرتے رہتے ہیں

18/10/2025

اگر افغانستان کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ میں ہونے والا ٹرائی نیشن سیریز سے انکار کرے یا پاکستان سے کسی بھی میچ سے انکار کرے ہمیں کوئی پرواہ نہیں ہم بھی چاہینگے کہ افغانستان سے کوئی میچ نہ کھیلے رامیز راجا

17/10/2025

افغانستان کیلئے پاکستان کا نیا گانا ریلئز

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں تھل۔اورکزئی روڈ پر دہشت گردوں نے پاک فوج کے قافلے پر بزدلانہ حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 11 س...
09/10/2025

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں تھل۔اورکزئی روڈ پر دہشت گردوں نے پاک فوج کے قافلے پر بزدلانہ حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 11 سیکیورٹی اہلکار، جن میں ایک ونگ کمانڈر (لیفٹیننٹ کرنل) اور ایک میجر بھی شامل ہیں، شہید ہوگئے، جبکہ 3 اہلکار زخمی اور 4 لاپتہ ہیں۔
دہشت گردوں نے گھات لگا کر حملہ کیا مگر پاک فوج کے شیر دل جوانوں نے جرات و بہادری سے جواب دیا۔ جوابی کارروائی میں کم از کم 7 خوارج دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے جبکہ متعدد زخمی حالت میں فرار ہوگئے۔
یہ افسوسناک واقعہ ایک بار پھر ظاہر کرتا ہے کہ دشمن عناصر افغانستان میں موجود محفوظ پناہ گاہوں سے پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تاہم، پاک فوج کے بہادر سپوت مادرِ وطن کے دفاع کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔ ان شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، اور اس ناسور کے مکمل خاتمے تک یہ جنگ جاری رہے گی۔

09/10/2025

sub se uncha ha fauj hamra

08/10/2025

ایک کرنل ایک میجر سمیت 11اہلکار شہید جبکہ جوابی کاروائی میں 14 دہشتگرد ہلاک ایک اہم کمانڈر بھی ہلاک

08/10/2025

سنٹرل کرم میں انتہائی افسوس ناک خبر کرنل جنید ایک میجر سمیت 11 اہلکار شہید جبکہ 13 دہشتگرد بھی مقابلے میں ہلاک

Address

Parachinar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqbaltanha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share