Ali Turi

Ali Turi "حــق، اتحــاد اور خدمــت ہمــارا پیغــام ہــے۔"
Islamic Video ~Naturbeauty~ Education
~ Information ~ News ~ Skills. Vlogs. Sports. Entertainment. Photography..

please page Ko Like our Follow kare....
"

28/07/2026

دلوں کی رونق محبتِ علیؑ ہے،
اور حق کی پہچان ولایتِ علیؑ ہے۔

18/07/2026

لیبیا 0 پوائنٹ میں دوستوں کے ساتھ کچھ مہینوں سے تربوز 🍉 نہیں کھایا تھا اور آج ہمارے دوستوں کو نصیب میں لکھا تھا بہت مزے سے کھاتے ہیں اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
یہ ویڈیو آپ سکرین پر دیکھ رہے ہیں لیبیا مسافروں کو اپنے دعاؤں میں یاد رکھیں 🤲 شکریہ
#پاراچنا
#پاراچنار



15/07/2026

الحمدللہ! ✌️🇮🇹

اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ہے کہ میرا دوست مشاھد حسین خیریت اور سلامتی کے ساتھ اٹلی پہنچ گیا۔

یا اللہ! اس کے سفر کو اس کے حق میں باعثِ خیر و برکت بنا، اسے ہر آفت، پریشانی اور برائی سے محفوظ رکھے
آمین یا رب العالمین۔ 🤲🇮🇹

15/07/2026

پاراچنار کے بہادر عوام کو سلام! ❤️✌️
یہ سرزمین بہادری، غیرت، صبر اور اتحاد کی علامت ہے۔ پاراچنار کے لوگ ہر مشکل وقت میں ثابت قدم رہتے ہیں، اپنے وطن، اپنی عزت اور اپنے اصولوں پر ڈٹے رہنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ پاراچنار میں ہمیشہ امن، خوشحالی اور بھائی چارہ قائم رکھے۔ آمین۔

14/07/2026

پاراچنار ہماری پہچان ہے، اس کی خوبصورتی، امن اور اتحاد ہماری طاقت ہیں۔ آئیے اپنے شہر کے لیے مثبت سوچ اور محبت کو فروغ دیں۔ ❤️ آپ کے نزدیک پاراچنار کی سب سے خوبصورت بات کیا ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔"

🖤 إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🖤آج پاراچنار ایک اور المناک سانحے کا گواہ بنا۔پیواڑ کے رہائشی انقلاب حسین ...
13/07/2026

🖤 إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🖤
آج پاراچنار ایک اور المناک سانحے کا گواہ بنا۔
پیواڑ کے رہائشی انقلاب حسین کو پاراچنار سبزی منڈی میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے بے دردی سے قتل کر دیا۔
متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ اس واقعے کی فوری، شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کرکے قاتلوں کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے تاکہ مظلوم خاندان کو انصاف مل سکے۔

11/07/2026

لیبیا میں لوگ اس طرح مشکلات کا سامنا کرتے ہیں
اس ویڈیو کا پورا کا ڈٹیل پہلے کمینٹ میں دیکھے ۔۔

10/07/2026

الوداع آغا جان
ہم طوری قوم ہیں، سر جھکانا نہیں جانتے؛
حق، عزت اور اپنی شناخت کی حفاظت کرنا ہماری روایت ہے۔
اللہ ہماری قوم کو ہمیشہ اتحاد، امن اور کامیابی عطا فرمائے۔
آمین۔

Address

Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Turi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share