دستہ حیدرِ كرار ع

دستہ حیدرِ كرار ع دستہ عزاداران حیدر کرار ع پاراچنار، پاکستان

07/07/2025

"السلام عليك يا أبا الفضل العباس بن أمير المؤمنين"
#پاراچنار

اظہارِ سپاس گزاری ہم جملہ ٹیم مشکور اور  دعاگو ہیں ہر تنظیم اور بڑوں سے لیکر بچوں تک ہر فرد کے، جنہوں مجالس عزاء اور عزا...
07/07/2025

اظہارِ سپاس گزاری

ہم جملہ ٹیم مشکور اور دعاگو ہیں ہر تنظیم اور بڑوں سے لیکر بچوں تک ہر فرد کے، جنہوں مجالس عزاء اور عزاداری برپا کرنے میں، اور شعارِ سید الشہداءؑ زندہ رکھنے میں اپنے اپنے طرز پر خدمات انجام دئیے بالخصوص ہر اس فرد کے جنہوں ٹیم کی معاونت کی اور ہمارا ساتھ دیا۔

خدا سب کو جزائے خیر دے اور اصلِ حسینیت پر قائم رہنے کی توفیقات عنایت فرمائیں۔ آمین

منجانب: #پاراچنار

07/07/2025

۲۲ لاکھ مربع میل پہ پھیلائے گئے اسلام کو جب ۱۰ محرم کو نچھوڑا گیا تو صرف ۷۲ ہی نکلے۔ہائے مظلوم و تنہا علمبردارِ دین اسلام و وحدانیت ،میرا امام حسینؑ

06/07/2025

ندیم سرور صاحب کے نوحہ “آخری سجدہ” کے ساتھ عزاداران حیدرِ کرارع پاراچنار کا مولا ع کے حضور عصرِ عاشور کومنظم پرسہ۔۔۔ 🚩

#پاراچنار

06/07/2025

آج دسویں محرم، روزِ عاشور کا پرسہ منظم عزاداری کی مثال بنے گا! 🚩🙌🏻 #پاراچنار

05/07/2025

کربلا میں ایک حیرانگی کا عالم یہ تھا! 😢💔حسینؑ کہہ رہے تھے: علیؑ اذان دے رہے ہیں 🕊️📿سب کہہ رہے تھے: چہرہ محمدؐ کا، آواز محمدؐ کی ہے 🌹میدان میں گئے تو حسینؑ کہہ رہے تھے: "میرا علیؑ جا رہا ہے" 😭لشکر کہہ رہا تھا: "یہ تو محمدؐ آ رہا ہے!" چہرہ محمدؐ کا، رفتار محمدؐ کی ہےایک وقت ایسا تھا...جس میں دو جلوے — نبوتؐ و امامتؑ —ایک ساتھ نظر آئے! 🌟💫

04/07/2025

شب 9 محرم الحرام پارا چنار مرکزی جلوس۔۔۔ #پاراچنار

04/07/2025

یزید کی فوج پر بھاری میرا ایک عباس ع🚩

04/07/2025

سینہ زنی بیادِ شہزادہ علی اکبرؑ مرکزی امام بارگاہ، #پاراچنار

تصاویری جھلکیاں شبِ ہشتم🚩    #پاراچنار
03/07/2025

تصاویری جھلکیاں شبِ ہشتم🚩
#پاراچنار

Address

Markazi Imam Bargah Parachinar
Parachinar
26300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دستہ حیدرِ كرار ع posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to دستہ حیدرِ كرار ع:

Share

Category