Dasta Haider e karar official

Dasta Haider e karar official تا قیامت رہی گی یہ عزاداری ��
ہم رہے نہ رہے نسل در نسل چلتی رہی گی یہ عزاداری ��

28/02/2026

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

باطل کے سامنے جو جھکائے نہ اپنا سر
سمجھو کہ اس کے زہن کا مالک حسین ع ہے

یا اللّٰہ رہبر معظم اور ایران کی حفاظت فرما
آمین.

21/05/2025

کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے خطبات اور اقوال یا علی مدد ع یا حسین ع مدد ❤️😭

1. اے لوگو! میرے کلام کو غور سے سنو اور جنگ میں جلدی نہ کرو، تاکہ میں تمہیں اپنے خروج کی وجہ بتا سکوں۔
حوالہ: الارشاد، شیخ مفید، صفحہ 253

2. میں تمہیں جانے کی اجازت دیتا ہوں، تم پر کوئی ذمہ داری نہیں۔
(شب عاشور کے موقع پر اپنے اصحاب سے خطاب)
حوالہ: الارشاد، شیخ مفید، صفحہ 250

3. اگر جسم موت کے لیے ہے تو اللہ کی راہ میں شہادت بہتر ہے۔
حوالہ: بحار الأنوار، جلد 44، صفحہ 192

4. میں کبھی بھی ذلت کے ساتھ بیعت نہیں کروں گا اور نہ ہی غلاموں کی طرح سر جھکاؤں گا۔
حوالہ: بحار الأنوار، جلد 45، صفحہ 7

ِ_حیدرِ_کرار 😭

#کربلا #یاحسین

20/05/2025

*انتظار محرم*

*محرم سے چالیس دن پہلے گناہ چھوڑدیں تاکہ امام حسین علیہ السلام پر آپ کا غم وگریہ اور بھی بڑھ سکیں..*

*__آیت اللہ تقی بھجت ؒ*

*لبیک یا حسین علیہ السلام🚩*

ِ_حیدرِ_کرار

14/05/2025

45 دن باقی
محرم الحرام میں 😭😭
زندہ رہے حسین ع تیرا غم منائے گے❤️‍🩹💔

ِ_حیدرِ_کرار

25/03/2025

ﭐﻟﺴًــــﻠﭑﻡ ﻋﻠﻴّﻚ ﻳّﭑ ﭐﺑّﭑ ﭐﻟﻔُﻀـــﻞ ﭐﻟﻌﺒّﭑﺱً ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ

تم وصیلہ ہو گنہگاروں کا
تم وصیلہ ہو بے سہاروں کا

بارگاہ خدا میں اے غازی
آپ کی بات رد نہیں ہوتی

دل کی الجهن نکال دو مولا
میری مشکل کو ٹال دو مولا

یہ گنہگار بهی تمہارا ہے
اس لیئے آپ کو پکارا ہے

درد کی اب کوئی دوا بهیجو
اب مجهے کربلا بلا بهیجو

واسطہ سید مدینہ کا
واسطہ زینب و سکینہ کا

التماس دعا 🥹🤲

#پاراچنار #پاکستان

23/03/2025

پاراچنار یعنی چھوٹا کربلا 🚩
#پاکستان

21/03/2025

سر زمینِ پاراچنار، سر زمینِ شہداء، یعنی چھوٹا کربلا ❤️

#پاکستان

Address

Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dasta Haider e karar official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category