PCR News

PCR News ضلع کرم کے ہر قسم خبروں کے لئے پیج کو فالو کریں ۔

21/03/2025

واخلہ دا دہ قصہ خوانی بازار پشاور

16/03/2025

شھید بے سر ندیم حسین ملنگ جس کا سر بے دردی سے کاٹا گیا تھا اب لوگ ان کے نام پر چندہ کر کے خود کھا رہے ہیں۔
اگر کوئی ان کے ساتھ مدد کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست ان کے ساتھ کرے کسی کو ان کے نام پر کچھ نہ دے
اہل خانہ کی فریاد

سید تجمل حسینی ڈپٹی سیکرٹری انجمن حسینیہ پاراچنار منتخب سب کو بہت بہت مبارک ہو
10/03/2025

سید تجمل حسینی ڈپٹی سیکرٹری انجمن حسینیہ پاراچنار منتخب
سب کو بہت بہت مبارک ہو

04/03/2025

بنوں کینٹ دھماکہ

بنوں ، دھماکے سے قریبی عمارتیں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت سات افراد جاں بحق

بنوں ، زخمیوں کی تعداد 15 ہوگئی جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا

بنوں ، بنوں کے تینوں ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ۔

04/03/2025

شکریہ ارشاد بھٹی

04/03/2025

آغائے مزمل حسین کو ایک نئے FIR میں CTD کے حوالے کیا گیا۔ آخر کب تک ظلم کا یہ سلسلہ جاری رہےگا۔
یہ آغائے مزمل فصیح کے آنکھوں پر پٹی نہیں بلکہ قوم کے آنکھوں پر پانچ مہینے سے باندھی گئی پٹی ہے-
آغائے مزمل حسین فصیح کے پچھلے سارے مقدمات میں آج ضمانت کی منظوری کے بعد کرم پولیس نے ایک بار پھر بے نامی جھوٹے آیف آئی آر میں کوہاٹ اے ٹی سی سے گرفتار کر لیا ہے ۔

04/03/2025

بنوں
کینٹ پر افطاری کے وقت خودکش دھماکے۔۔ فائرنگ شروع
زرائع

02/02/2025

3 شعبان المُعظّم
ولادت باسعادتِ💕
نواسہِ رسولؐ، جگر گوشہِ بتولؑ، سید الشہداء، شہنشاہِ کربلا،سردارِ جوانانِ جنت، محسن اسلام،وارث انبیاء،
محسن انسانیت، آقا و مولا سرکار
تمام حسین علیہ السّلام تمام عالم اسلام کو
بہت بہت مبارک ہو!💐

31/01/2025

بوشہرہ میں اہل تشیع کے گاؤں پر اہل سنت کی طرف سے فائرنگ
آج جرگے کو ناکام کرنے کی سازش ہو سکتا ہے

27/01/2025

⚠️کرم الرٹ
*ج (27/01/2025) کانوائی پر فائرنگ*
ضلع کرم بگن میں پیٹرول اینڈ ڈیزل گاڑیوں پر فائرنگ لیکن ڈرائیوروں کی مہارت سے ٹینکرز اینڈ ڈرائیورز علی زئی پہنچ گئے۔ حکومت جلد از جلد ایکشن لیں۔ کیونکہ پرسوں آپریشن حتم ہوا۔یہ کیسا آپریشن تھا۔ حکومت پر سوالیہ نشان ہے۔

27/01/2025

آج ایک بار پھر بگن ، ٹالوکنج ، بادشاہ کوٹ کی طرف اہلتشع کی آئل ٹینکر پر بگن مظلوم دشت گردو نے ایک ناکام حملہ کرکے فائرنگ کی۔ اور امن معاہدے کی ایک بار پھر حلاف ورزی کی ھے
حکومت کو چائے بگن کے مظلوم دشتگردو کی حلاف ا ایکشن لیں ۔ دوبارہ صحیح آپریشن کیا جائے۔

منجانب:۔نو جوانان اپر کرم پاراچنار

Address

Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PCR News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share