Sragala parachinar

Sragala parachinar jama
qawali
ghazal
noha
islamic video

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنملک دلدار حسین Malik Dildar Hussain پدر اسد علی طوري بقضائے الہٰی انتقال کرچکے ...
01/04/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

ملک دلدار حسین Malik Dildar Hussain پدر اسد علی طوري بقضائے الہٰی انتقال کرچکے ہے مرحوم کی نماز جنازہ آج مورخہ 1 اپریل 2025 بروز منگل شام 4 بجے امام بارگاہ سرہ گلہ میں ادا کی جائیگی۔
دوست و احباب سے جنازے میں شرکت کی استدعا ہے
بھائی تعزیت و تسلیت قبول کرے

ضروری اعلان چونکہ پاراچنار کے مختلف علاقوں میں ہمارے رشتہ دار و دوست احباب رہتے ہیں ضلع کرم کے کشیدہ حالات اور ڈیزل پیٹر...
28/03/2025

ضروری اعلان

چونکہ پاراچنار کے مختلف علاقوں میں ہمارے رشتہ دار و دوست احباب رہتے ہیں ضلع کرم کے کشیدہ حالات اور ڈیزل پیٹرول کی قلت کی وجہ سے ہم اقوام سرہ گلہ ، شکرخیل ، ماموزئی، یاردہ کڑمان کا متفقہ فیصلہ کیا کہ عید الفطر پر قومی سطح پر عید عُذر خوائی مکمل بند ہیں۔
لہٰذا رشتہ دار و دوست احباب اپنے گھروں میں ہی مرحومین کیلئے فاتحہ پڑھ لے۔ ہم آپ سب سے تعاون کے طلبگار ہیں۔
رب الکریم آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔
ملتمس
اہلیان کڑمان

20/03/2025

Saragalai Doye Jama 2025 || 19th Ramazan || 1446 || Qaiser Raza Qais Karnat || Saragala || Parachinar || ❤️

16/03/2025

15 Ramazan saragala Jama 2025

Qarniti Qaisar Raza 🫶

14/03/2025

امیر مختار کہا کرتے تھے
خدا کی قسم اگر قریش کا دو تہائی حصہ بھی
قتل کیا جاۓ تو امام حسین علیہ السلام کی
ایک انگلی کے برابر نہیں ہوگا

14 رمضان المبارک شہادت امیر مختار ثقفی 😭😭🥹🥹

11/03/2025

سب دوستوں سے اپیل ہیں کہ اس کے ساتھ مدد کرے اور ویڈیوں کو اگے شئر کرے😭😭😭

21/02/2025
14/02/2025

موسیقی انسان کی تاریخ کا ایک قدیم اور اہم حصہ رہی ہے۔ اس کا آغاز ممکنہ طور پر انسانوں نے قدرتی آوازوں سے کیا ہوگا جیسے کہ درختوں کی سرسراہٹ، بارش کی آواز یا جانوروں کی آوازوں کو نقل کرنا۔ ابتدائی طور پر، موسیقی کا مقصد عقیدت، عبادت یا تقریبات میں خوشی کا اظہار ہوتا تھا۔

Address

Parachinar
26301

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sragala parachinar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category