District Food Controller Kurram

District Food Controller Kurram Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District Food Controller Kurram, Media, Tribal District Kurram, Parachinar.

10/06/2021
18/04/2021
ماہ رمضان: خیبرپختونخوا میں گوشت کا ناغہ نہیں ہوگا۔ ڈائریکٹر فوڈ محمد زبیر صاحبDeputy Commissioner Tribal District Kurra...
12/04/2021

ماہ رمضان: خیبرپختونخوا میں گوشت کا ناغہ نہیں ہوگا۔
ڈائریکٹر فوڈ محمد زبیر صاحب
Deputy Commissioner Tribal District Kurram-0fficial
District Food Controller Kurram

✓18-March-2021-On the direction of worthy Director Food, Deputy Commissioner Kurram & District Food Controller Kurram un...
18/03/2021

✓18-March-2021
-On the direction of worthy Director Food, Deputy Commissioner Kurram & District Food Controller Kurram under the supervision of Food Staff distribution of govt subsidized Atta to general public . 850/= 20kg bag (SHAH FLOUR MILL) at SADDA BAZAR LOWER KURRAM.
Deputy Commissioner Tribal District Kurram-0fficial
Food Directorate Khyber Pakhtunkhwa
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
District Food Controller Kurram

25/02/2021

گرمیوں کی سبزیاں لگانے کا موسم:

15 فروری سے گرمیوں کی سبزیاں لگانے کا صحیح موسم
شروع ہو جاتا ہے
موسم گرما کی سبزیاں
جن کی پنیری لگائی جاتی ہے
اور بعد میں علحیدہ علحیدہ پودے لگائے جاتے ہیں:-
(1) ٹماٹر 🍅
(2) ہری مرچ 🌶️
(3) شملہ مرچ🫑
(4) بینگن🍆

موسم گرما کی سبزیاں:
جن کے بیج، پنیری کے بغیر ڈائرکٹ لگائے جاتے ہیں
(1) کھیرا🥒
(2) گھیا توری
(3) کالی توری
(4) کدو 🍈
(5) پیٹھا 🍈
(6) ٹینڈا🫒
(7) تر
(8) کریلا
(9) سبز پھلیاں
(10) لوبیا سفید
(11)لوبیا سرخ
(12) پودینہ
بیج

ہر بیج کو لگانے کا طریقہ الگ ہے.

موٹے بیج لگانے سے پہلے، رات بھر پانی میں بھگو کر لگائیں۔
اور انکو مٹی میں ایک انچ گہرا لگائیں۔

باریک بیجوں کو صرف مٹی کی سطح پر رکھکر اوپر سے کوکوپیٹ / مٹی سے سے ڈھانپ دیں۔
پانی کا ہلکا شاور کر دیں۔

بیج لگانے سے پہلے گملے یا زمین کی مٹی میں اچھی طرح پانی دیدیں۔

جن بیجوں کے چھلکے سخت ہیں۔ جیسے...
بادام آڑو خوبانی آلوبخارہ وغیرہ۔ انکو توڑ کر گری نکال کر لگائیں۔

کُچھ بیجوں کو اُبلتے پانی میں بھگو کر لگائیں۔
الائیچی/کالی مرچ/ بڑی الائیچی۔ وغیرہ۔

جس مٹی میں بیج لگائیں وہ بہت نرم ہو اور اسمیں پانی کا نکاس اچھا ہو۔

بیجوں کو انفرادی طور پر الگ الگ لگائیں۔
جب کوئی بیج یا قلم لگاتے ہیں تو لگانے کے بعد اسے شاور سے پانی دیں اور گملے کو پولی تھین شیٹ سے کور کر دیں کیونکہ جتنی زیادہ ہیٹ heet ملی گی اتنی جلدی نئے پتے نکلیں گے اور تب تک کور رکھیں جب تک نئے پتے نا نکل آئیں ان میں ایک دو سوراخ کرلیں ان سوراخ سے آپ پانی دے سکتے ہیں.
زیادہ پانی نہ دیں جب ایک انچ تک مٹی خشک ہو جاے تب پانی دیں.
بیج لگانے کے بعد گوڈی نا کریں.

✓30-January-2021°On the direction of worthy Director Food, Deputy Commissioner Kurram & District Food Controller Kurram ...
31/01/2021

✓30-January-2021
°On the direction of worthy Director Food, Deputy Commissioner Kurram & District Food Controller Kurram Qazi Fida-Ur-Rehman under the supervision of Food Staff distribution of govt subsidized Atta (SHAH FLOUR MILL) at SADDA BAZAR LOWER KURRAM.
Food Directorate Khyber Pakhtunkhwa
Deputy Commissioner Tribal District Kurram-0fficial

31/12/2020

Happy New Year 2021
District Food Controller Kurram

روزنامہ مشرق۔                           ضلع کرم۔ ڈپٹی کمشنر کرم جناب شافہد کے سربراہی میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں اس...
17/10/2020

روزنامہ مشرق۔
ضلع کرم۔ ڈپٹی کمشنر کرم جناب شافہد کے سربراہی میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر شاہد علی سمیت تمام اسسٹنٹ کمشنران صاحبان نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کرم جناب شاہ فہد اور اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر شاہد نے اشیائے خورد و نوش کے قیمتوں پر تبادلہ خیال کیا اور ایںندہ کیلںے مہنگاںئ کے خلاف بھرپور اقدامات کیلںے لاںہحہ عمل تیار کیا ۔ اس موقع پر اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر شاہد علی نے کہا کے مہنگائ کے خلاف اہنی ہاتھوں سے نمٹے گے اور شامل عناصر کو کیفر کردار تک پہنچاے گے کسی کو بھی زخیرہ اندوزی اور گرانفروشی کی اجازت نہیں مرتکب افراد کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائ کی جائے گی۔ اجلاس کے بعد اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر شاہد علی اور اسسٹنٹ کمشنران صاحبان حامد خان، شاہد رفیق گنڈاپور نے فلور ملوں کا دورہ کیا اور کوالٹی کے حوالے سے سخت احکامات جاری کیے۔

16/10/2020

ضلع کرم
ڈپٹی کمشنر کرم شاہ فہد کی ہدایات کی روشنی میں اے سی کرم حامدخان،اے سی شاہد رفیق گنڈا پور، اور اے ایف سی شاہد علی خان کا ضلع کرم میں فلور ملز کا دورہ کرتے ہوئے.

- ضلع کرم انتظامیہ کی مہنگائی کے ذمہ داروں اور منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، ڈپٹی کمشنر کرم شاہ فہد کے زیر صدا...
16/10/2020

- ضلع کرم انتظامیہ کی مہنگائی کے ذمہ داروں اور منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، ڈپٹی کمشنر کرم شاہ فہد کے زیر صدارت اعلیٰ اجلاس جس میں اے سی شاہد رفیق گنڈہ پور، اسسٹنٹ کمشنر حامدخان، اے سی زاہد یونس، اے ایف سی شاہد علی سمیت ہلال فوڈ اتھارٹی کے مشران بھی شریک تھے۔اجلاس میں حالیہ مہنگائی کے تدارک اور زخیرہ اندوزوں کو قوانین کے تحت انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنے کا جامعہ لائحہ عمل مرتب کر لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر شاہ فہد نے افسران کو ہدایات جار ی کرتے ہوئے واضح کیا کہ عوامی مفاد عامہ کے خلاف قوانین کے برعکس خود ساختہ قوانین چلانے والے تاجروں،ناجائز منافع خوروں اور بلک مارکٹینگ کے مرتکب عناصر کی تجارتی سرگرمیوں کو بے نقاب کر کے دکانیں سیل اور مقدمات درج کئے جائیں گے تا کہ عوامی مفادات کا تحفظ ممکن ہو سکے۔ اس کے ساتھ ساتھ حکومت کی جانب سے فلور ملز کو سرکاری گندم کی یومیہ ترسیل سے عوام کو سرکاری نرخ کے تحت سبسڈیز آٹے کی فراہمی کی شفافیت یقینی بنانے کو مقدم سمجھا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ کی جانب سے ہدایات کی روشنی میں سبزیوں،پھلوں، اور ضروریات زندگی کے لئے اشیائے خوردنوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے تمام تر وسائل بروے کار لائے جائیں گے۔ بعد ازاں ڈپٹی کمشنر کرم شاہ فہد کی ہدایات کی روشنی میں اے سی کرم حامدخان،اے سی شاہد رفیق گنڈا پور، اور اے ایف سی شاہد علی خان نے ضلع کرم میں فلور ملز کا دورہ کرتے ہوئے سرکاری آٹے کی کوالٹی،بوری کا وزن،سٹاک رجسٹرڈاور گودام بھی چیک کئے اور فلور ملز مالکان کو جاری ہدایات کے مطابق ڈیلرز کوٹہ بروقت فراہم کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

15/10/2020ضلع کرم ۔ڈپٹی کمشنر کرم شاہ فہد  کے زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا۔جسمیں اسسٹنٹ کمشنرز شاہد رفیق گنڈا پور؛زاہد ...
15/10/2020

15/10/2020
ضلع کرم ۔ڈپٹی کمشنر کرم شاہ فہد کے زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا۔جسمیں اسسٹنٹ کمشنرز شاہد رفیق گنڈا پور؛زاہد یوسف ،حامد ،اے ایف سی شاہد علی سمیت ،ہلال فوڈ اتھارٹی کے افسران بھی شریک تھے۔ اجلاس میں حالیہ مہنگائی کی تدارک ،اور ذخیرہ اندوزی پیدا کرنے والے عناصر کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔مہنگائی کی روک تھام کے لئے ایک مشترکہ لائحہ بھی طے کیا گیا جس کے تحت ،ذخیرہ اندوزی پیدا کرنے والے تاجروں اور ناجائز منافع خوری،بلیک مارگیٹنگ ، کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دوکانوں کو سیل، ایف آئی آر درج کا فیصلہ کیا گیا. ڈپٹی کمشنر شاہ فہد نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ہدایات جاری کی کہ ضلع کرم میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے تمام وسائل اور مشنری استعمال کی جائیگی۔ حکومت کی جانب سے سرکاری گندم یومیہ کی بنیاد پر فلور ملز کو فراہم کی جارہی ہے۔ سبسیڈائیز سرکاری اٹا متعلقہ ڈیلرز کو بروقت فراہم کرنے کا پابند بنانے کے لئے فلور ملز کا وزٹ کرے تاکہ سرکاری آٹا شفاف طریقے سے عوام کو پہنچ سکے۔انہوں نے کہاکہ تمام اسسٹنٹ کمشنرز،فوڈ حلال فوڈ اتھارٹی روزانہ بنیاد پر ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف کمر بستہ ہوکر چھاپوں کا سلسلہ شروع کرے۔ اس حوالے سے چیف سیکٹری کے واضح ہدایات جاری کی گئی ہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنا ،مہنگائی کی تدارک کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے انہوں نے سبزیوں پھلوں آٹا دیگر اشیاء خوردونوش کی ترسیل ،کنٹرول ریٹ یقینی بنانے کی بھی ہدایات جاری کی۔

عید الاضحی کے پر مسرت موقع پر پوری پاکستانی قوم اور عالم ِاسلام کو مبارک باد!
31/07/2020

عید الاضحی کے پر مسرت موقع پر پوری پاکستانی قوم اور عالم ِاسلام کو مبارک باد!

Address

Tribal District Kurram
Parachinar

Telephone

+923332508356

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Food Controller Kurram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category