24/12/2025
پاراچنار شورکو موٹروے 😷
پورے ضلع کرم میں اگر ایک کلومیٹر روڈ کی پختگی ہو تو پھر بہت سے دعویدار نکلتے ہیں کہ یہ میں نے بنایا یہ میں نے منضوری دے لیکن افسوس اس روڈ پر کوئی افف تک نہیں کرتا اور نا ان کا کوئی ویزٹ خاص کر موجودہ ہمارے ایم این اے حمید حسن اور ایم پی اے علی ہادی عرفانی یہ کام اب ان کا ہے