What's it's like to be a Pakistani

What's it's like to be a Pakistani وہ الم کشوں کا ملنا وہ نشاط غم کے ساۓ
کبھی رو پڑے تبسم کبھی زخم مسکراۓ

اِس تصویر میں ایک موٹیویشنل اسپیکر حماد صافی ہے ۔ حماد صافی کے کریڈٹ میں سوائے رٹی رٹائی تقریر کرنے کے اور کچھ بھی نہیں ...
30/06/2025

اِس تصویر میں ایک موٹیویشنل اسپیکر حماد صافی ہے ۔ حماد صافی کے کریڈٹ میں سوائے رٹی رٹائی تقریر کرنے کے اور کچھ بھی نہیں ہے ۔ موصوف سونے کا چمچ لے کر پیدا ہوئے اور کچھ خاص اتالیق ملے جنہوں نے ان سے ان کا بچپن چھین کر انہیں ایک خاص لائن پر لگا دیا ۔ حماد صافی کو ریاست کی مکمل اسپورٹ حاصل ہے اور اسے میڈیا چینلز اور جامعات میں بلایا جاتا ہے ۔۔۔۔ اس کے کریڈٹ پر انسانیت یا پاکستان کیلئے کچھ بھی نہیں ہے۔۔۔
تصویر نمبر 2:
اِس تصویر میں موجود بچہ کم سن پاکستانی لیڈر اقبال مسیح ہے۔ یہ بچہ اپنے بچپن کے اوائل میں ہی قالین بننے والی ایک فیکٹری میں جبری مزدوری کیلئے فروخت ہو گیا۔۔۔ ریاست نے اس کی بحالی کیلئے کچھ نہیں کیا۔
یہ بچہ وہاں سے بھاگنے میں کامیاب ہو گیا تو ریاست کی پولیس نے اسے گرفتار کر کہ دوبارہ قلین ملز مالک سیٹھ حاجی خان کو دے دیا۔ اپنی ذاتی کوششوں سے یہ بچہ دوبارہ بھاگنے میں کامیاب ہوا اور کسی طرح بانڈڈ لیبر لبریشن فرنٹ کا حصہ بن گیا۔۔۔
محض دس سال کی عمر میں اس بچے نے مُلک بھر سے کئی ہزار سے زائد پاکستانی بچوں کو جبری مشقت سے نکالنے میں اہم کردار ادا کیا۔۔۔ اور صرف لاہور شہر میں 3 ہزار سے زائد بچوں کو آزادی دلوائی۔ اس بچے کے نام پر اقوام متحدہ کے لیبر ڈیپارٹمنٹ نے ایک سالانہ ایوارڈ کا اجرا کیا جسے اقبال مسیح ایوارڈ کہتے ہیں۔۔۔
بچے کی بغاوت و جدو جہد آزادی سے اتنا خطرہ محسوس کیا گیا کہ محض 12 سال کی عمر میں اسے دن دیہاڑے لاہور بیچ روڈ پر کئی سو گولیوں سے بھون کے رکھ دیا گیا اور اِسکی آواز و نظریہ دبا دیا گیا۔۔۔ نہ اسے قومی ہیرو قرار دیا گیا، نا آج اسے کوئی جانتا ہے، نہ اس کو کسی کالج /یونیورسٹی میں لیکچر کیلئے بلایا گیا اور نہ ہی اسے تحفظ دیا گیا۔۔۔۔
حاصل کلام:
ہیرو باتیں کرنے سے نہیں بنا جاتا بلکہ کام سے بنا جاتا ہے۔ ہمارا قومی المیہ ہے کہ ہم تقریروں کے مداح ہیں۔۔۔
یہ ساری بات سونے کا چمچ لیکر پیدا ہونے اور غریب پیدا ہونے کی ہے۔ اس ملک کے گلیوں کوچوں میں کئی معصوم گل خان، پلوشہ بیبیاں، عارفہ کریم اور اقبال مسیح گھوم رہے ہیں جو واقعی قوم کا سرمایہ افتخار ہیں لیکن ہم صرف سرمایہ کی طاقت اور سیاسی، مذہبی چورن کی بنا پر ہر اسکرین پر نظر آنے والوں کو ہیرو سمجھتے ہیں۔۔۔ ہمارا المیہ ہے کہ کوئی بھی سیاسی و مذہبی باتیں کرنے والا مشہور ہو جائے تو اسے اسلام و پاکستان کا سپہ سالار سمجھ بیٹھتے بلکہ ولی اللہ سمجھنے لگتے اور جو اسے ایک عام سمجھے اسے ہم غدار، گستاخ، کافر یا پھر مغرب کا ایجنٹ سمجھنے لگتے ہیں۔۔۔
اِس قوم کے عقل و شعور کا اندازہ لگائیں زرعی یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کی تقریب میں 12 سال کا لڑکا موٹی ویشنل سپیکر حماد صافی اس قوم کو موٹی ویٹ کر رہا ہے، یہ عقل کل ہے اس قوم کی۔
Copied

27/06/2025

کرکٹ گراؤنڈ خشک کرنے کے لیے ہیلی کاپٹر پہنچ جاتا ہے،لیکن سوات میں سیلاب میں پھنسے ایک ہی خاندان کے 15 افراد کے لیے نہیں۔ لعنت ✋

23/06/2025

انڈین اداکار اب تک پاکستان کو گالیاں دے رہے ہیں ،لیکن ہانیہ عامر نے کہا جو بھی ہو میں تو ٹانگیں اٹھا کر انڈیا کو ہی دو گی۔✋

22/06/2025

پی ٹی آئی اور ن لیگ ، دونوں نے ٹرمپ کو ابو بنایا ہوا تھا۔ لیکن اس نے دونوں کے منہ پر تھوک دیا۔

02/06/2025

مراکش (Morocco) میں اس عید الاضحی پر جانوروں کی قربانی پر پابندی لگا دی گئی۔ یہ ایک اسلامی ملک ہے اور اسرائیل کو تسلیم کرتا ہے۔

23/05/2025

پنجاب حکومت میں عیدمیلادالنبی کی سجاوٹ کی مد میں "37 کروڑ" روپے کی کرپشن کی گئی۔
واہ گیراج کنجری🤬✋

22/05/2025

Plz like, share, follow
رات واشنگٹن ڈی سی میں شگاگو کی سوشلسٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والے ایلئیس روڈرِگز نے اسرائلی سفارتخانے کے ایک افسر اور اس کی بیوی کو گولی مار کر اس وقت ہلا* ک کر دیا گیا جب دونوں جیوئش میوزیم میں تقریب میں شرکت کر کے باہر نکل رہے تھے

گرفتاری دیتے ہوے ایلئیس کا کیفیہ ( فلسطینی رومال ) نیچے گر پڑا ۔ اور اُس نے بااعتماد انداز میں “فری فلسطین” کا نعرہ لگایا

اپنی طرز کا یہ انوکھا واقعہ عین اس روز ہوا جو اکثر مغربی ممالک ، بالخصوص یورپ کی طرف سے اسرائل پر غ ۔ ز ۔ ہ میں امدادی سامان کے راستے کھولنےاور جنگ بندی کئلیے اعلانیہ پریشر بڑھانے کا پہلا دن تھا۔۔۔۔۔۔

21/05/2025

بلوچستان کے علاقے خضدار میں بچوں کی سکول بس میں "غدار بلوچی دہشت گردوں" نے دھماکہ کر دیا، بس میں 40 بچے تھے، اموات کی اطلاعات۔

18/05/2025

‏پاکستان، چین کا بنگلہ دیش میں مشترکہ ائیر بیس بنانے کا فیصلہ
ذرائع
🇧🇩🤝🇵🇰🤝🇨🇳

17/05/2025

Plz like, share, follow
بنگلادیش 🇧🇩 اور انڈیا 🇮🇳 کے بارڈر پر انڈین 🇮🇳فوجی، بنگلادیش 🇧🇩کے فوجی کو بتا رہا ہے کہ پاکستان🇵🇰 یہ جنگ جیت گیا ہے اور انڈیا ہار گیا ہے ۔💪


Plz like, share, follow پاکستان میں 18 سال سے کم مرد اور عورت کی شادی پر پابندی عائد ۔                                  ...
17/05/2025

Plz like, share, follow
پاکستان میں 18 سال سے کم مرد اور عورت کی شادی پر پابندی عائد ۔

16/05/2025

پاکستان کے خلاف دو ملکوں نے کھل کے انڈیا کا ساتھ دیا، ایک اسرائیل اور دوسرا نمک حرام افغانستان۔

Address

Pasrur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What's it's like to be a Pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share