City2sky

City2sky city2sky, is a Digital institute for AI technology education. fashion & Personality photos
(5)

15/05/2026

پنجاب حکومت کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کا بھی 2000 پرائمری اسکول آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

10/05/2026

خُود پَسندی کی نہیں بات کَرامت کی ہے
ہم نے جِس شَخص کو چاہا وہی مَشہور ہُوا

پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیوں کے لیے تین تاریخوں کی تجویز سامنے آگئی۔کونسی زیادہ بہتر ہے ؟؟
10/05/2026

پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیوں کے لیے تین تاریخوں کی تجویز سامنے آگئی۔
کونسی زیادہ بہتر ہے ؟؟

10/05/2026

سپاٹ لائیٹ، فیم اور پیسہ ٹک ٹاکرز پر نچھاور کرنا اور پھر اپنی نوجوان نسل سے یہ بھی امید رکھنا کہ وہ تعلیم سائنس و ٹیکنالوجی میں آگے نکلے۔ صدقے تہاڈی لاجِک تے۔۔۔

06/05/2026

لاہور میں آن لائن ٹیکسی سروسز کیلئے نیا سیکیورٹی نظام متعارف؛ پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ڈرائیورز کا ڈیٹا پولیس کے پاس ہوگا

06/05/2026

مریم نواز ساف ستھرا پنجاب کی کارکردگی سے غیر مطمئن
اتنا پیسا لگانے کے باوجود ستھرا پنجاب کی کارکردگی مایوس کن ہے

hello
06/05/2026

hello

06/05/2026

teri maa ki, bna video 😂😂

06/05/2026

صوبائی دارالحکومت لاہور پنجاب کے محکمہ سوائل سروے اف پنجاب کے ڈی جی محمد اسلم کا اپنے کارندوں کے ذریعے ماتحت لڑکیوں اور خواتین کو ملنے کے پیغامات دیتا ہے بڑا سکینڈل منظر عام پر اگیا
محکمہ کی اکاؤنٹ افیسر شکیلہ کوثر نے ڈی جی محمد اسلم کے خلاف وزیراعلی پنجاب کو درخواست ارسال کر دی .اکاؤنٹ افیسر شکیلہ کوثر نے اپنی درخواست میں محمد اسلم کے خلاف سنگین نوعیت کے الزامات لگائے ہیں .شکیلا کوثر کا کہنا ہے کہ ڈی جی مجھ سے دوستی کرنا چاہتا ہے میرے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کرنا چاہتا تھا .درخواست گزار شکیلہ کوثر نے بتایا کہ ڈی جی مجھے باہر پرائیویٹ ہوٹلوں میں بلانے کا کہتا تھا رات گزارنے کا کہتا تھا

what is the name of this beautiful hot film star / इस खूबसूरत हॉट फिल्म स्टार का नाम क्या है
30/09/2024

what is the name of this beautiful hot film star / इस खूबसूरत हॉट फिल्म स्टार का नाम क्या है

Address

11/12
Pasrur
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City2sky posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to City2sky:

Share