Kull Bajwa - Pasrur

Kull Bajwa - Pasrur Sada Sohnaa Pind :)

انشاء اللہ 💖
19/05/2025

انشاء اللہ 💖

10/05/2025

الحمدللہ قبرستان کل باجوہ لائٹنگ کا رات کا منظر اور جیسا کہ اپ اس ویڈیو میں سماعت فرما رہے ہیں کہ ابھی چند لائٹس اور جنہوں نے اس کام کو مکمل کیا ہے ان کی مزدوری وغیرہ کے لیے چندے کی حاجت ہے اور جو بھائی اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں وہ انتظامیہ کے ممبران سی رابطہ کر سکتا ہے۔
رابطہ نمبر
0300-6299032
0344-4062470

ماشاءاللہ کل باجوہ کے جنازگاہ اور قبرستان میں لائٹوں کا جو منصوبہ تھا وہ کامیابی سے سر انجام کو پہنچ چکا ہے اور ہمارے عل...
10/05/2025

ماشاءاللہ کل باجوہ کے جنازگاہ اور قبرستان میں لائٹوں کا جو منصوبہ تھا وہ کامیابی سے سر انجام کو پہنچ چکا ہے اور ہمارے علاقے میں ماشاءاللہ کل باجوہ واحد ایک ایسا گاؤں ہے جس میں فلاح و بہبود اور انسانیت کے کاموں کو بڑھ چڑھ کر پائے تکمیل تک پہنچایا جاتا ہے۔اور اس منصوبے میں اہل گاؤں کے جن جن افراد نے تعاون کیا ہے اللہ پاک ان کا یہ کام اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور جن لوگوں نے اس منصوبے میں اپنی خدمات سر انجام دی ہیں ان کی یہ خدمات اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے امین۔💖

نماز عید الفطر انشاء اللہ 8:15بجے مرکزی عیدگاہ کل باجوہ پسرور میں ادا کی جائے گی تمام دوست  وقت کی پابندی کریں شکریہ.
30/03/2025

نماز عید الفطر انشاء اللہ 8:15بجے مرکزی عیدگاہ کل باجوہ پسرور میں ادا کی جائے گی تمام دوست وقت کی پابندی کریں شکریہ.

30/03/2025

تمام پردیس میں مقیم میرے بھائیوں کو ہماری طرف سے عید الفطر مبارک ہو 💖

10/03/2025
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ہمارے گاؤں میں صفائی کا عمل شروع ہو گیا ہے ۔✌️
10/03/2025

ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ہمارے گاؤں میں صفائی کا عمل شروع ہو گیا ہے ۔✌️

کل باجوہ میں غروب افتاب کا خوبصورت منظر  🌄
08/03/2025

کل باجوہ میں غروب افتاب کا خوبصورت منظر 🌄

07/03/2025

وقار برگر پوائنٹ کل باجوہ💖

السلام وعلیکم جامع مسجد نوری حنفیہ میں خطبہ جمعہ لمبارک  حضرت علامہ مولانا حافظ محمد منشا صاحب بیان فرمائیں گے تمام مسلم...
07/03/2025

السلام وعلیکم جامع مسجد نوری حنفیہ میں خطبہ جمعہ لمبارک حضرت علامہ مولانا حافظ محمد منشا صاحب بیان فرمائیں گے تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ اس خطبہ میں شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں۔❤️

``ستھرا پنجاب پروگرام`` کے تحت پنجاب کے بیشتر گاؤں میں صفائی کا عمل جاری ہے لیکن یہ قابل بات گور ہے کہ ہمارے گاؤں میں اب...
05/03/2025

``ستھرا پنجاب پروگرام`` کے تحت پنجاب کے بیشتر گاؤں میں صفائی کا عمل جاری ہے لیکن یہ قابل بات گور ہے کہ ہمارے گاؤں میں ابھی تک اس پروگرام کے تحت کوئی صفائی کا عمل نہیں کیا گیا اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے کیا ہمارا گاؤں پنجاب میں نہیں آتے جو ہمارے گاؤں میں ابھی تک ``ستھرا پنجاب پروگرام`` کے تحت صفائی نہیں کی گئی۔؟
ہمارے ساتھ والے گاؤں جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں بن باجوہ میں اس پروگرام کے تحت پورے گاؤں میں صفائی کی گئی ہے اور ضلع سیالکوٹ میں یہ گاؤں پہلے نمبر پہ آیا ہے۔ اس پروگرام کا ہمارے گاؤں میں نہ انا ہم کس کو اس چیز کا قصور وار ٹھہرائیں برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں۔؟

Address

Pasrur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kull Bajwa - Pasrur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share