
02/06/2025
*ہزاروں اساتذہ کی بالاآخر سنی گئی۔*
تفصیلات کےمطابق نئی پروموشن پالیسی کابینہ کمیٹی سے منظوری کیلئے تیار کرلی گئی ،نئی پروموشن پالیسی کی منظوری کے بعد بی ایس ڈگری ہولڈرز کو ترقیاں دی جائیں گی۔
اس سےقبل بی ایس ڈگری ہولڈرزکوسنیارٹی لسٹ میں شامل ہونےکےباوجودپروموشن نہیں ملتی تھی، بی ایس ڈگری ہولڈرز آٹھ،آٹھ سالوں سے ترقیوں کے منتظر ہیں۔
نئی پروموشن پالیسی کی منظوری کےبعد4سالہ بی ایس ڈگری ہولڈرز اساتذہ مستفید ہونگے۔