Pattoki Phool Nagar پتوکی پھول نگر

Pattoki Phool Nagar پتوکی پھول نگر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pattoki Phool Nagar پتوکی پھول نگر, News & Media Website, Pattoki.

29/05/2025

بکرا منڈی پتوکی میں بکروں کی قیمتیں چیک کریں

اظہر الحق سکائی نیوز الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا تحصیل پتوکی (چوہدری مقدر حسین گروپ)03006544015
04/09/2024

اظہر الحق سکائی نیوز الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا تحصیل پتوکی (چوہدری مقدر حسین گروپ)
03006544015

04/09/2024

شہزاد رحمت آج نیوز اینڈ این این آئی نیوز ایجنسی

کچھ لوگوں کی مثال اس قلم جیسی ہوتی ہے۔ دل کے قریب بھی جگہ دے دو پھر بھی نقصان دیتے ہیں.
04/09/2024

کچھ لوگوں کی مثال اس قلم جیسی ہوتی ہے۔ دل کے قریب بھی جگہ دے دو پھر بھی نقصان دیتے ہیں.

04/09/2024

پتوکی میں اے سی کمپریسر پھٹنے کے واقعہ میں ایک اور زخمی بچہ دم توڑ گیا افسوس ناک واقعے میں جانبحق ہونے والوں کی تعداد تین ہوگئی

عامر علی ملک نمائندہ میٹرو ون نیوز الیکڑانک و پرنٹ میڈیا تحصیل پتوکی (چوہدری مقدر حسین گروپ)
03014657422

06/06/2024

*Headline Metro one news 3:00pm*

پتوکی کچہری میں پیشی پر آنے والے باپ اور بیٹے مخالفین نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

عامر علی ملک نمائندہ میٹرو ون نیوز الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا آفس سیکرٹری تحصیل پتوکی(چوہدری مقدر گروپ)

05/06/2024

پتوکی کے نواحی علاقہ پرتاب گڑھ کے رہائشی کی تھانہ منڈی عثمان والا کی حدود راجووال سے دو لاشیں برآمد لاشوں کی سناخت پتوکی کے علاقہ وآں آدھن کے رہائشی دو بھائیوں رانا عمران اور رانا عرفان کے نام سے ہوئی

عامر علی ملک نمائندہ میٹرو ون نیوز الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا آفس سیکرٹری تحصیل پتوکی(چوہدری مقدر گروپ)

04/06/2024

پتوکی میں فلاحی تنظیم فیضانِ طیبہ فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام محفلِ میلاد کا انعقاد ہوا، پروگرام میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی- شرکاء کو عمرے کے دو ٹکٹ اور قیمتی گفٹ بھی دئیے گے

عامر علی ملک نمائندہ میٹرو ون نیوز الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا آفس سیکرٹری تحصیل پتوکی(چوہدری مقدر گروپ)

خسرہ ایک جان لیوا اور متعدی بیماری ہے اور پانچ سال کی عمر تک کے بچوں نے تیزی سے پھیلتی ہے۔ اس جان لیوا بیماری کی علامات ...
02/06/2024

خسرہ ایک جان لیوا اور متعدی بیماری ہے اور پانچ سال کی عمر تک کے بچوں نے تیزی سے پھیلتی ہے۔ اس جان لیوا بیماری کی علامات اور دیگر معلومات جانیے اور اپنے اس پاس کے لوگوں کو بھی اگاہ کریں تاکہ بچوں کو خسرہ اور دیگر موزی امراض سے محفوظ بنایا جا سکے۔

02/06/2024

ایس ایچ او تھانہ سٹی پتوکی اسلم بھٹی نے زاہد ہاؤسنگ سکیم گھر سے لاپتہ ہونے والے 8سالہ بچہ کو سرچ آپریشن کے بعد بچہ والدہ کے حوالہ کردیا

02/06/2024

شہریوں کو گرمی سے بچاؤ کیلئے کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیے ،
جانیے ،تحصیل اسپتال کے میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر فیصل نزیر سے
ایز لائیو:نیاز احمد نیو نیوز پتوکی

Address

Pattoki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pattoki Phool Nagar پتوکی پھول نگر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share