Pattoki news

Pattoki news it's a very useful for everyone for information

عمان دو ہاتھیوں کے درمیان پھنس گیا ہے، عمان عرب ممالک میں وہ واحد ملک ہے جس پر ایران نے حملہ نہیں کیا ہے، عمان نے امریکی...
02/03/2026

عمان دو ہاتھیوں کے درمیان پھنس گیا ہے، عمان عرب ممالک میں وہ واحد ملک ہے جس پر ایران نے حملہ نہیں کیا ہے، عمان نے امریکی و اسرائیلی جہازوں کیلئے اپنی فضائی حدود بند کردی تھی ۔

لیکن اب ابراہم لنکن جہاز پر موجود 8 لڑاکا طیارے جب حملہ کرکے واپس گئے تو ابراہم لنکن جہاز کا رن وے ایران نے ہٹ کردیا ، سپلائی لائن کاٹ دی ۔
ان لڑاکا طیاروں کے پاس فیول ختم ہورہا ہے تھا اسمیں 5 کو عمان نے پناہ دی ہے ۔

اب ایران نے اسے جنگی قیدی قرار دیا ہے اور انہیں امریکہ کے حوالے کرنے سے منع کردیا بصورتِ دیگر ایرانی میزائل تیار ہیں ۔

دیکھتے ہیں عمان کیا فیصلہ کرتاہے ۔

King Babar AzamThe most expensive player in the BBL 2025 (Season 15/2025-26) is Pakistan's star batter Babar Azam, signe...
16/12/2025

King Babar Azam

The most expensive player in the BBL 2025 (Season 15/2025-26) is Pakistan's star batter Babar Azam, signed by the Sydney Sixers for a record-breaking fee, reported around $274,000 USD (approx. 10-12 crore PKR), making him the highest-paid player in Big Bash history for that season.
Key Details:
Player: Babar Azam
Team: Sydney Sixers
Value: Around $274,000 USD / 10-12 Crore PKR
Significance: Highest fee ever for an overseas player in the BBL.

14/12/2025

بھائی پھیرو : ہیڈبلوکی روڈ پر نجی مل کے قریب ٹریفک حادثہ ، ریسکیو

: حادثہ دو موٹرسائیکلز کے آمنے سامنے سے ٹکرانے کیوجہ سے پیش آیا ، ریسکیو

: خوفناک حادثے کے نتیجے میں *4 افراد* موقع پر جانبحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے ، ریسکیو

: جانبحق افراد میں 23سالہ حسنین 21سالہ وسیم 20سالہ عمر اور 22سالہ علی حسن شامل ، ریسکیو

: زخمیوں میں 40سالہ نیاز اور 35سالہ خالد شامل ، ریسکیو

: ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹرامہ سنٹرپھول نگر منتقل کردیا ، ریسکیو

: تمام ڈیڈباڈیز کو بھی ضروری کاروائی کے لئے پھول ٹرامہ سنٹر پھول نگر منتقل کردیا گیا

14/12/2025

پھولنگر روڈ پر دو موٹر سائیکل میں تصادم 4افراد موقع پر جانبحق
جانبحق افراد میں حسنین۔عمر اور علی حسن کا تعلق نواحی گاؤں بلوکی سے ہے جبکہ عمر نامی نوجوان پھولنگر کا رہائشی ہے۔

زخمی دونوں افراد کا تعلق بھی پھولنگر کے نواحی گاؤں بلوکی سے ہے۔

03/12/2025
02/12/2025

72.4K likes, 1202 comments. “Govt’s Position on Chief of Defence Forces’ Notification Revealed | Khawaja Asif | Samaa TV”

10/11/2025

کسی بھائی کے پاسس بائک سیل کرنے والی ہے تو رابطہ کرے کوئی بھی بائک ہو

07/11/2025
07/11/2025
10 _ 50 _ 100 wali copy available
04/11/2025

10 _ 50 _ 100 wali copy available

Address

Pattoki Hallah Baipass
Pattoki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pattoki news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share