02/11/2025
*خیمہ نما غسل سٹینڈ*
سانجھ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک اور احسن قدم ۔۔
میت کو باعزت اور باپردہ طریقے سے غسل دینے کیلئے سانجھ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے خیمہ نما غسل سٹینڈ تیار کروایا گیا ہے جو سٹیل کے adjustable پائپ اور پردے پر مشتمل ہے جو کہ چاروں اطراف مکمل بند و جاتا ہے ، اس کو لگانے کے بعد آپ پردے کے اندر میت کو احسن طریقے سے غسل دے سکتے ہیں ۔۔۔
سانجھ نے اس مسئلے کی حساسیت کو سمجھتے ہوئے ترجیحی بنیادوں پر خیمہ نما غسل سٹینڈ کو تیار کروایا تا کہ پردے کے اندر میت کو باعزت طریقے سے غسل ممکن ہو سکے۔۔۔
*سانجھ ویلفیئر فاؤنڈیشن*