Patttoki New,s Update

Patttoki New,s Update پتوکی کی ہر خبریں کو نشر کرنے کے لیے میرا وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں اور ہر خبر حاصل کر نے کے لئے میرے چینل کو لائک شئیر اور فولو کریں شکریہ
0300-1087702

06/04/2025

*پتوکی*
ایس ایچ او تھانہ سٹی پتوکی کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن کلین اپ جاری ۔۔۔۔۔ 2 رکنی ڈکیت گینگ سرغنہ سمیت گرفتار۔۔۔۔۔لاکھوں روپےکا مال مسروقہ،نقدی، زیورات، موٹرسائیکلیں، موبائل فون، اسلحہ برآمد
*رپورٹ:محمد سلیم اشرف این اے این 24 نیوز HD پتوکی.*
*0300-1087702*

06/04/2025

*پتوکی*
ملانوالہ بائی پاس کے قریب ٹریفک حادثہ۔اوور سپیڈ نامعلوم مزدا کی یوٹرن لینے والی موٹرسائیکل سوار فیملی کو ٹکر۔
*رپورٹ:محمد سلیم اشرف این اے این 24 نیوز HD پتوکی.*
*0300-1087702*

04/04/2025

پتوکی کےمختلف مقامات پر 16 ٹریفک حادثات میں 21 افراد زخمی ہوگئے ریسکیو1122 کی جانب سے زخمیوں قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا
*رپورٹ:محمد سلیم اشرف این اے این 24 نیوز HD پتوکی.*
*0300-1087702*

04/04/2025

ٹکرز
ہتوکی : ملتان روڈ جمبر کے قریب ٹریفک حادثہ،ریسکیو1122
*رپورٹ:محمد سلیم اشرف این اے این 24 نیوز HD پتوکی.*
*0300-1087702*

30/03/2025

عیدالفطر کے موقع پر ریسکیو1122 اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ۔
تمام سٹاف تفریحی مقامات اور فیلڈ میں میڈیکل کور فراہم کرنیکے لئے الرٹ رہے گا۔
*رپورٹ:محمد سلیم اشرف این اے این 24 نیوز HD پتوکی.*
*0300-1087702*

29/03/2025

موٹر وے پولیس کے اہلکاروں کا ڈرائیورز تشدد ۔۔موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ پہلے ڈرائیور نے موٹر وے پولیس افسر پر حملہ کیا۔۔۔۔
کیا جواب میں موٹر وے پولیس کو ایسا کرنا چاھئے تھا؟؟

29/03/2025

حدیبیہ مرکز پتوکی میں جمعتہ الودع کا خطبہ چئیرمین مرکزی مسلم لیگ ضلع قصور رانا محمد اشفاق نے پڑھایا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی.
*رپورٹ:محمد سلیم اشرف این اے این 24 نیوز HD پتوکی.*
*0300-1087702*

29/03/2025

*افسوس ناک خبر سے آگاہ کرے کہ پتوکی کے نواحی گاؤں مدر چک 26 میں معمولی تلخ کلامی پر اندھا دھند فائرنگ، فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی حالت تشویشناک لاہور ریفر۔*
*رپورٹ:محمد سلیم اشرف این اے این 24 نیوز HD پتوکی.*
*0300-1087702*

26/03/2025

*پتوکی*
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس بیٹ نمبر 14 پر عید پر محفوظ سفر کو یقینی بنانے کیلئے اوورلوڈنگ اوور سپیڈ اور اضافی کرایہ جات وصول کرنے والی گاڑیوں کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز کر دیا ہے
*رپورٹ:محمد سلیم اشرف این اے این 24 نیوز HD پتوکی.*
*0300-1087702*

Address

Mallawala Ch 34
Pattoki

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Patttoki New,s Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share