Son of Peshawar

Son of Peshawar Doctors can treat you but only Allah can heal you (Allah is enough)

24/06/2025

Garmi ao loadshadding ao Pekhawar.. khaar e Yateem

24/06/2025

پشاور کے علاقے ناصر باغ روڈ پر میوزک پروگرام سے واپسی پر نامعلوم افراد نے ایک خواجہ سرا ہمزہ کو گولی ماردی جس کو تشویشناک حالت میں پشاور کے حیات شہید ٹئچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

24/06/2025

پشاور میں کاروبار بالکل ٹھپ ہے اللہ خیر والا معاملہ کرے

24/06/2025

Garmi 👊🏻

پشاور میں تقریبا ہر چوک میں موٹر سائیکل پر گاہک کے انتظار میں کھڑے یہ رائڈر سخت سردی میں بچوں کے لئے اور اپنے اہل خانہ ک...
01/02/2025

پشاور میں تقریبا ہر چوک میں موٹر سائیکل پر گاہک کے انتظار میں کھڑے یہ رائڈر سخت سردی میں بچوں کے لئے اور اپنے اہل خانہ کے لئے حلال رزق کی تلاش میں کھڑے رہتے ہیں ان کا بہت خیال رکھا کریں یہ آپ کو رش سے با آسانی نکال کر اپنی منزل پر پہنچا سکتے ہیں اور پیسے بھی مناسب لیتے ہیں ان میں اکثر ایسے بھی ہیں جن کے پاس اپنا موٹر سائیکل نہیں ہے حکومت سے درخواست ہے کہ ان جیسوں کے لئے مفت یا نرم شرائط پر موٹر سائیکل مہیا کروائے تاکہ مہنگائی کے اس دور میں یہ اپنے گھر کی کفالت با آسانی کر سکیں
Send by mamber

Os ba Hrsa tek she inshallah
21/01/2025

Os ba Hrsa tek she inshallah

‏ایسے قانون سے نفرت ہے مجھے۔
28/11/2024

‏ایسے قانون سے نفرت ہے مجھے۔

یا اللہ!!! اس گمنام شہید کی آخری نماز قبول فرما... آمین
28/11/2024

یا اللہ!!!
اس گمنام شہید کی آخری نماز قبول فرما... آمین

28/11/2024

اموات کا مذاق ہر گز نہ اڑائیں
یہ بھی کسی کے جگر گوشے ہیں

28/11/2024

آج کامرس کالج آف منیجمنٹ سائنسز پشاور میں طالب علم کے ساتھ چوکیدار کے رویے پر پرنسپل کے آفس میں جا کر جب اس ناخوشگوار کو ان کی نوٹس میں لانا چاہا تو ان کی طرف سے ہماری تسلی کے بجائے انتہائی غیر ذمہ دارانہ رویہ اپنایا گیا۔

واقع یہ ہے کہ آج صبح جب پیپر کے لیے ہمارے ایک طالب علم ساتھی کالج کے گیٹ پر پہنچے اور اپنی موٹر سائیکل کو وہاں پہ کھڑا کرنا چاہا تو چوکیدار نے ان کو کہا کہ آپ یہاں پہ اپنی موٹر سائیکل کھڑی نہیں کر سکتے، یہاں چپس (آلو کے چپس) والا اپنی ہتھ گاڑی کھڑی کرے گا۔ طالب علم ساتھی نے تھوڑے سے تساہل سے کام لیا تو چوکیدار نے ان پر چڑھائی کی اور ان کو مارا۔ اس سلسلے میں جب ہم پرنسپل صاحب کے آفس میں شکایت درج کرنے پہنچے اور ان کے سامنے سارا واقعہ پیش کیا تو پرنسپل صاحب کی طرف سے ہمیں یہ جواب ملا کہ اگر اس چوکیدار کی جگہ پر میں ہوتا تو میں اس طالب علم کو گولی مارتا۔

ان کی اس انتہائی غیر مناسب رویے پر جب ہم نے احتجاج ریکارڈ کیا اور انہیں بتایا کہ ہم طالب علم پہلے سے ہی ایک ایسے صوبے اور علاقے سے تعلق رکھتے ہیں کہ جہاں پہ تعلیمی صورتحال پہلے سے ہی دگرگوں ہیں ایسے میں انکی طرف سے طالب علموں سے دھمکی آمیز لہجے میں بات کرنا تعلیم کی طرف رغبت پیدا کرنے کی بجائے تعلیم اور اس نظام سے بیزاری کا باعث بن رہی ہے۔ تو مجھے زبان دراز کہہ کر سخت برا بھلا کہا گیا اور دوران امتحان ہی کالج سے خارج (Resticate) کردیا گیا۔

یاد رہے موسی خان جیسے واقعات روزانہ کی بنیاد پر ہو رہے ہیں مگر طالب علم اپنے مستقبل کی خاطر برداشت کئے جا رہے ہیں۔ لیکن ہم موسی خان نہیں کہ خاموشی سے سہتے رہیں اور بالآخر اس دنیا سے رخصت ہوجائے، پرنسپل صاحب کو بتاتے چلیں کہ ہم تعظیم کے حقدار کی تعظیم تو کریں گے لیکن ہم اپنے حق کیلئے مزاحمت کرتے رہیں گے چاہے وہ انہیں کتنا ہی ناپسند ہو۔۔۔۔!!
۔۔
منہاج الدین
طالب علم (خارج : Resticated)
و ناظم اسلامی جمعیت طلبہ
کامرس کالج آف منیجمنٹ سائنسز پشاور

28/11/2024

AOA admin saib! Kindkly da post ka ka chrta wakdarano wrta khyal shu.
LRH ta khalk beemar bozi already pa tension k y. O alta parking wala na di sam badmashan di. Da tlo sra ba drta v 100 rupees raka. Chi wrta v chi wapsi k ba drkum v na munga advance k ahlo. Chi parking ticket drki aghi bndi y 50 rupees likali y. Chi wrta ovai nu v da zorh di.
Mung har yo kas pa khpl zai bndi kha corrupt shv yu chi da cha sona was rasi dona kar obasi.
Khu ay zalimano da hsptl pa shanti zai k khu pa hlko rehm kawai kna. Dlta na khu rozana janazi ozi taso bya hum na yarigay ?

🥹
28/11/2024

🥹

Address

Bara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Son of Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share