We are sharing different kinds of videos and photos...This page is also for entertainment and show y
15/08/2025
خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر مہمند کے پہاڑی میں گر کر تباہ زرائع کا کہنا ہے کی ہیلی کاپٹرمیں 3 آفراد کی شہادتوں کے اطلاعات ہے.....
15/08/2025
ضلع باجوڑ"
پنڈیالی مہمند سوکئی پہاڑی میں ہیلی کاپٹر گرنے کی اطلاعات ارہی ہے تاہم مقامی پولیس پہنچنے کی کوشیش کر رہی ہے لیکن پہاڑی علاقہ ہے پہنچنا مشکل ہے مقامی افراد کے مطابق ہیلی کاپٹر ہی گرا ہے اور اواز بھی سنائی دی ہے زرائع کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر سلارزئ ریلیف کے لئے جارہا تھا....
14/08/2025
ضلع باجوڑ"
عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سعید اللہ جان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ) کے مطابق عارضی طور پر بے گھر افراد (TDPs) کی رجسٹریشن کا عمل کل سے تحصیل کمپلیکس اُتمانخیل میں شیڈول کے مطابق شروع ہوگا۔ تمام متعلقہ افراد اور خاندانوں سے گزارش ہے کہ شیڈول کے مطابق رجسٹریشن کے لیے اپنے اصل قومی شناختی کارڈ اور متعلقہ دستاویزات ہمراہ لائیں تاکہ تصدیق کا عمل مکمل کیا جا سکے۔ رجسٹریشن سرکاری اوقات کار میں جاری رہے گی
14/08/2025
ضلع باجوڑ "
ماموند میں جاری بد امنی پر سیکورٹی فورسز اور اعلٰی حکام کیساتھ تحریری مطالبہ طےہوا، اگر اس کی خلاف ورزی ہوئی تو بھر پور احتجاج اور مزاحمت ہوگی۔
صاحبزادہ ہارون الرشید.....
14/08/2025
ضلع باجوڑ انتظامیہ کا اعلان.....
13/08/2025
ضلع باجوڑ"
کل ماموند میں گھر پر گولہ گرنے سے بچے آور ماں شہید ان کے جنازے کے مناظر..
تحصیل ماموند بادسیا احتجاج کے لیے جا رہیں ہے پورا ماموند قوم احتجاج میں شرکت کرے ماموند مشران
11/08/2025
ضلع باجوڑ"
آج دن 11 بجے سے قبائلی ضلع باجوڑ میں کرفیو کے نفاذ کا اعلان.....
11/08/2025
ضلع باجوڑ
تمام متعلقہ ادارے کرفیوں میں تھوڑا نرمی پیدا کریں ہزارو لوگ راستو آڈو میں پسے ہوے ہیں.... باجوڑ عام اولس
11/08/2025
ضلع باجوڑ"
کرفیو کا اعلان کے بعد گاؤں زوربندر مین شاہراہ سنسان ۔لوگوں کے نقل و حرکت گھروں تک محدود۔.......
11/08/2025
ضلع باجوڑ"
سلارزئی بر سدین میں گرینڈ جرگہ.....
11/08/2025
ضلع باجوڑ"
خار پھاٹک میں کرفیوں کی سائرن
11/08/2025
ضلع باجوڑ"
کرفیو کے اعلان کے بعد 10 بجے سے عنایت کلے بازار مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے....
Be the first to know and let us send you an email when Chinar news Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.