AbuBakar Khan

AbuBakar Khan ټېنګه عقېده، په ﺯان باور او لوړ همت غرونه نسکوروې.👀

کوز دیر کمبړ بازار میدان اولسي امن پاڅون کښې دا وخت په زرګونو پښتانه راوتلې او ریاست ته دا پیغام ورکوې چې نور مونږ په خپ...
20/07/2025

کوز دیر کمبړ بازار میدان اولسي امن پاڅون کښې دا وخت په زرګونو پښتانه راوتلې او ریاست ته دا پیغام ورکوې چې نور مونږ په خپله خاؤره د هیڅ قسمه ډالري جنګ اجازه نه ورکوو.

20/07/2025

دير میدان امن پاڅون

اب ہمیں کوئی پرواہ نہیں کہ مین اسٹریم میڈیا ہمیں کیا سمجھتا  اور کیا بنا کر پیش کرتا ہے ۔۔۔ اب بس اطمینان اس بات کا ہے ۔...
18/07/2025

اب ہمیں کوئی پرواہ نہیں کہ مین اسٹریم میڈیا ہمیں کیا سمجھتا اور کیا بنا کر پیش کرتا ہے ۔۔۔

اب بس اطمینان اس بات کا ہے ۔۔

کہ ہم سب یک زبان ہوگئے ہیں ۔۔ اب ہمارے درمیان کوئی مخالف گروہ ہے ہی نہیں ۔۔

دیکھو بغیر کسی سیاسی جماعت کے موبلائزشن کے ،،، بغیر کسی فائنسنگ کے ،،،، میرے قبائیلی علاقے کے ہزاروں لوگ جمع ہورہے ہیں ۔۔ اور اعلانیہ کہتے ہیں تمھاری ڈرامہ بازی اور نہیں چلے گی ۔۔

د میرانشاه څلورمه اولسي غونډه – د امن په نوم عملیاتو پر ضد د وزیرستان د ولس غږ
18/07/2025

د میرانشاه څلورمه اولسي غونډه – د امن په نوم عملیاتو پر ضد د وزیرستان د ولس غږ

کرم امن پاڅون
18/07/2025

کرم امن پاڅون

کرم امن پاڅون
18/07/2025

کرم امن پاڅون

ہر قانون کو انگلش میں اس لیے لکھا جاتا ہے تاکہ عوام نہ سمجھیں۔ اس معدنیات والے قانون میں بتایا گیا ہے کہ معدنیات کی کھدا...
18/07/2025

ہر قانون کو انگلش میں اس لیے لکھا جاتا ہے تاکہ عوام نہ سمجھیں۔
اس معدنیات والے قانون میں بتایا گیا ہے کہ معدنیات کی کھدائی، ترسیل اور دیگر امور کے لیے خط و کتابت صرف انگلش میں ہوگی۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اصل مالک کون بنتا جارہا ہے! شابشے!

پاکستان زندہ باد۔
معدنیات پائندہ باد

مومند امن پاڅون
18/07/2025

مومند امن پاڅون

مومند امن پاڅون
18/07/2025

مومند امن پاڅون

15/07/2025

دا اوگدے اوگدے سجدے مو نہ قبلیگی
چے ضمیر مو دے انصاف پہ وخت اودہ شی

#تراب صاحب

باجوړ ته دواړه لاسه په تندي ږدمباجوړ د ځيګرورو خلقو کور دےشمال صيب
13/07/2025

باجوړ ته دواړه لاسه په تندي ږدم
باجوړ د ځيګرورو خلقو کور دے
شمال صيب

مطالبات و مشترکہ اعلامیہ آمن پاسون باجوڑ:1:فرش،خار بازار ،شنڈئ موڑ پھاٹک اور مضافات میں تمام خونی وارداتوں کا ریکارڈ سی ...
13/07/2025

مطالبات و مشترکہ اعلامیہ آمن پاسون باجوڑ:

1:فرش،خار بازار ،شنڈئ موڑ پھاٹک اور مضافات میں تمام خونی وارداتوں کا ریکارڈ سی سی ٹی کیمروں میں ضرور محفوظ ہوگا. چوری چپکےکس کی ایماء پر کیمرے ہٹایے جاچکے ہیں. اس ریکارڈ کو باجوڑ کے قومی و سیاسی قیادت سے شیئر کیا جائے. ریاستی ادارے اس کے زمہ دار ہیں، لہذا ریاستی ادارے ظالمانہ اور غیر ذمہ دارانہ رویہ ترک کرکے70 دنوں کے اندر اندر آمن و آمان کے قیام کے لئے عملی اقدامات اٹھائیں. ایسے اقدامات جس سےعوام مطمئن ہوں.
2:کسی بھی کاروائی سے پہلے پاک فوج عوام کو اعتماد میں لیں اور کاروائی بھی ایسی ہو کہ عام عوام کی جان و مال کی تحفظ یقینی ہو.
3:عوام کسی بھی صورت ایسے آپریشن کے لیے تیار نہیں جس میں بے گناہ شہریوں کا نقصان ہو اور دوبارہ آئ ڈی پیز بنیں.
4:منظم ڈاکہ زنی اور بھتہ خوری معمول بن چکا ہے. ریاستی ادارے اس پر خاموش ہیں جس سے عوام کے زہنوں میں شکوک و شبہات پیدا ہو رہے ہیں لہذا بھتہ خوری اور رات کے وقت منظم چوری کے واقعات فی الفور بند کیے جائیں.
5: 2005 سے اب تک دہشت گردی کے واقعات شہید ہونے والے تمام شہدا کو شریعت کے مطابق دیت دیا جائے. جو کہ 100 اونٹوں کی قیمیت کے برابر ہو. بصورت دیگر آمن جرگہ وکلاء تنظیموں کی خدمات حاصل کر کے عدالت کے ذریعے یہ رقم حاصل کرنے کے لیے اقدامات کریں گے.
اگر 7 دنوں کے اندر اندر ریاستی اداروں نے مندرجہ بالا مطالبات تسلیم نہیں کیے تو باجوڑ آمن جرگہ درج ذیل اقدامات اٹھانے پر مجبور ہوگا.
1: باجوڑ کے تمام قبائل مقتدر ریاستی اداروں سے مکمل بائیکاٹ کرے گا.
2:باجوڑ میں موجود تمام منرلز کے کانوں کو بند کردیں گے. یہ اہلیان باجوڑ کی ملکیت ہے اور کسی کو اس پر قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے. بصورت دیگر اس کی حفاظت کے لیے اسلحہ اٹھانے پر مجبور ہوں گے.
3: اگر ریاست آمن و آمان کے قیام میں پھر بھی ناکام رہا تو اپنی حفاظت کے لیے اسلحہ اٹھانے پر مجبور ہوں گے.
4:واردات کی جگہ پر اگر کسی شہری کے قاتل کو مار ڈالا گیا تو قوم مجموعی طور پر اس کی پشت پناہی کرے گی. اس کے خلاف کوئ ایف آئی آر درج نہیں ہوگا.
5: باجوڑ کے تمام عوام دہشت گردی کے اس جنگ میں کسی فریق کا سہولت کار نہیں بنے گا. اگر کوئ بھی شخص سہولت کار بنا تو باقی عوام سہولت کاروں سے مکمل سماجی ومعاشی بائیکاٹ کرے گا.
وزیرستان سے لیکر باجوڑ تک ایک کروڑ قبایلی عوام کا ایک ہی موقف اور بیانیہ ہے کہ گذشتہ 25 سالوں سے جاری نام نہاد ڈالری جنگ کو مزید کسی بھی صورت برداشت نہیں کریں گے. لہذا حکومت وقت، فوج اور ریاستی ادارے اس جنگ کو فی الفور ختم کرنے کے لیے اقدامات اٹھائیں.
7: افغانستان کی امارت اسلامی، پاکستانی حکمران اور فوجی قیادت بدآمنی کے اس مسلے کا مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے حل نکالیں.
8؛ امریکی ایماء پر ڈالری جنگ کسی بھی صورت قبول نہیں. باجوڑ قامی جرگہ عنقریب تمام قبایلی عوام، صوبے اور ملک کے تمام سیاسی قیادت کے مشاورت سے اسلام آباد میں ایک فیصلہ کن آمن مارچ (پاسون) کا اعلان کرے گا.

Address

Bajauri Koruna
Peshawar

Telephone

+923038993005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AbuBakar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AbuBakar Khan:

Share