Cr7 MG TV

Cr7 MG TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cr7 MG TV, Peshawar.

07/07/2025

وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنْتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ

ڈاکٹر جاوید خان کو دل کی گہرائی سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔

06/07/2025

ہیروشاہ دیر ٹاؤن ایک خاتون اور دو بچے سیلابی ریلا میں ڈوب گئے ہے۔۔
ریسکیو کے غوطہ زن ٹیم اور عوام خاتون اور بچوں کو تلاش کررہے ہے

28/06/2025

مردان جیل قیدیوں کے ساتھ ناروہ سلوک حکومت کےلیے لمحہ فکریہ

بریکنگ نیوزدرگئی ہسپتال کی مثال یتیم کی طرح ہے ۔تخت بھائی بازی لے گیا-کیا ہیلتھ منسٹر صاحب دل کے امراض کا ہاسپٹل درگئی م...
27/06/2025

بریکنگ نیوز
درگئی ہسپتال کی مثال یتیم کی طرح ہے ۔تخت بھائی بازی لے گیا-
کیا ہیلتھ منسٹر صاحب دل کے امراض کا ہاسپٹل درگئی میں نہیں کھول سکتا تھا ؟کیا ڈاکٹرز کے ٹرانسفر سے درگئی ہاسپٹل میں سہولیات میں اضافہ ہوّا ؟مقامی سیاسی قیادت کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے

14/05/2025

سپریم کورٹ نے ملاکنڈ ڈویژن ٹیکس ایکٹ بحال کردیا، پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل۔

سپریم کورٹ نے سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ بحال کردیا، گھی اور اسٹیل ملز ایسوسی ایشن کی اپیلوں پر حکم امتناع جاری کردیا۔ پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔ سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ نے سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ بحال کردیا، عدالت نے گھی اور اسٹیل ملز ایسوسی ایشن کی اپیلوں پر حکم امتناع جاری کردیا۔

پشاور ہائیکورٹ نے سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیل زٹیکس ترمیمی ایکٹ کالعدم قرار دیا تھا، فیصلے کو سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے معطل کردیا۔

وکیل اسٹیل ملز ایسوسی ایشن نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ہائیکورٹ پارلیمان کے متبادل قانون سازی نہیں کر سکتی، ہائیکورٹ درخواست میں کی گئی استدعا سے بڑھ کر ریلیف نہیں دے سکتی۔

24/04/2025
24/04/2025

دہ غم خبر۔ د گڑھی عثمانی خیل گل داد خان بانڈی د علیم گل او ریدی گل مور بی بی پہ حق رسیدلی دہ د جنازہ ٹائم ئ نن 11:00 بجے د کلی پہ جنازگاہ کی مقرر دے۔ اللہ تعالیٰ دی جنت الفردوس نصیب کی

بھائی اگر یہ غوٹہ کسی کا ھو تو مھربانی کرکے ھمارے ساتھ امانت پڑا ھے ۔اس قیمتی سامان اور کافی نقد پیسے ھے نشاندہی کریں اپ...
20/03/2025

بھائی اگر یہ غوٹہ کسی کا ھو تو مھربانی کرکے ھمارے ساتھ امانت پڑا ھے ۔اس قیمتی سامان اور کافی نقد پیسے ھے نشاندہی کریں اپنا سامان اصول کریں زیادہ شیئر کریں تاکہ ورثہ مل جاے ۔رابطہ03178289816

03115235608   03445563789اعلان گمشدگی  عبداللہ ولد عطا خان سکنہ للمہ کلے غنی ڈھیری صبح 8 بجے سے لاپتہ ہے اگر کسی کو معلو...
06/01/2025

03115235608 03445563789اعلان گمشدگی عبداللہ ولد عطا خان سکنہ للمہ کلے غنی ڈھیری صبح 8 بجے سے لاپتہ ہے اگر کسی کو معلومات ہو اس بچے کے بارے میں تو ان نمبرز پر رابط نمبر 03445563789. 03115235608 ارشدخان کلے عبد خان

14/12/2024

رات کے اندھیرے میں میرال هوٹل پل چوکی میں پانچ ڈی ایف اوز کی میٹینگ کاانکشاف۔تحصیل ناظم کی موجودگی کی بھی بازگشت۔تفصیلات بهت جلد۔تحریک انصاف شکیل احمد خان ایڈوکیٹ ڈپٹی سیکرٹری ضلع ملاکنڈ

Address

Peshawar

Telephone

+923170934425

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cr7 MG TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share