Sohail Ahmed KT

Sohail Ahmed KT *Services*
✓ Human Resources & Services
✓ Job Services
✓ Colleges Admissions
✓ Current Affairs
(3)

30/10/2025

جب تک یہ جذبہ زندہ ہے، پاکستان قائم ودائم رہے گا۔
آزادی کے لئے قربانیاں دی تھیں، بقا اور سلامتی کے لئے بھی قربانیاں دیتے رہیں گے

28/10/2025

اللہ اکبر

28/10/2025

بے شک۔۔۔

27/10/2025

الحمدُللّٰہ 🌸
اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں کہ اُس نے ہمیں ہر قسم کی نعمت سے نوازا۔
دعا ہے کہ ہم ہمیشہ شکر گزار بندوں میں شامل رہیں۔ 🤲✨

22/10/2025

ہر حال میں ہم اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں، کیونکہ اسی کی رحمت اور فضل سے زندگی کی ہر آسانی اور کامیابی ممکن ہوتی ہے۔ الحمدللہ ہمیشہ اور ہر حال میں۔

21/10/2025

اس آدمی کو پینٹ شرٹ میں مت دیکھیں اس کی بات سنیں، سمجھیں اور عمل کریں۔
اتنی اہم بات کتنے سادہ و آسان لفظوں میں سمجھا دی ہے موصوف نے۔
کاش ہمیں بھی یہ بات سمجھ آ جائے۔
゚viralシfbreels

18/10/2025

بچے گھر کی رونق اور دل کا سکون ہوتے ہیں 🌸

اللہ تعالیٰ کا شکر ہے، جس نے ہر حال میں اپنی رحمتوں سے نوازا۔ 🌺
17/10/2025

اللہ تعالیٰ کا شکر ہے، جس نے ہر حال میں اپنی رحمتوں سے نوازا۔ 🌺

16/10/2025

کامیابی اور ناکامی اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے۔
وہ جسے چاہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے آزمائش میں ڈالتا ہے۔
ہماری محنت صرف ایک وسیلہ ہے، اصل کامیابی اسی کے حکم سے ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے فضل و کرم سے دنیا و آخرت میں کامیابی عطاء فرمائے۔ 🌸

Address

Karak
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923189808880

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohail Ahmed KT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sohail Ahmed KT:

Share