HAFSA

HAFSA ★彡[ 𝐀𝐥 𝐅𝐚𝐫𝐨𝐨𝐪 𝐎𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐌𝐚𝐫𝐤𝐞𝐭 ]彡★

19/12/2025

ماشاءاللہ....... اللہ تعالیٰ مزید ترقی عطاء فرمائے۔ امین
فاروقی صاحب

ایک سمندر اپنی موجوں کے ساتھ سکون سے کھڑا تھا۔ لوگ اس کی خوبصورتی دیکھ کر خوش ہوتے اس کے پاس بیٹھ کر دل ہلکا کرتے لیکن ک...
09/12/2025

ایک سمندر اپنی موجوں کے ساتھ سکون سے کھڑا تھا۔ لوگ اس کی خوبصورتی دیکھ کر خوش ہوتے اس کے پاس بیٹھ کر دل ہلکا کرتے لیکن کوئ اس کے دل کا وزن نہیں جانتا تھا۔

ایک دن ایک ننھا سا کنکر سمندر میں گرا اور بولا
سمندر پاجی!. تم اتنے بڑے ہو، اتنے گہرے ہو، اتنے طاقتور ہو پھر بھی کبھی چیختے نہیں، کبھی کسی پر غصہ نہیں کرتے ؟
تم ہر چیز اپنے اندر سمیٹ لیتے ہو
یہ کیسے ممکن ہے ؟

سمندر نے ایک لمبی سانس لی اور کہا:
بیٹے میں نے سیکھا ہے

کہ جو دل بڑا رکھتے ہیں وہ باتوں کو چھوٹا کر دیتے ہیں۔ لوگ غصہ، دکھ، تھکن، سب مجھ پر ڈال دیتے ہیں اور میں انہیں اپنے اندر اتنا پھیلا دیتا ہوں کہ وہ بوجھ بن کر رہ ہی نہیں سکتے۔ میری وسعت میرے سکون کی وجہ ہے۔ اگر میں ہر بات پر لہریں بلند کرلوں تو دنیا کا کوئ ساحل محفوظ نہ رہے۔

کنکر سمندر کی تہہ میں جاتے ہوئے بولا
تو بڑی طاقت وہ ہوتی ہے جو برداشت کرے نہ کہ جو توڑ دے ؟

سمندر مسکرا کر بولا
ہاں…طاقت وہی ہے جو دل بڑا کرے، برداشت کرے اور لوگوں کو سکون دے۔

بڑا دل رکھنا بھی اک طاقت ہے۔ جو دل کو سمندر جیسا وسیع بنالے وہ دنیا کی تلخیوں کو بھی محبت میں بدل دیتا ہے

د ضلع شمالي وزیرستان د تحصیل شیواہ دروزندہ هغه ماشوم چې په ۱۴ میاشتو کې یې ټول قرآن کریم حفظ کړ او وروسته یې په ۶ ساعتون...
02/12/2025

د ضلع شمالي وزیرستان د تحصیل شیواہ دروزندہ هغه ماشوم چې په ۱۴ میاشتو کې یې ټول قرآن کریم حفظ کړ او وروسته یې په ۶ ساعتونو او ۸ دقیقو کې خپل استاد ته ټول قرآن کریم په ۴ غلطیو سره تلاوت کړ.

02/12/2025

ٹیکنالوجیاں ھې بابو 👺

21/11/2025

1966 ماڈل کی گاڑی، مگر جدید دور کی تمام سہولیات سے آراستہ
رِیموٹ سٹارٹ، پُش سٹارٹ، اے سی/ہیٹر، سکرین، سن روف،سب کچھ موجود۔
واقعی ایک کمال کی گاڑی

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAFSA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share