Mukhles Writes

Mukhles Writes hope for the best. 💝

حقیقت
19/05/2025

حقیقت

19/05/2025

انڈین کرکٹ ٹیم ایشیا کپ 2025 سے راہِ فرار اختیار کر گئی
اتنا ڈر کس بات کا؟

19/05/2025

ہر پاکستانی ڈرامے میں ناجائز تعلقات اور غیر اخلاقی مواد ؟یہ ہماری روایت نہیں
تفصئیلات پہلے کمنٹ میں

19/05/2025

میڈم وزیر اعلیٰ صاحبہ 3900 والی گندم 2100 کی کردی اب ذرا 180 والی چینی 100 میں اور 550 والی گھی 300 میں کرکے دکھاؤ 🙏🏻

18/05/2025

لیموں کے پودے کی صحیح دیکھ بھال کے لیے درج ذیل نکات پر عمل کریں:
☀️ دھوپ:
لیموں کا پودا دن میں کم از کم 6-8 گھنٹے کی دھوپ میں رکھیں۔
اگر پودا گملے میں ہے تو اسے ایسے مقام پر رکھیں جہاں بھرپور دھوپ پہنچ سکے۔
💧 پانی:
مٹی خشک محسوس ہو تو پانی دیں۔
زیادہ پانی دینے سے گریز کریں کیونکہ اس سے جڑیں سڑ سکتی ہیں۔
🌱 مٹی:
زرخیز اور بہتر نکاسی والی مٹی استعمال کریں۔
مٹی میں نامیاتی کھاد (Organic Fertilizer) ڈالیں۔
🧴 کھاد (Fertilizer):
ہر مہینے نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاش والی کھاد دیں۔
خاص طور پر پھل دینے کے موسم میں کھاد دینا ضروری ہے۔
🐜 کیڑے مکوڑوں سے بچاؤ:
پتوں پر کیڑوں کو چیک کریں۔
اگر کوئی بیماری ہو تو نیِم کے تیل (Neem Oil) کا اسپرے کریں۔
✂️ چھنٹائی (Pruning):
خشک اور بیمار شاخوں کو کاٹ دیں۔
پودے کو ہوا اور روشنی بہتر طریقے سے پہنچانے کے لیے چھنٹائی کریں۔
📅 موسم کے مطابق دیکھ بھال:
سردیوں میں پودے کو زیادہ ٹھنڈک سے بچائیں۔
اگر موسم بہت سرد ہو تو گملے کو اندر لے آئیں یا کپڑے سے ڈھانپ دیں۔
اگر ان ہدایات پر عمل کریں گے تو آپ کا لیموں کا پودا صحت مند اور سرسبز رہے گا۔ 🍋🌿

18/05/2025

سسرال والے سب کچھ پوچھ لیں گے آپ سے لیکن
کبھی یہ نہیں پوچھںیں گے
ہماری بیٹی کے ساتھ خوش
تو ہو نا😂😄

18/05/2025

گرمی کی شدت کو مد ںظر رکھتے ہوئے۔۔محکمہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے گذارش ہے کہ ٹائم ٹیبل میں نرمی کی جائے۔۔۔
زیادہ تر سکولوں میں کمرے بھی نہیں ہیں۔۔نا ہی سکولوں میں پراپر گرمی کی شدت سے نمپٹنے کا انتظام ہوتا ہے۔۔۔
سکولوں کا ٹائم ٹیبل صبح 7:30 بجے سے 11:30 بجے ( بغیر اسمبلی ، بغیر بریک ) تک کیا جائے۔۔۔ہم نہیں چاہتے کہ۔۔۔چھٹیاں پہلے ہوں۔۔چھٹیوں کیلئے مناسب دورانیہ یکم جون سے 20 اگست ہے۔۔کیونکہ اگست کے مہینے میں بھی بہت حبس ہوتی ہے۔۔

18/05/2025

کسی کی زندگی میں خوشیوں کا رنگ بھرنے کے لئے آپ کا ذہین، امیر اور خوبصورت ہونا بالکل ضروری نہیں، صرف احساس رکھنے والا دل چاہئے۔🥀🥀🥀🥀🥀

18/05/2025

Life is like a coin You can spend it any way you wish, but you only spend it once

18/05/2025

میاں صاحب بار بار پائلٹ کو کہہ رہے تھے:
"کاکا دھیان نال اُڈ، نیچے میری فیکٹریاں وی نیں!"
🤣 تلخ حقیقت 😜

18/05/2025

ایسے لوگوں سے کنارہ کیجیے جن کا موضوع دوسرے لوگ ہوں کیوں کہ جب آپ وہاں سے اٹھ جائیں گے تو ان کا اگلا موضوع آپ ہوں گے

Address

Peshawar Swat
Peshawar
23100

Telephone

+923440088951

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mukhles Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mukhles Writes:

Share