Kowga TV

Kowga TV Kowga TV

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان آسان شکار نمیبیا کو ترنوالہ بنانے کیلیے تیار ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقابل شکست پاکستان ٹ...
02/11/2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان آسان شکار نمیبیا کو ترنوالہ بنانے کیلیے تیار ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقابل شکست پاکستان ٹیم نے ابھی تک گروپ ٹو میں شامل تینوں بڑے برج الٹائے ہیں،

روایتی حریف بھارت کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے اعتماد بلندیوںپر پہنچایا، اس کے بعد نیوزی لینڈ اور افغانستان کو بھی زیر کرکے دھاک بٹھائی۔


اب ٹیم کے پاس منگل کو ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں نمیبیا جیسے آسان شکار کو ترنوالہ بناکر سیمی فائنل تک رسائی پر مہر تصدیق ثبت کرنے کا موقع ہوگا،گرین شرٹس کو ٹاپ آرڈر میں کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی خدمات حاصل ہیں۔

دونوں ایک عرصے سے تسلسل کے ساتھ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں،افغانستان کیخلاف بڑی اننگز نہ کھیل پانے والے محمد رضوان اس بار بھرپور کم بیک کیلیے بے تاب ہوں گے،

فخرزمان جارحانہ بیٹنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں مگر ابھی تک کھل کر صلاحیتوں کے جوہر نہیں دکھاپائے،ان کیلیے بھی چھکے چھڑانے کا اچھا موقع ہوگا۔


ابھی تک جدوجہد کرنے والے محمد حفیظ کی جگہ حیدر علی کو آزمانے کا آپشن موجود ہے، تجربہ کار شعیب ملک مڈل آرڈر میں استحکام کی علامت ہوں گے،آصف علی نے گذشتہ دونوں میچز میں مختصر اننگز میں خود کو میچ ونر ثابت کیا ہے۔

شاداب خان اور عماد وسم اسپن کا جادو جگانے کے ساتھ جارحانہ بیٹنگ کا بھی مظاہرہ کرسکتے ہیں،پیسرز شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف زبردست فارم میں ہیں،

کمزور حریف کیخلاف حسن علی کو بھی ردھم میں آنے کا موقع ملے گا،اگر انھیں آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا تو وسیم جونیئر کو آزمایا جا سکتا ہے،حتمی فیصلہ میچ سے قبل کیا جائے گا۔

دوسری جانب نمیبیا نے کوالیفائنگ مرحلے میں سری لنکا سے شکست کے بعد نیدر لینڈز اورآئرلینڈ کو زیر کیا، سپر 12مرحلے میں اسکاٹ لینڈ کیخلاف فتح سمیٹی،اتوار کواسے افغانستان نے آؤٹ کلاس کیا،

پاکستان کی بولنگ پاور کو دیکھتے ہوئے نمیبیا کی کمزور ٹاپ آرڈر سے بڑی توقعات وابستہ نہیں کی جا سکتیں،مڈل آرڈر میں گیرہارڈ ایراسمس،زان گرین اور جے جے سمٹ جارحانہ بیٹنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں۔


آل راؤنڈز ڈیوڈ ویزا بیٹ اور بال سے ٹرمپ کارڈ ثابت ہوسکتے ہیں، روبن ٹرمپلمین پیس بولنگ سے مشکلات پیدا کرنے کے اہل ہیں،

جان فریلنک اور جے جے سمٹ بھی ساتھ دینے کیلیے تیار ہوں گے،جان نکول لیگ اسپن سے کنڈیشنز کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔

ابوظبی میں ابھی تک رنز بنانا آسان نہیں رہا، حالیہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں یہاں پہلی اننگز کا اوسط ٹوٹل128رہا ہے،ہدف کا تعاقب کرنے والی 6 ٹیمیں فاتح رہیں،

2بار پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیمیں سرخرو ہوئی ہیں، اسپنرز پچز کا زیادہ فائدہ اٹھاسکتے ہیں،اوس کے پیش نظر ٹاس جیتنی والی ٹیم پہلے بولنگ کو ترجیح دے گی۔


پاکستان ٹیم اپنی تاریخ میں پہلی بار ’’کرکٹ بے بیز‘‘ نمیبیا سے ٹی ٹوئنٹی میچ کھیل رہی ہے۔یاد رہے کہ دونوں ٹیمیں اس سے قبل صرف ایک بار 18سال قبل کسی انٹرنیشنل میچ میں مقابل ہوئی تھیں،گرین شرٹس نے ون ڈے فارمیٹ کے ورلڈکپ 2003میں نمیبیا کو 171رنز سے شکست دی تھی۔

آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ مسلسل 3میچز جیتنے کے بعد ٹیم کا مورال بلند ہوگیا، مگر نمیبیا سمیت کسی بھی حریف کو آسان نہیں لے سکتے، ہم پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔

انھوں نے کہا کہ تمام کھلاڑی کپتان کو بھرپور سپورٹ کررہے ہیں، ٹیم کا ماحول زبردست بن چکا،کوشش ہوگی کہ فتوحات کا تسلسل برقرار رکھیں، نمبییا سے میچ کیلیے ہم کچھ مختلف نہیں سوچ رہے،

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کوئی ٹیم آسان نہیں ہوتی، اس لیے کوئی خطرہ مول نہیں لیاجاسکتا، تینوں شعبوں میں عمدہ کارکردگی سے ہی میچز جیتتے جاتے ہیں اورہماری کوشش ہوگی کہ غلطیوں کو نہ دہرائیں اور عمدہ کھیل پیش کریں۔

|

*اس بیلچہ کے اوپر محمد صلی اللہ علیہ وسلم  کا نام مبارک لکھا ھوا ھے ۔ یے ایرانی کمپینی ھے۔ آپ سب کو پتا ھے کہ بیلچھ کہا ...
02/11/2021

*اس بیلچہ کے اوپر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام مبارک لکھا ھوا ھے ۔ یے ایرانی کمپینی ھے۔ آپ سب کو پتا ھے کہ بیلچھ کہا کہا استعمال ھو تا ھے۔ لہذا آپ تما م مسلما نوں سے گزارش ہے کہ اس پیغا م کو عام کرے تا کہ اس کا ر خا نہ کو فو ری طور پر بند کیا جا ے۔*

پاکستان ٹیم ICC ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں نمبر دو پوزیشن پر آگئی ہے ، مبارک ہو گرین شرٹس ، ویلڈن کپتان بابر اعظم 🇵🇰❤
01/11/2021

پاکستان ٹیم ICC ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں نمبر دو پوزیشن پر آگئی ہے ،
مبارک ہو گرین شرٹس ، ویلڈن کپتان بابر اعظم 🇵🇰❤

01/11/2021

نمبیا کیساتھ کپاس کا مسلہ کب کونسے تاریخ کو حل کرنا ہیں۔۔😂😂😂😂

Orientation day for fresh students in GDC Chamla.
01/11/2021

Orientation day for fresh students in GDC Chamla.

‏پاکستان کے خلاف ساشیں کر کے پاکستان کے کھیلوں کے میدان ویران کرنے کی کوشش والے خود ویران ہوتے جا رہے ہیں۔ یقیناً اللہ ب...
31/10/2021

‏پاکستان کے خلاف ساشیں کر کے پاکستان کے کھیلوں کے میدان ویران کرنے کی کوشش والے خود ویران ہوتے جا رہے ہیں۔
یقیناً اللہ بہترین کارساز ہے۔
الحمد للہ

إنشاءاللّٰه 👏👏👏🇵🇰🇵🇰🇵🇰
31/10/2021

إنشاءاللّٰه 👏👏👏🇵🇰🇵🇰🇵🇰

100% Really Post👇🏼👇🏼
30/10/2021

100% Really Post👇🏼👇🏼

آصف علی نے آج پھر میچ جتوا دیا 1000 لائق ہونے چاہیے 🇵🇰آپ تمام دوستوں کو پاکستان کی جیت مبارک ہو ویل ڈن  محمد آصف
29/10/2021

آصف علی نے آج پھر میچ جتوا دیا
1000 لائق ہونے چاہیے 🇵🇰
آپ تمام دوستوں کو پاکستان کی جیت مبارک ہو ویل ڈن محمد آصف

29/10/2021

What a Win❤🏏
Asif Ali you Beauty man | The Flow Continues| Congratulations All💪💪💪💪💪💪

29/10/2021

پٹھان کی ضرورت ہر جگہ ہوتی ہے💪شاہد آفریدی نے انڈیا والوں کی غرور مٹی میں ملادی۔۔دشمن کو جلانے کے لیے یہ ویڈیو شیئر کرو .

دغه مقابله به سوک ګټي...کمینټ کې نوم وليکي....،🇵🇰vs🇦🇫
28/10/2021

دغه مقابله به سوک ګټي...
کمینټ کې نوم وليکي....،🇵🇰vs🇦🇫

دہ جمعہ مبارک شپہ دہ ٹول ملگری د اللّہ نوم ولیکی ثواب په نيت مخکې شېر کٸ او پيج لاٸيک کې
28/10/2021

دہ جمعہ مبارک شپہ دہ ٹول ملگری د اللّہ نوم ولیکی ثواب په نيت مخکې شېر کٸ او پيج لاٸيک کې

Choose your favourite team
28/10/2021

Choose your favourite team

یا اللہ آج پھر پاکستان کو فتح نصیب فرما
26/10/2021

یا اللہ آج پھر پاکستان کو فتح نصیب فرما

25/10/2021

لے دس
میں تو سمجھتا تھا یہ جذباتی جشن میں ہی مناتا ھوں یہ وڈے وڈے فوجی جوان تو ہم سے بھی زیادہ جذباتی ہو کے جشن مناتے ❣️❣️❣️🇵🇰

انشاللہ کل رات 10 بجے ان کی سیکورٹی کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا🔥🔥
25/10/2021

انشاللہ کل رات 10 بجے ان کی سیکورٹی کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا🔥🔥

Address

Kowga Chamla Buner
Peshawar
19301

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kowga TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kowga TV:

Videos

Share