Sj Media Extra

Sj Media Extra Bold, Honest Political Analysis. 27+ Years of Journalism. News Beyond Headlines. Stay connected for authentic updates.

Trusted source for in-depth global current affairs, regional geopolitics & strategic insights.

27/08/2026

Inside Pakistan’s high-stakes diplomacy: Bridging the gap between Washington and Tehran while uniting Arab partners.

27/08/2026

A major diplomatic shift as Pakistan plays a vital role in easing US-Iran tensions and fostering stronger ties across the Arab world.

27/08/2026

Pakistan steps up as a key mediator between the US and Iran while successfully bringing Arab nations closer for regional stability.

کشمیری سیاست اور اقتدار کے کھیل کا اندون خانہ: ایک مفصل تجزیہسیاست ہمیشہ سے نعروں، وعدوں اور دعووں کے برعکس پسِ پردہ ہون...
27/08/2026

کشمیری سیاست اور اقتدار کے کھیل کا اندون خانہ: ایک مفصل تجزیہ
سیاست ہمیشہ سے نعروں، وعدوں اور دعووں کے برعکس پسِ پردہ ہونے والے فیصلوں اور چالوں کا دوسرا نام رہی ہے۔ کشمیری سیاست کی تاریخ اٹھا کر دیکھیں تو شفافیت کے دعوے ہمیشہ سے سوالیہ نشان بنے رہے ہیں۔ ماضی میں نواز شریف کی طرف سے اس وقت کے سیاسی کھلاڑی کا انتخاب، اور پھر اندرونی ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر انہیں اقتدار کی دوڑ سے باہر کرنے کا ڈرامہ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ اقتدار کے ایوانوں میں فیصلے کس طرح صوابدیدی بنیادوں پر ہوتے ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر اس وقت ایسے فیصلے کیوں کیے گئے اور اس کھیل کے پیچھے اصل محرکات کیا تھے؟
وقت نے پلٹا کھایا اور حالات نے ایک بار پھر نئے پینترے بدلے۔ سیاسی بساط پر ٹیکنوکریٹ کی نشستوں اور مخصوص راستوں سے ایوانوں تک رسائی حاصل کرنے کے بعد وزارتِ عظمیٰ کے منصب تک پہنچنے کے سفر نے نئی بحث کو جنم دیا ہے۔ اب سیاسی گلیوں میں یہ چہ مگوئیاں زور پکڑ رہی ہیں کہ آنے والے دنوں میں الیکشن کے ضوابط میں ایک اہم قانونی شگوفہ چھوڑا جا سکتا ہے۔ اس مجوزہ شگوفے کے تحت یہ پابندی عائد کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں کہ ٹیکنوکریٹ یا خواتین کی مخصوص نشستوں کے ذریعے ایوان میں آنے والے ارکانِ پارلیمنٹ کو وزیراعظم بننے کا آئینی حق حاصل ہوگا۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو مستقبل کے سیاسی اتحادوں اور حکومت سازی پر اس کے گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔

بنوں لکی مروت امن کمیٹی !بے لگام امن کمیٹیاں یا عوامی حمایت کا گڑھ؟ لکی مروت و بنوں کا بحران اور ریاست کے لیے نیا امتحان...
27/08/2026

بنوں لکی مروت امن کمیٹی !
بے لگام امن کمیٹیاں یا عوامی حمایت کا گڑھ؟ لکی مروت و بنوں کا بحران اور ریاست کے لیے نیا امتحان!
لکی مروت میں انڈس ہائی وے کی بندش اور مبینہ گرفتاری کے خلاف دھرنے نے ایک بار پھر ان امن کمیٹیوں کے کردار کو بحث کے مرکز میں لا کھڑا کیا ہے، جو نہ صرف ڈی پی او کی تبدیلی اور آئی جی کے احکامات کو مسترد کرنے کی طاقت رکھتی ہیں بلکہ پولیس وردی کے بغیر خود مختار حکمرانی کا تاثر دے کر ایک "بے لگام گھوڑے" کی صورت اختیار کرتی جا رہی ہیں۔ تاہم، اس تمام تر انتظامی بے ضابطگی اور حکومتی رٹ کے کٹہرے میں کھڑے ہونے کے باوجود زمینی حقیقت یہ ہے کہ ان کمیٹیوں کو دہشت گردی کے خلاف مقامی سطح پر عوام کی ایک خاصی حمایت اور پذیرائی بھی حاصل ہے، جو ان کے بڑھتے ہوئے اثرورسوخ اور سیاسی جماعتوں کی مجبوری کا ایک اہم ترین پہلو ہے۔

27/08/2026

Intense geopolitical realignments unfold as Pakistan spearheads peace talks to defuse the US-Iran crisis amid escalating vulnerabilities across Arab states.

27/08/2026

Can Pakistan successfully bridge the massive trust deficit between Washington and Tehran while Arab neighbors navigate a dangerous new phase of regional conflict?

27/08/2026

Caught between Washington’s pressure and Tehran’s retaliation, Arab states face severe security risks as Pakistan attempts a delicate high-level mediation mission.

27/08/2026

The high-stakes US-Iran showdown has left Arab countries caught in the crossfire, prompting Pakistan into a critical diplomatic push to salvage regional stability.

27/08/2026

As US-Iran tensions push the Middle East to the brink, Pakistan steps up as a key mediator to prevent regional collapse while Arab nations face mounting security dilemmas.

Address

Pakistan
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sj Media Extra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share