❤AAL-E-MUHAMMAD (S.A.W.W) ki shan sub se juda hai🌹
16/07/2025
*مذمت*. *مذمت*
سید احمد بنی ھاشم کو استرزئی پولیس نے مرائی چیک پوسٹ سے بلا وجہ گرفتار کر لیا ہے ۔ جس کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور فورآ رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں اگر کل بروز جمعرات دن 12 بجے تک ایسے رہا نہیں کیا گیا تو بنگش، اورکزئی قوم استرئی پولیس سٹیشن پہنچ جائیں لائحہ عمل وہاں طے کرے گے۔
پوری بنگش اورکزئی قوم سید احمد کے ساتھ انشاء اللہ کھڑے رہے گے
07/07/2025
ہر اس بدبودار منہ میں کیڑے پڑ جائیں جس منہ سے شام غریباں کے متعلق نازیبہ الفاظ نکلتے ہیں
29/06/2025
پورا ایک سال رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے غم کیا ہے مولویوں حقیقت کیوں نہیں بتاتے کیوں بنی امیہ کی پیروی کر رہے ہو کیوں اس کو بچانے میں لگے ہوئے ہو کیا تم بنی امیہ سے ہو؟؟؟ اپنے گریبان میں دیکھ لو
27/06/2025
عوام کے پیسوں سے خریدیں گئے ہیلی کاپٹرز سیاست دانوں، شاہی افسران اور انکے بچوں کے عیاشیوں کے لئے ہر وقت دستیاب ہوتے ہیں لیکن جب سالوں میں ایک بار عوام کو ضرورت ہوتی ہے تو وہ بھی میسر نہیں ہوتے
سوات کا یہ خاندان قدرتی آفت کا شکار نہیں ہوا بلکہ انکو مجاز افسران نے قتل کر دیا ہیں
26/06/2025
تاریخ میں لکھا ہے کہ !
جب امام حسین ع نے محرم
کا چاند دیکھا تو دیکھتے ہی آپ کی زبان اقدس سے یہی
الفاظ نکلے
انا للہ وانا الیہ راجعون 💔😭
26/06/2025
انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔۔
راولپنڈی، اسلام آباد اور پاکستان کے بالائی حصوں میں محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا ہے۔۔۔
کل بروز جمعہ 27 جون کو محرم الحرام کی پہلی تاریخ ہے۔۔۔
14/06/2025
سعودی عرب میں خانہ کعبہ کا احترام ختم ہو رہا ہے ویڈیو دیکھ کر اندازہ کریں
۔
۔
۔
09/06/2025
بس قربانی جانور بےعیب ہونا چاہئے
قربانی کرنے والا جھوٹا ، دھوکے باز ، فراڈی، منافق، سود خور جیسا بھی ہو چلے گا صرف قربانی کا جانور بےعیب ہونا چاہیے
ہائے مسلمانوں
16/05/2025
🔴 یمن نے امریکی F16 کو میزائل سے مارگرایا۔۔۔ !!
امریکی F16 اور F35 طیارے یمن پر بمباری کےلیےآئے۔۔۔!!!
یمنی حوثیوں نےڈیفنس میں میزائل داغے تو ایک امریکی F16 گرادیا گیا جبکہ باقی طیارے واپس لوٹ گئے۔۔۔!!!
یمنی حوثی ترجمان یحیی ساری نے تصدیق کردی
Be the first to know and let us send you an email when Hussaini Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.