دا صوابی حبرونہ

دا صوابی حبرونہ like and follow our page

13/12/2022
06/10/2022

ویڈیوں درسرہ محکی شیر کڑے

16/07/2022
صوابی: پولیس کی فاٸرنگ سے یار حسین کا رہاٸشی موقع پر شہید لواحیقین کی لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج پولیس کی فائرنگ
11/03/2022

صوابی: پولیس کی فاٸرنگ سے یار حسین کا رہاٸشی موقع پر شہید لواحیقین کی لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج پولیس کی فائرنگ

06/03/2022

سکرین پر جو نظر آے کمیٹ کرے

15/02/2022
کل صبح 8 بجے سے مسلسل 96 گھنٹے یعنی 4 دن بجلی بند رہے گی ۔۔۔!!!واپڈا گرڈ اسٹیشن صوابی میں 200پاور ٹرانسفارمر کی تبدیلی س...
03/02/2022

کل صبح 8 بجے سے مسلسل 96 گھنٹے یعنی 4 دن بجلی بند رہے گی ۔۔۔!!!

واپڈا گرڈ اسٹیشن صوابی میں 200پاور ٹرانسفارمر کی تبدیلی سے ضلع صوابی کے زیدہ فیڈر، ٹاؤن 1،ٹاؤن2 اور طوطالئی خدوخیل سمیت 8مختلف فیڈرز مسلسل 96گھنٹے تک بند رہیں گے۔جس سے مذکورہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے واپڈا کے ذرائع نے ہمارے نمائندے کو بتایا کہ واپڈا گرڈ اسٹیشن صوابی میں موجود 200پاور ٹرانسفارمر کو تبدیل کر کے اس کی جگہ 400پاور ہائی ٹرانسفارمر نصب کیا جائیگا جس سے بجلی کی کم وولٹیج کا مسئلہ حل ہو جائیگاجب کہ ہائی پاور ٹرانسفارمر بجلی کا لوڈ بھی برداشت کر سکے گا۔ اسی طرح مذکورہ 200پاور ٹرانسفارمر کو چھوٹا لاہور میں نئے گرڈ اسٹیشن میں نصب کیا جائیگا

01/02/2022

● کل شام سے بارش اور برفباری ہونے کا امکان۔۔۔

● محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختون خواہ کے بیشتر اضلاع میں بدھ کی شام بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کاامکان ہے۔
● پی ڈی ایم اے خیبر پختون خواہ نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ ارسال کر دیا۔
● چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان، شانگلہ، بونیر،مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، صوابی، مردان، نوشہرہ، پشاور، چارسدہ، کوہاٹ، باجوڑ اور کرم میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے جبکہ گلیات، ناران، کاغان چترال، دیر، سوات اور مالم جبہ کے پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے۔
● بارشوں وبرفباری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے اور الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہے(ذرائع)

کاٹلنگ روڈ شنکر سے لا پتہ بچی کی لاش گھر کے قریبی نالے سے ملی۔۔۔● کل بروز اتوار صبح 9 بجے کاٹلنگ روڈ شنکر سے گمشدہ بچی ک...
31/01/2022

کاٹلنگ روڈ شنکر سے لا پتہ بچی کی لاش گھر کے قریبی نالے سے ملی۔۔۔

● کل بروز اتوار صبح 9 بجے کاٹلنگ روڈ شنکر سے گمشدہ بچی کی لاش مل گئ. اپنے گھر کے سامنے نالی میں گر گئی تھی۔۔

● مردان/ اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 غوطہ خور ٹیم موقع پر پہنچ گئی.

● غوطہ خور ٹیم نے ڈوبنے والی 2 سالہ بچی کو پانی سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا۔
جاں بحق بچی کی پہچان منیبہ ولد حسین خان کے نام سے ہوئی ہے (ذرائع)

30/01/2022

Allah d obhe

30/01/2022

سب انسپکٹر محاذ خان کی والدہ وفات پا گئی ہے جسکی نماز جنازہ آج بروز اتوار 11 بجے 2022_1_30 کو ترلاندی جنازگاہ میں أدا کی جاۓگی۔
اللہ پاک مرخومہ کو جنت الفردوس میں آعلیٰ مقام عطا فرمایئں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمایئں آمین ثمہ أمین۔

27/01/2022

اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کرونا وائرس کا شکار ہوگئے
ایمل ولی خان نے خود کو ولی باغ چارسدہ میں قرنطین کردیا ہے اور اسی وجہ سے جلسہ عام میں شرکت بھی نہیں کی
صوبائی صدر ایمل ولی خان کے علاج کا سلسلہ بھی جاری ہے، ثمرہارون بلور
کارکنان صوبائی صدر ایمل ولی خان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کریں
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کی ترجمان ثمرہارون بلور نے کہا ہے کہ صوبائی صدر ایمل ولی خان کرونا وائرس کا شکار ہوگئے اور انہوں نے خود کو اپنے گھر ولی باغ چارسدہ میں قرنطین کردیا ہے۔ کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے انہوں نے آج باچاخان اور ولی خان کی برسیوں کے مناسبت سے چارسدہ میں منعقدہ جلسہ عام میں شرکت بھی نہیں کی۔ انکے علاج کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ انہوں نے تمام کارکنان سے اپیل کی ہے کہ صوبائی صدر ایمل ولی خان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کریں۔

صوابی مردان روڈ کی تعمیر۔۔۔صوابی/ گوہاٹی پل کے تعمیر کیلئے سریے اور سیمنٹ سے بنائے گئے نئے گارڈر رکھتے ہی ٹوٹ گئے(ذرائع)
26/01/2022

صوابی مردان روڈ کی تعمیر۔۔۔

صوابی/ گوہاٹی پل کے تعمیر کیلئے سریے اور سیمنٹ سے بنائے گئے نئے گارڈر رکھتے ہی ٹوٹ گئے(ذرائع)

25/01/2022

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دا صوابی حبرونہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share