سنگو لنڈی باڑہ sango landi bara

سنگو لنڈی باڑہ sango landi bara Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سنگو لنڈی باڑہ sango landi bara, News & Media Website, Sango Landi bara, Peshawar.

09/03/2025


Share with friends

باڑہ میں گداگری عروج پر...ماڈرن گداگروں نے جن میں اکثریت باہر سے آنے والے خواتین کا ہے، جو مقامی خواتین کی طرح نقاب اور ...
08/03/2025

باڑہ میں گداگری عروج پر...
ماڈرن گداگروں نے جن میں اکثریت باہر سے آنے والے خواتین کا ہے، جو مقامی خواتین کی طرح نقاب اور بورقے کا استعمال کرتے ہیں لوگوں کا جینا حرام کیا ہے،جو آنے والے وقت میں کسی فتنے سے کم نہیں۔
ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہے اور ماڈرن گداگر عورتوں نے راہگیروں کا چلنا محال کردیا ہے
آفریدی روایات کے برعکس باڑہ بازار میں نکاب پوش عورتیں گش کرتی ہوئی بھیک مانگتی ہیں اور راہگیروں کے سامنے منت سماجت کرکے پریشان کرتی ہیں۔ آگر ضلعی انتظامیہ نے اسکے بارے میں وقت پر عملی اقدامات کی،تُو مزید یہ فتنہ ختم ہوجائےگی....
Point 👉☝️

باڑہ بازار میں فائرنگ ایک شخص جان بحق ۔۔۔! تفصیلات کے مطابق باڑہ بازار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے گلزار محمد ولد ...
08/03/2025

باڑہ بازار میں فائرنگ ایک شخص جان بحق ۔۔۔!
تفصیلات کے مطابق باڑہ بازار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے گلزار محمد ولد نثار محمد سکنہ پشتخرہ پایان کو قتل کردیا گیا۔
پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔

07/03/2025

Solar system wala list update sho, kho mkhu pke sangoo onalido

طارق کا والد صاحب اور عراق شاہ مرحوم کا بھائی مطولی وفات پاچکا ہے نماز جنازہ آج 3بجے سنگو چکے قبرستان میں ادا ہو گی نماز...
03/01/2025

طارق کا والد صاحب اور عراق شاہ مرحوم کا بھائی مطولی وفات پاچکا ہے نماز جنازہ آج 3بجے سنگو چکے قبرستان میں ادا ہو گی نماز جنازہ میں شرکت کریں اور ثواب دارین حاصل کریں ۔
دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

ملک لیاقت علی خان بقضائے الٰہی وفات پا گیا ہے۔جو ماسٹر  ملک سخی داد کے بھائی  اور کفایت اللہ اور عنایت اللہ کے والد اور ...
27/10/2024

ملک لیاقت علی خان بقضائے الٰہی وفات پا گیا ہے۔جو ماسٹر ملک سخی داد کے بھائی اور کفایت اللہ اور عنایت اللہ کے والد اور حاجی ملک ظاہر شاہ کا بھتیجا ہے۔ نماز جنازہ آج 3 بجے سنگو قبرستان میں دا کی جائے گی

دہ غم خبر ! گل جلیل ماما پہ حق رسیدلے ۔ دا عارف او حمید والد صاحب جنازے اعلان بہ بیا کیگی  #سربند
22/09/2024

دہ غم خبر ! گل جلیل ماما پہ حق رسیدلے ۔ دا عارف او حمید والد صاحب
جنازے اعلان بہ بیا کیگی #سربند

دا کاررڈ یو رور تہ پہ سربند کی ملاؤ شوے دے،  چی دا مشر سوک ہم وی خبر ئی کئی او کومنٹ دی اوکی، کارڈ بہ ورتہ ملاؤ شی۔
17/09/2024

دا کاررڈ یو رور تہ پہ سربند کی ملاؤ شوے دے، چی دا مشر سوک ہم وی خبر ئی کئی او کومنٹ دی اوکی، کارڈ بہ ورتہ ملاؤ شی۔

"غنی شاہ" دا حسن شاہ مرحوم زوۓ دا نیاز علی  رور دا نواب گل، امین گل او دا کلیم گل د ترہ  زوۓ پہ حق رسیدلے دی، جنازہ ٹائم...
01/09/2024

"غنی شاہ" دا حسن شاہ مرحوم زوۓ دا نیاز علی رور دا نواب گل، امین گل او دا کلیم گل د ترہ زوۓ پہ حق رسیدلے دی، جنازہ ٹائم ئی 2 بجی دے

دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں کیا پتہ آپ کی شئیرنگ سے بھائی کو اس کا مطلوبہ رموٹ وغیرہ مل جائے۔ #سنگو
12/08/2024

دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں کیا پتہ آپ کی شئیرنگ سے بھائی کو اس کا مطلوبہ رموٹ وغیرہ مل جائے۔
#سنگو

Address

Sango Landi Bara
Peshawar
0092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سنگو لنڈی باڑہ sango landi bara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share