11/09/2025
🌙✨ دو سالہ آن لائن دراساتِ دینیہ کورس ✨🌙
📖 کیا آپ قرآن و سنت کی گہرائیوں میں جانا چاہتے ہیں؟
📚 کیا آپ دین کی صحیح تعلیم حاصل کر کے اپنی اور دوسروں کی زندگی سنوارنا چاہتے ہیں؟
اب موقع ہے!
ہم پیش کر رہے ہیں دو سالہ آن لائن دراساتِ دینیہ کورس، جس میں آپ کو جامع اور منظم انداز میں دینی علوم سکھائے جائیں گے۔
🕒 اوقات:
روزانہ عصر تا عشاء (آن لائن کلاسز)
📆 دورانیہ:
دو سال (مکمل نصاب کے ساتھ)
📌 مضامین:
تفسیر القرآن
احادیثِ نبویہ
فقہ و مسائلِ شرعیہ
عربی زبان و ادب
تجوید القرآن
صرف و نحو
سیرت النبی ﷺ
🎯 داخلہ کس کے لیے؟
اسکول و کالج کے طلباء
یونیورسٹی کے نوجوان
نوکر پیشہ اور کاروباری حضرات
خواتین و بزرگ حضرات
📲 گھر بیٹھے موبائل یا کمپیوٹر کے ذریعے بآسانی شامل ہوں۔
⚜️ محدود نشستیں | جلد رجسٹریشن کروائیں!