Markhor the last line of defence

Markhor the last line of defence Personal blog

22/10/2020

"A very rare, Original Pic of little Rashid Minhas Shaheed NH, as a 5 year old with his cute salute & smile ." Now the whole nation is saluting him."
"SUBHANALLAH !!"

07/08/2020

قربت سے ناشناس رہے ، کچھ نہیں بنا
خوش رنگ ، خوش لباس رہے ، کچھ نہیں بنا

ہونٹوں نے خود پہ پیاس کے پہرے بٹھا لئے
دریا کے آس پاس رہے ، کچھ نہیں بنا

اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ عشق
ہم مدتوں اداس رہے ، کچھ نہیں بنا

جس روز بے ادب ہوئے ، مشہور ہوگئے
جب تک سخن شناس رہے ، کچھ نہیں بنا

اس شخص کے مزاج کی تلخی نہیں گئی
ہم محوِ التماس رہے ، کچھ نہیں بنا

پھر ایک روز ترک عشق کر کے خوش ہوئے
کچھ روز بدحواس رہے ، کچھ نہیں بنا

کومل جوئیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

03/07/2020

بس ایک چیز کا دھیان رکھنا، کسی کو خود نہ چھوڑنا، دوسرے کو فیصلہ کرنے کا موقع دینا، یہ اللّٰہ کی صِفت ہے۔
اللّٰہ کبھی اپنی مخلوق کو تنہا نہیں چھوڑتا، مخلوق اللّٰہ کو چھوڑتی ہے۔
اور دھیان رکھنا!
جو جارہا ہو اُسے جانے دینا مگر جو واپس آرہا ہو، اُس کے لیے کبھی دروازہ بند نہ کرنا۔
یہ بھی اللّٰہ کی صِفات ہے۔ اللّٰہ واپس آنے والوں کیلئے ہمیشہ اپنا دروازہ کُھلا رکھتا ہے۔ تم یہ کرتے رہنا، تمہارے دروازے پر میلہ لگا رہے گا۔

19/06/2020

کل اسرائیل کے جنرل نے بیان دیا کہ ہم انڈیا کے ساتھ مل کر پاکستان سے نہیں لڑ سکتے کیونکہ پاکستان کے پاس جو شاہین 3 میزائل ھے وہ بارہ منٹ میں پورے اسرائیل کو تباہ کرسکتا ھے۔ پاکستانی فوج نے دنیا کے کم ترین بجیٹ میں 2010ع سے 2020ع تک کے دس سالوں میں اتنے جدید اور بڑی رینج کے میزائیل بنائے ھیں کہ دنیا کے کسی بھی ملک کو تباہ کرسکتے ھیں۔ اِسی لیے کچھ دن پہلے روس کے جرنل نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کے پاس ایسے خطرناک میزائل ھیں جو امریکا اور روس ملکر بھی پاکستان کا مقابلہ نہیں کرسکتے اس نے کہا کہ پاکستان کے پاس ایسے بھی میزائل ھیں جو آفریکا اور امریکا تک بھی پہنچ سکتے ھیں۔۔۔ روسی جرنل ICBM ٹیکنالاجی کے میزائیل کی بات کر رہا تھا جس کے پاکستان ابھی تک تجربات بھی نہیں کیے مثال کے طور پر ٹیپو اور تیمور میزائیل یہ دونوں وہ میزائیل ھیں جن کے نشانے پر امریکا افریکا اور یورپ سمیت پوری دنیا کے سارے ممالک ھیں اِن میزائلوں کے تجربات پاک فوج تب کرےگی جب امریکا اور اسرائیل جیسے ممالک کے ساتھ اعلانِ جنگ ھو۔۔۔ دنیا کے سب سے کم بجٹ والی پاک فوج نے دنیا کے خطرناک ترین میزائل بنا کے رکھے ھیں کیونکہ پاک فوج ہمارا وہ ادارہ ھے جو ایک ایک روپے کو سوچ سمجھ کر خرچ کرتا ھے۔۔۔ پاک فوج کی حکمتِ عملی خلفاءراشدین کی پیروی پر ہوتی ھے اور پاک کوئی عام فوج نہیں ھے بلکہ اللہﷻ کی طرف سے ہم پر ایک نعمت ھے۔۔۔

آج میرے الفاظ یاد رکھنا 2020ع سے 2030ع اِن دس سالوں میں پاک فوج ہندوستان اور امریکا دونوں ممالک کا نام و شان مٹادیگی اور 2030ع کے بعد پاکستان پوری دنیا پر حکمرانی کرےگا اور پاک فوج دنیا کی ناقابلِ شکست فوج ہوگی۔۔۔ إن شاءالله

پاک فوج زندہ باد
پاکستان تاقیامت پائندہ باد

10/06/2020
07/05/2020

Address

Kpk Peshawar
Peshawar
ZALEENASHAH

Telephone

+923156396566

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markhor the last line of defence posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category