Peshawar Glory

Peshawar Glory Join us for fun, engaging content, All about Peshawar and around Peshawar.

Welcome to Peshawar Glory
Peshawar Glory focuses on Peshawar Large and Small Brands.Plus the latest updates, local happenings, and stories linked to Peshawar and Pak.

12/09/2025

Northwest General Hospital & Research Centre. No sitting area at obs/Gynae, labor room,peads ward. Less cooperative staff. Avoid coming here. Not a good option.

30/08/2025

ریگی ، شاہی بالا، متھرا، چارسدہ روڈ علاقے کے لوگ ہوشیار رہیں۔ ریگی ماڈل ٹاون سے سیلابی ریلے کو دیکھا اور مقامی افراد مطلع کر رہے ہیں کہ یہ پانی زیادہ ہے اور پچھلے کئی سال سے اس خوڑ میں ہم نے اتنا پانی نہیں دیکھا۔ حالانکہ ادھر یہ نالہ گہرا اور چوڑا ہے۔ اسی طرح ناصر باغ روڈ پر بھی پانی اوپر آگیا ہے۔ برائے مہربانی احتیاط کریں۔ #متھرا

30/08/2025

ریگی ، شاہی بالا، متھرا، چارسدہ روڈ علاقے کے لوگ ہوشیار رہیں۔
ریگی ماڈل ٹاون سے سیلابی ریلے کو دیکھا اور مقامی افراد مطلع کر رہے ہیں کہ یہ پانی زیادہ ہے اور پچھلے کئی سال سے اس خوڑ میں ہم نے اتنا پانی نہیں دیکھا۔ حالانکہ ادھر یہ نالہ گہرا اور چوڑا ہے۔ اسی طرح ناصر باغ روڈ پر بھی پانی اوپر آگیا ہے۔ برائے مہربانی احتیاط کریں۔

#متھرا

بہت خوب سی سی پی او صاحب۔  بس اتنا کریں کہ پاکستان کے مظلوم عوام پر احسان کرنا  ہے تو پولیس رویہ پر محنت کریں، اور اخلاق...
28/08/2025

بہت خوب سی سی پی او صاحب۔ بس اتنا کریں کہ پاکستان کے مظلوم عوام پر احسان کرنا ہے تو پولیس رویہ پر محنت کریں، اور اخلاق کے معیار پر محنت کریں تاکہ عوام ذلیل نہ ہو۔ شکریہ۔
Ccpo Peshawar

23/08/2025

20/08/2025

اور ﷲ سب کا ہے۔ اس کائنات کا رب اور اپنے بندوں سے بہت محبت کرنے والا۔ بس انسان کو امید اور مدد صرف ﷲ سے مانگنی چاہئے۔

15/08/2025

سوات سیلاب 2025۔
اللہ سب کا حامی و ناصر ہو۔ بونیر میں بہت زیادہ نقصان ہوا ہے۔
#سیلاب

14/08/2025

14 August night at

08/08/2025

کچھ چیزیں دل کو سکون دیتی ہیں۔ #پشاور

پشاور چوک یادگار اور چوک کا مشہور یادگاری قلفی فالودہ۔
08/08/2025

پشاور چوک یادگار اور چوک کا مشہور یادگاری قلفی فالودہ۔

06/08/2025

نہ ضد کر اے دل، وہ بڑے لوگ ہیں، جب چاہیں وہ بات کرتے ہیں۔

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Glory posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share