Abdullah

Abdullah New page he sab Bhai follow kro 🥰❤️
(1)

26/07/2025

سب دوست زیادہ سے زیادہ کومینٹ کریں ❤️🥰

بیٹیاں آج بھی دفن ہوتی ہیں لیکن طریقے بدل گئے ہیں بیٹی نے اپنا پلو سنبھالا اور چادر درست کرتے ہوئے پورے وقار کے ساتھ اپن...
20/07/2025

بیٹیاں آج بھی دفن ہوتی ہیں لیکن طریقے بدل گئے ہیں بیٹی نے اپنا پلو سنبھالا اور چادر درست کرتے ہوئے پورے وقار کے ساتھ اپنی مقتل گاہ میں خود چل کر گئی اور اپنے حصے کی گولیوں کا انتظار کرنے لگے وہ ذرا سا بھی نہیں گڑگڑائی کسی کے پاؤں نہیں پکڑی کیونکہ ...

وہ جانتی تھی کہ ان بیغیرت بھڑوں کی مردانگی کی تسکین اس کے بے گناہ خون سے کم کسی چیز سے ممکن نہیں ...

آج پھر جرگے میں اسکے عشق کا ہے امتحان
آج پھر وہ گھر گئی ہے پگڑیوں کے درمیان

چند دن پہلے ایک انگریز لڑکی، ایک پشتون لڑکے سے محبت کر کے خود اس کے گھر چلی آئی۔ نہ صرف پورے خاندان نے اس واقعے کو فخر س...
20/07/2025

چند دن پہلے ایک انگریز لڑکی، ایک پشتون لڑکے سے محبت کر کے خود اس کے گھر چلی آئی۔ نہ صرف پورے خاندان نے اس واقعے کو فخر سے سوشل میڈیا پر دکھایا، بلکہ اردگرد کے مرد، صحافی اور عام لوگ تک اس کے گھر پہنچ کر اس سے ملاقات کرتے رہے۔ نہ کہیں غیرت کا تقاضا کیا گیا، نہ پشتون ولی کا حوالہ دیا گیا، نہ پردے کی پاسداری ہوئی، نہ شرم و حیا کو یاد رکھا گیا۔

دوسری طرف، ڈیڑھ سال پہلے ایک بلوچ لڑکی نے اپنی پسند سے نکاح کیا۔ شرعی پردے میں لپٹی، قرآن ہاتھ میں تھامے، قبیلے کے مسلح افراد کے سامنے کھڑی تھی۔ اسے اس کے شوہر کے سامنے نہایت بے دردی سے گولیوں سے بھون دیا گیا۔ اور پھر اس کے شوہر کو بھی قتل کر دیا گیا۔

اب سوال یہ ہے کہ اگر واقعی ہمارا معاشرہ غیرت مند ہے اور بے غیرتی برداشت نہیں کرتا، تو پہلے واقعے میں غیرت کہاں سوئی رہی؟
اور اگر پہلا واقعہ درست ہے، تو پھر دوسرے واقعے جیسے سانحے کیوں پیش آتے ہیں؟

یہ کہنا کہ کچھ لوگ غیرت مند ہیں اور کچھ نہیں، محض خود فریبی ہے۔ اصل بات غیرت کی نہیں، بلکہ ضد، انا، ہٹ دھرمی اور جھوٹی مردانگی کی ہے۔ ہم نہ قرآن کا مطلب سمجھتے ہیں، نہ اسلام کا اصل پیغام جانتے ہیں۔ جب تک ہماری جھوٹی انا اور رواج پرستی سلامت رہتی ہے، ہم ہر حد پار کر لیتے ہیں۔ مگر جہاں ذاتی ضد کو ٹھیس پہنچے، وہاں ہمیں اچانک اپنی نام نہاد غیرت یاد آ جاتی ہے۔

اِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
بے شک ہم اللہ کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔

08/02/2025

Nokrey chahe yai Bhai koi dedo yaar nokrey inko Sher Zada Sz

07/02/2025

Only For Mian Saib Brother Not interested in Pakistan Team Soory Welcome To Champion Troppy Ceremony Lahore Qadaffi Stadium 🏟️

07/02/2025

Welcome To Champion Troppy Ceremony Lahore Qadaffi Stadium 🏟️

01/01/2025

Welcome 😁

14/12/2024

Future Star Shamo ❤️😍

13/12/2024

New Poetry By Suliman Salar ❤️

13/12/2024

Yaseen the bowler of dir check batting of Yasen

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdullah:

Share