Mansoor Khan

Mansoor Khan This ls The Official page of Mansoor Khan

10/06/2026

اہم ملاقات!!

Gilgit❣️
05/06/2026

Gilgit❣️

17/05/2026

وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے ✌️

13/05/2026

عظیم بہنوں کی جدوجہد کو سلام💔
ان بوڑھی خواتین کو سڑکوں پر یوں بیٹھا دیکھ کر دل ٹوٹ جاتا ہے لیکن ان کا عزم اور بلند حوصلہ دیکھ کر دل دوبارہ جڑ جاتا ہے

12/05/2026

‏🚨اہم ترین
‏ ہمارا مطالبہ ہے کہ اگلے منگل سے پہلے پہلے عمران خان کا علاج ان کے ذاتی ڈاکٹر اور فیملی کی موجودگی میں کیا جائے۔ اگر ایسا نہ ہوا تو اگلے منگل کو ہم سخت رویے کے ساتھ دوبارہ آئیں گے۔ یہ ہمارا کوئی غیر آئینی یا غیر قانونی مطالبہ نہیں بلکہ ہمارا حق ہے، اور ہم اپنا حق چھین کر لیں گے۔
‏وزیراعلی سہیل آفریدی

12/05/2026

🚨اہم ترین
پاکستان کو تشویش ہے جن کا لیڈر عمران خان ہے عمران خان کی صحت کو نارملائز کیا جا رہا ہے اور ہم اس کو نارملائز ہونے نہیں دیں گے کوئی مذاق ہو رہا ہے اور اج میں خان کی بہنوں کو یہ بتانے ایا ہوں کہ میں ان کے ساتھ کھڑا ہوں اور اخری حد تک جاؤں گا.
‏ وزیراعلی سہیل افریدی

12/05/2026

🚨اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا جاری ہے !

06/05/2026

میں نے سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد مارچ یا ملک بند کرنے کی عمران خان سے اجازت مانگی تو انہوں نے محمود اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس سے مشاورت کا حکم دیا تھا ۔
‏وزیراعلی سہیل آفریدی

06/05/2026

وزیراعلی سہیل آفریدی کا منگل کو اڈیالہ جیل جانے کا اعلان

Address

Mall Road
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mansoor Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mansoor Khan:

Share