Amjad Khan Official

Amjad Khan Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amjad Khan Official, Video Creator, kohat Road peshawar, Peshawar.

افسوسناک خبر چارسدہ: ریزلٹ انے کے بعد خوشی میں فائرنگ ماں کو نشانہ ترنگزئی میں بیٹے سے فائرنگ ماں جانبحق
30/03/2024

افسوسناک خبر
چارسدہ: ریزلٹ انے کے بعد خوشی میں فائرنگ ماں کو نشانہ ترنگزئی میں بیٹے سے فائرنگ ماں جانبحق

26/10/2022

جب موت کا وقت آتا ہے ؛ تو کوئی سبب ایسا بن جاتا ہے کہ عقل بھی دنگ رہ جاتی ہے ۔ 😥
اللہ تعالی ہم سب کا خاتمہ بالایمان فرمائے ۔آمین

24/10/2022

جب اللّٰہ تعالٰی نے آپ کی موت نہیں لکھی ہے
تو دنیا کے کوئی بھی قوت آپ کو موت نہیں دلاسکتا۔۔۔ چاھے آپ جتنا بھی کمزور ہوں
اللّٰہ پر یقین رکھو

15/10/2022
11/10/2022

یا اللّٰہ رحم اوکی آؤ آسانی پیدا کی۔۔۔۔

10/10/2022

حسد او بُغض

09/10/2022

سب کچھ دنیا کا دنیا میں رہ جائے گا مختصر یہ ہماری اوقات ہے ان چند چیزوں کے ساتھ ہمیں سپرد خاک کر دیا جائے گا
جب انسان کی اوقات یہی ہے تو پھر اتنی اکڑ کیوں۔۔۔۔۔

20/02/2022

جس نے دنیا بنائی ہے, اُسی کا فرمان ہے! یہ دنیا فقط دھوکا ہے!!✨

آپکی اولاد آپ کے نقشقدم پر چلتی ہے چاہے آپ مرد ہوں یا عورتہر قدم سوچ سمجھ کر رکھیں ۔
11/02/2022

آپکی اولاد آپ کے نقشقدم پر چلتی ہے
چاہے آپ مرد ہوں یا عورت
ہر قدم سوچ سمجھ کر رکھیں ۔

19/07/2021

ھم انسانوں کی کھالیں اتار کر جانور خریدتے ہیں
اور پھر جانورں کی کھالیں اتار کر ثواب

ایک بے گناہ انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے جو لوگ افغانستان میں جنگ اور فساد کی حمایت کرتے ہیں وہ سب اس معسوم کے قت...
14/07/2021

ایک بے گناہ انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے جو لوگ افغانستان میں جنگ اور فساد کی حمایت کرتے ہیں وہ سب اس معسوم کے قتل میں برابر کے شریک ہیں۔۔😭😭

Address

Kohat Road Peshawar
Peshawar

Telephone

+923339000219

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amjad Khan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category