ISF Agricultural University Of Peshawar

ISF Agricultural University Of Peshawar To share Federation daily activities

13/10/2025

عمران خان کے نظر وژن کی جیت، الحمدللہ سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر خیبر پختون خواہ اسمبلی کے وزیراعلی منتخب۔

سابقہ چیئرمین رئیس یوسفزئی انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور

عمران خان کے نظر وژن کی جیت، الحمدللہ سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر خیبر پختون خواہ اسمبلی کے وزیراعلی منتخب۔
13/10/2025

عمران خان کے نظر وژن کی جیت، الحمدللہ سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر خیبر پختون خواہ اسمبلی کے وزیراعلی منتخب۔

13/10/2025

شکریہ عمران خان
شکریہ پاکستان تحریک انصاف

سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب

طلباء کا مارنے نہیں دینگے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن طلباء کے خلاف اس فیصلے کو مسترد کرتی ہے۔سوموار کو انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ...
13/10/2025

طلباء کا مارنے نہیں دینگے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن طلباء کے خلاف اس فیصلے کو مسترد کرتی ہے۔
سوموار کو انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کی طرف سے احتجاج کی کال دی ہے ہم طلباء کے حقوق کے لیے ہر حد تک جائینگے

12/10/2025

زرعی یونیورسٹی پشاور کے طلباء کو بنیادی سہولیات سے محروم کرنا نامنظور۔ اِنصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی انتظامیہ کو آخری تمبھی دیتی ہیں ۔
زرعی یونیورسٹی پشاور میں ہاسٹلز کی خراب صفائی، وائی فائی کے مسائل، لیبز کی کمی، اسکالرشپ آفس، آئی بی ایم ایس اور دیگر شعبہ جات کے زیر التواء معاملات اور فائنانس کے مسائل جیسے سنگین امور پر مسلسل غفلت ناقابلِ برداشت ہے۔
انتظامیہ ہوش میں آئے اور طلباء کے تمام مسائل کو فوری اور مستقل بنیادوں پر حل کرے۔
اگر 20 اکتوبر بروز پیر کو اِنصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بھرپور احتجاج کا اعلان کرتی ہے۔
ہم یونیورسٹی کے تمام دفاتر کو بند کر کے پرامن دھرنا دیں گے۔ طلباء کے حقوق کی آواز دبنے نہیں دی جائے گی۔

12/10/2025

ISF Agricultural University Of Peshawar

الحمدُ للّہ ، مُرشد عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی دونوں ٹویٹر کے ٹاپ ٹرینڈ پر ، شاباش چیتوں
11/10/2025

الحمدُ للّہ ، مُرشد عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی دونوں ٹویٹر کے ٹاپ ٹرینڈ پر ،

شاباش چیتوں

11/10/2025

یہ تصویر آج رات 7 بجے تک پوری سوشل میڈیا پر ہونا چاھے ۔اج رات 7 بجے ہم ٹرینڈ شروع کرینگے

تمام ساتھی اس ٹرینڈ میں بھرپور حصہ لے ۔
نوٹ جو #ٹیگ یہاں دیا گیا اسے کافی کرے تاکہ ٹرینڈ موثر انداز میں ہو

10/10/2025

تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ ہر وقت تیار رہیں۔
انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن کیمپس صدر عامر مروت 🔥

الرٹانصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس پشاور کے تمام کارکنان کو صوبائی صدر مشرف آفریدی اور جنرل سیکریٹری اظہر خان غز...
10/10/2025

الرٹ
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس پشاور کے تمام کارکنان کو صوبائی صدر مشرف آفریدی اور جنرل سیکریٹری اظہر خان غزنوی کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کی روشنی میں کیمپس صدر عامر خان مروت نے اہم ڈائریکشن جاری کردی ہیں کہ وہ ہر وقت الرٹ رہیں۔

اگر خیبر پختونخوا میں جمہوریت پر کسی قسم کا شب خون مارنے کی کوشش کی گئی، تو آئی ایس ایف بھرپور احتجاج کرے گی۔

حذیفہ احسان
ترجمان و انفارمیشن سیکریٹری، یونیورسٹی کیمپس پشاور

Address

Agriculture University Of Peshawar
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Agricultural University Of Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share