Search Pakistan

Search Pakistan “Search Pakistan stands for truth, fairness, and awareness

جس کو نئے صوبے بنانے کا شوق ہے اسمبلی میں قرارداد لے آئے، مراد علی شاہ
27/08/2026

جس کو نئے صوبے بنانے کا شوق ہے اسمبلی میں قرارداد لے آئے، مراد علی شاہ

ہم نے مذاکرات کو اس وقت حتمی شکل دی جب پی ٹی آئی کو کوئی اعتراض باقی نہیں رہا، مولانا فضل الرحمٰن Maulana Fazl ur Rehman...
27/08/2026

ہم نے مذاکرات کو اس وقت حتمی شکل دی جب پی ٹی آئی کو کوئی اعتراض باقی نہیں رہا، مولانا فضل الرحمٰن Maulana Fazl ur Rehman

وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بڑا سانحہ ہوا، کسی سے تو غفلت رہی ہوگی۔ ایک تقریب سے...
27/08/2026

وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بڑا سانحہ ہوا، کسی سے تو غفلت رہی ہوگی۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ نے کہا کہ اسی پمز ہسپتال میں کچھ دن قبل عمران خان کو بھیجا گیا تھا ، شاید ان کے لئے کوئی جال بچھایا گیا تھا، عمران خان کوشاید وہیں حادثے میں مارنا چاہتے تھے، یہ کچھ بھی کرسکتے ہیں، کوئی بھی بہانا بنا سکتے ہیں۔

"پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 35 ب_چ_ے آکسیجن نہ ملنے کے باعث جا_ں ب_ح_ق ہوئے تھے"وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی     ...
27/08/2026

"پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 35 ب_چ_ے آکسیجن نہ ملنے کے باعث جا_ں ب_ح_ق ہوئے تھے"وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
#اختیار

تحریک انصاف نے 6 ستمبر کو کراچی شاہراہ قائدین پر جلسے کیلئے NOC مانگ لیا، درخواست DC ایسٹ کے دفتر میں جمع کروا دی گئی   ...
27/08/2026

تحریک انصاف نے 6 ستمبر کو کراچی شاہراہ قائدین پر جلسے کیلئے NOC مانگ لیا، درخواست DC ایسٹ کے دفتر میں جمع کروا دی گئی

27/08/2026

آرمی چیف
چیف آف ڈیفنس فورسز
فیلڈ مارشل
اور اب
سکیورٹی ایڈوائزر

#اپوزیشن #کابینہ

شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس کے دوران فتنہ الخوارج سے وابستہ ایک ...
27/08/2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس کے دوران فتنہ الخوارج سے وابستہ ایک خارجی دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگرد کی شناخت ساکین شاہد کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی۔

27/08/2026

27 ستمبر کو یومِ جمہوریت کا اعلان کیا گیا ہے ہم پر واجب ہے کہ روز اپنی آواز بلند کریں یہ ایک دن کا معرکہ نہیں، بلکہ پوری قوم کے مستقبل کا سوال ہے قوم کو اپنے وجود کے اظہار کے لیے اس جدوجہد میں ساتھ نکلنا ہوگا۔ بیریسٹر سلمان اکرم راجہ
# ❤️❤️❤️❤️ 🇵🇰

اے این پی کی مرکزی کونسل کا اہم اجلاس جاری، نئے صوبوں اور آئندہ سیاسی لائحۂ عمل پر بڑے فیصلوں کی تیاری، شام کو اہم اعلان...
27/08/2026

اے این پی کی مرکزی کونسل کا اہم اجلاس جاری، نئے صوبوں اور آئندہ سیاسی لائحۂ عمل پر بڑے فیصلوں کی تیاری، شام کو اہم اعلان متوقع

ہمارے لیے ایک ارینجمنٹ کے تحت عدم اعتماد کی بساط بچھائی گئی تھی۔ آپ جتنی بھی دلیلیں دیں، مگر وہ فیصلہ غلط تھا۔ عمران خان...
27/08/2026

ہمارے لیے ایک ارینجمنٹ کے تحت عدم اعتماد کی بساط بچھائی گئی تھی۔ آپ جتنی بھی دلیلیں دیں، مگر وہ فیصلہ غلط تھا۔ عمران خان کو چلتے رہنے دینا چاہیے تھا ، اب ہم نے کیا کر لیا ہے؟ اسی طرح اگر 9 فروری کو نواز شریف کی تقریر کچھ اور ہوتی، تو آج سیاسی صورتحال بھی کچھ اور ہوتی ن لیگی رہنما جاوید لطیف

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Search Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share