کوہاٹ دھماکہ
ایس پی ٹریفک اکبر شنواری اور انسپکٹر ایف آر پی اشتیاق سمیت 15 افراد شہید
18/09/2026
دفاعی معاہدوں کا ڈھنڈورا پیٹنے والوں کو اس صوبے کی چیخیں کیوں سنائی نہیں دے رہی ہیں؟ ہمارے ادارے ہمارا دفاع کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں۔ اگر ریاست اپنے شہریوں کا تحفظ نہیں کرسکتی تو پھر عوام کس سے اپنے جان و مال کے تحفظ کی امید رکھیں؟ ایمل ولی خان
#
18/09/2026
کوہاٹ پولیس لائن دھماکہ
خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی پولیس لائن سے ٹکرائی، ابتدائی رپورٹ
18/09/2026
🚨 🚨 کوہاٹ پرانی پولیس لائن کے قریب دھماکا،
کوہاٹ پولیس لائن مسجد دھماکہ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا
18/09/2026
کوہاٹ پولیس لائن مسجد دھماکہ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا
18/09/2026
کوہاٹ میں مسجد دھماکے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کی جا رہی ہے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق اب تک 15 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ مزید جانی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
کوہاٹ مسجد دھماکے کے مناظر — Exclusive Footage
ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا کی سرکاری سروس ہے اور ہنگامی صورتحال میں 1122 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when Jirga Cast posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.