Bait ul ahnaf education system

Bait ul ahnaf education system Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bait ul ahnaf education system, Digital creator, ghari saidan shah surizai bala, Peshawar.

26/03/2026
داخلے جاری ہیں
24/03/2026

داخلے جاری ہیں

لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍo
14/03/2026

لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍo

11/03/2026

اب دینی اور عصری علوم ساتھ ساتھ۔
ناظرۂ قرآن، حفظُ القرآن، درسِ نظامی اور نرسری تا پنجم سکول سسٹم میں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہاں قرآن و سنت کی روشنی میں دینی تعلیم کے ساتھ معیاری عصری علوم کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے تاکہ طلبہ علم، کردار اور اخلاق کے اعتبار سے ایک متوازن اور باصلاحیت شخصیت کے طور پر پروان چڑھیں۔
والدینِ محترم اور شائقینِ تعلیم سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس بابرکت اور قیمتی موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے بروقت داخلہ یقینی بنائیں۔

Admission open!
08/03/2026

Admission open!

کیسا لگ رہا ہے؟
05/03/2026

کیسا لگ رہا ہے؟

زیر سرپرستی: شیخ القرآن والحدیث حضرت علامہ مولانا الحاج ظفیر گل خادم صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ
04/03/2026

زیر سرپرستی: شیخ القرآن والحدیث حضرت علامہ مولانا الحاج ظفیر گل خادم صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ

اقراء ماڈل سکول سسٹم، پھندو چوک کے معزز ایم ڈی  مولانا محمد اسحاق سوری صاحب کی دارالعلوم نوریہ سیفیہ اینڈ بیت الاحناف ای...
03/03/2026

اقراء ماڈل سکول سسٹم، پھندو چوک کے معزز ایم ڈی مولانا محمد اسحاق سوری صاحب کی دارالعلوم نوریہ سیفیہ اینڈ بیت الاحناف ایجوکیشن سسٹم آمد ہمارے لیے باعثِ اعزاز رہی۔
انہوں نے ادارے کے دینی و عصری تعلیمی نظام کو سراہتے ہوئے مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار فرمایا۔

الحمدللہ ثم الحمدللہ داخلے جاری ہیں
02/03/2026

الحمدللہ ثم الحمدللہ
داخلے جاری ہیں

Admissions open
02/03/2026

Admissions open

Address

Ghari Saidan Shah Surizai Bala
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bait ul ahnaf education system posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share