Khyber Top News

Khyber Top News Border News is an Urdu language News and current affairs television channel from Pakistan Border.There we show you whats happening in the Border.

14/08/2026
14/08/2026

آر جی ایس عمرہ بریکنگ نیوز
ستمبر عمرہ پیکجز میں فوڈ بی ار این چارجز پرانے ریٹ پر،کوئی اضافی چارجز نہیں، موقع سے فائدہ اٹھائیں۔واٹس ایپ رابطہ
0344 4440238

خیبر حادثہ / 4 جاں بحق خیبر جمرود شاہ گئی پاک افعان شاہراہ پر چنگچی راکشہ بے قابو ہوکر الٹ گیا جس کے نتیجے میں 04 افراد ...
14/08/2026

خیبر حادثہ / 4 جاں بحق

خیبر جمرود شاہ گئی پاک افعان شاہراہ پر چنگچی راکشہ بے قابو ہوکر الٹ گیا
جس کے نتیجے میں 04 افراد جانبحق ہوگئے
ریسکیو نے تمام افراد کو ضروری کاروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا
جس میں ایک کا نام محمد یاسین ولد محمد نصیر حال پشاور ہے باقی کی شناخت جاری ہے جسدخاکی جمرود سول ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ریسکیو خیبر

مکہ مکرمہ  ۔۔۔ 1 سٹار سے لیکر 5 سٹار تک ہوٹلز بکنگ صرف ایک فون کال پر کنفرم کریں۔مکہ مکرمہ: فندق ذاد السکریہ 750 میٹر  ب...
14/08/2026

مکہ مکرمہ ۔۔۔ 1 سٹار سے لیکر 5 سٹار تک ہوٹلز بکنگ صرف ایک فون کال پر کنفرم کریں۔
مکہ مکرمہ: فندق ذاد السکریہ 750 میٹر بھترین 2 سٹار ھوٹل اجیاد السد پر واقع ۔۔۔۔۔
اس کے علاوہ مدینہ منورہ میں بھی 1 سٹار سے لیکر 5 سٹار تک ہوٹلز بکنگ کےلئے دستیاب ۔۔۔ خواہشمند حضرات دنیا کے کسی بھی کونے سے رہائش کنفرم کرسکتے ہیں۔۔۔ واٹس ایپ رابطہ نمبر
0344 4440238
Ali Khan :::

Office:::
Rgs Umrah Group of Companies Lg 69,70 Dean's Trade Centre Peshawar Saddar

خیبر لنڈیکوتل بازار بند 🚫  !!!!خیبر لنڈیکوتل : محمد ظریف شینواری عرف لنڈے حاجی کی مبینہ اغوا و گمشدگی کے خلاف کل بروز ہف...
14/08/2026

خیبر لنڈیکوتل بازار بند 🚫 !!!!

خیبر لنڈیکوتل : محمد ظریف شینواری عرف لنڈے حاجی کی
مبینہ اغوا و گمشدگی کے خلاف کل بروز ہفتہ 15 اگست کو خیبر لنڈیکوتل بازار مکمل طور پر بند رہے گا. رفیع الدین شینواری
رفیع الدین شینواری نے ڈسٹرکٹ پریس کلب خیبر لنڈی کوتل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محمد ظریف شینواری عرف لنڈے حاجی کو گزشتہ ہفتے 7 اگست کو مبینہ طور پر اغواء کیا گیا تھا تاہم ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود تاجر اور بزرگ شخصیت محمد ظریف شینواری تاحال بازیاب نہیں ہوسکے جس پر تاجر برادری میں شدید تشویش پائی جاتی ہے انہوں نے کہا کہ مغوی کی بازیابی کے لیے تاجر برادری اور عوام مسلسل احتجاج کر رہے ہیں جبکہ کل 15 اگست کو لنڈی کوتل بازار مکمل طور پر بند رکھا جائے گا.

صدر بازار نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ محمد ظریف شینواری عرف لنڈے حاجی کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے اور واقعے میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے.

14/08/2026

جشن آزادی سب کو بہت بہت مبارک ہو

نادرا خیبر زون پشاور ڈی جی خالد عنایت صاحب، ڈائریکٹر آپریشن شاہد علی خان صاحب کی سربراہی میں ان کی ٹیم دن رات شناختی کار...
13/08/2026

نادرا خیبر زون پشاور ڈی جی خالد عنایت صاحب، ڈائریکٹر آپریشن شاہد علی خان صاحب کی سربراہی میں ان کی ٹیم دن رات شناختی کارڈ کے حوالے سے عوام کی خدمت کے لئے کوشاں اور مصروف عمل ہیں۔جو قابل تعریف اور داد کے مستحق ہے۔
عوامی حلقے

12/08/2026

وزیر اعلی خیبرپختونخوا خیبر سے سٹریٹ موومنٹ کا آغاز

خیبر سے عمران خان رہائی سٹریٹ موومنٹ آغاز
وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی، علیمہ خان ودیگر پی ٹی ائی پارلیمنٹرین سٹریٹ موومنٹ کا آغاز کرینگے
یاد رہے
12 اگست ضلع خیبر سے شروع ہونے والے سٹریٹ موومنٹ کی سربراہی وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کریں گے ۔

Address

Peshawar

Telephone

+923005863595

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Top News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khyber Top News:

Shortcuts

Share