16/08/2026
موت ایک ایسی حقیقت ہے جس سے کوئی نہیں بچ سکتا۔ آج ہم دوسروں کو رخصت ہوتے دیکھتے ہیں، کل ہماری باری بھی ہو سکتی ہے۔ اس لیے وقت رہتے اللہ کو راضی کر لیں، کیونکہ قبر میں ہمارے ساتھ صرف ہمارے اعمال جائیں گے۔
قرآنِ پاک:
"کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ"
"ہر جان کو موت کا مزہ چکھنا ہے۔"
(آلِ عمران: 185)