DEEN ISLAM

DEEN ISLAM Allah sta �� lak lak Shukr

🕌 آج کی حدیثِ مبارک ﷺ
21/07/2026

🕌 آج کی حدیثِ مبارک ﷺ

✨ وہ دو اوقات جن میں دعا رد نہیں ہوتی
20/07/2026

✨ وہ دو اوقات جن میں دعا رد نہیں ہوتی

Hadees
20/07/2026

Hadees

09/07/2026

🗣️ میں تمہاری زبان ہوں...

روز مجھ سے جھوٹ بولو گے، غیبت کرو گے، دل دکھاؤ گے... پھر قیامت کے دن یہی زبان تمہارے خلاف گواہی دے گی۔

آج ہی اپنی زبان کی حفاظت کریں، کیونکہ یہی نجات کا راستہ ہے۔ 🤲

اللہ تعالیٰ ہمیں سچ بولنے، غیبت، جھوٹ اور بے مقصد باتوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

اگر یہ پیغام دل کو چھو جائے تو ضرور شیئر کریں، شاید کسی کی زندگی بدل جائے۔ ❤️

09/07/2026



🌹 اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ سَيِّدِنَا إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ سَيِّدِنَا إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.

اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ سَيِّدِنَا إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ سَيِّدِنَا إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. ﷺ

✨ درودِ پاک وہ عظیم عبادت ہے جس سے دلوں کو سکون، زندگی میں برکت اور اللہ تعالیٰ کی رحمت نصیب ہوتی ہے۔

🤲 آئیے! آج محبتِ رسول ﷺ میں ایک بار درودِ پاک ضرور پڑھیں، اور اس سعادت کو دوسروں تک پہنچانے کے لیے اس پوسسٹ کو شیئر کریں۔

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ ﷺ

31/05/2026
30/05/2026

✨ یومِ عرفہ — دعا قبول ہونے کا دن
26/05/2026

✨ یومِ عرفہ — دعا قبول ہونے کا دن

25/05/2026

The great

Address

Peshawar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DEEN ISLAM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DEEN ISLAM:

Shortcuts

Share