Engr. Ali Afridi

Engr. Ali Afridi Software Engineer also working for poor people rights, children Education and any act which is against Humanity.

کبھی کبھی زندگی میں ناکامی اس لیے آتی ہے کہ اللہ ہمیں غلط راستے سے نکال کر صحیح راستے پر لے جا رہا ہوتا ہے۔ہمت نہ ہاریں،...
14/08/2026

کبھی کبھی زندگی میں ناکامی اس لیے آتی ہے کہ اللہ ہمیں غلط راستے سے نکال کر صحیح راستے پر لے جا رہا ہوتا ہے۔
ہمت نہ ہاریں، راستہ بدلیں مگر مقصد نہیں۔

لوگ آپ کی کامیابی دیکھیں گے،لیکن آپ کی محنت نہیں۔اس لیے لوگوں کی باتوں کے بجائے اپنے مقصد پر توجہ دیں۔
13/08/2026

لوگ آپ کی کامیابی دیکھیں گے،
لیکن آپ کی محنت نہیں۔
اس لیے لوگوں کی باتوں کے بجائے اپنے مقصد پر توجہ دیں۔

13/08/2026

قوم اخوروال درہ آدم خیل

اگر آپ کو آج دوبارہ اپنی زندگی شروع کرنے کا موقع ملے، تو سب سے پہلے کیا بدلیں گے؟تعلیم؟ کاروبار؟ نوکری؟ یا اپنی سوچ؟
12/08/2026

اگر آپ کو آج دوبارہ اپنی زندگی شروع کرنے کا موقع ملے، تو سب سے پہلے کیا بدلیں گے؟
تعلیم؟ کاروبار؟ نوکری؟ یا اپنی سوچ؟

ایک مضبوط قوم کی پہچان یہ نہیں کہ اس کے پاس کتنی دولت ہے، بلکہ یہ ہے کہ اس کے نوجوان کتنے باصلاحیت ہیں۔
12/08/2026

ایک مضبوط قوم کی پہچان یہ نہیں کہ اس کے پاس کتنی دولت ہے، بلکہ یہ ہے کہ اس کے نوجوان کتنے باصلاحیت ہیں۔

اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا علاقہ ترقی کرے، تو ہمیں صرف حکومت کا انتظار نہیں کرنا چاہیے۔اپنے بچوں کو تعلیم دیں، نوجوانوں ک...
12/08/2026

اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا علاقہ ترقی کرے، تو ہمیں صرف حکومت کا انتظار نہیں کرنا چاہیے۔
اپنے بچوں کو تعلیم دیں، نوجوانوں کو ہنر سکھائیں اور کاروبار کے مواقع پیدا کریں۔

تعلیم وہی جو زندگی بدل دے۔ہمارے بچوں کو کتاب کے ساتھ ہنر، ٹیکنالوجی اور عملی تجربہ بھی دیں۔
11/08/2026

تعلیم وہی جو زندگی بدل دے۔
ہمارے بچوں کو کتاب کے ساتھ ہنر، ٹیکنالوجی اور عملی تجربہ بھی دیں۔

جو نوجوان آج AI سیکھے گا، وہ کل دوسروں سے آگے ہوگا۔اپنے بچوں کو جدید ٹیکنالوجی سے جوڑیں۔ 🤖
11/08/2026

جو نوجوان آج AI سیکھے گا، وہ کل دوسروں سے آگے ہوگا۔
اپنے بچوں کو جدید ٹیکنالوجی سے جوڑیں۔ 🤖

ہماری نوجوان اور تعلیم یافتہ نسل کو چاہیے کہ وہ آنے والے دور کی ضروریات کو سمجھتے ہوئے AI اور جدید ٹیکنالوجی ضرور سیکھے۔...
10/08/2026

ہماری نوجوان اور تعلیم یافتہ نسل کو چاہیے کہ وہ آنے والے دور کی ضروریات کو سمجھتے ہوئے AI اور جدید ٹیکنالوجی ضرور سیکھے۔ آنے والے وقت میں تقریباً ہر شعبے میں AI کا کردار مزید بڑھنے والا ہے۔ جو نوجوان آج سے AI کو سمجھنے اور استعمال کرنے کا ہنر سیکھ لے گا، وہ مستقبل میں دوسروں سے آگے نکل سکتا ہے۔
ہمیں اپنے بچوں کو صرف نوکری ڈھونڈنے والا نہیں، بلکہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے نئے مواقع اور روزگار پیدا کرنے والا بنانا ہے۔

آج چیئرمین پیر عطا محمد کی خصوصی ہدایت پر قومی مشیران ملک سعداللہ، ملک عزت خان، ملک محمد حسین اور ملک جہانزیب نے کمشنر ک...
10/08/2026

آج چیئرمین پیر عطا محمد کی خصوصی ہدایت پر قومی مشیران ملک سعداللہ، ملک عزت خان، ملک محمد حسین اور ملک جہانزیب نے کمشنر کوہاٹ سے اہم ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران علاقے کے مسائل، امن و امان کی صورتحال اور تعلیم کی بہتری سمیت دیگر اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی اور عوام کو درپیش مسائل سے کمشنر کوہاٹ کو آگاہ کیا گیا۔
کمشنر کوہاٹ نے مشیران کو یقین دہانی کرائی کہ علاقے کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔
اس موقع پر قومی مشیران نے چیئرمین پیر عطا محمد کی جانب سے یقین دہانی کرائی کہ علاقے کی بہتری، امن و امان کے قیام اور تعلیم کے فروغ کے لیے ہماری طرف سے جو ممکن ہوسکا، ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔
عوام کی خدمت، علاقے کی ترقی اور بہتر مستقبل ہماری اولین ترجیح ہے۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engr. Ali Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share